بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹرا میں بارش کی تباہی دیہات زیر آب ، لوگ چھتوں پرکیمپ لگا کرمددکے منتظر
ممبئی25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے متعدد اضلاع میں موسلا دھار #بارش کے بعد صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے۔ بہت سے اضلاع میں لوگ اپنے زیر آب گھروں کی چھتوں پرپھنس چکے ہیں ،جس کی وجہ سے انہیں وہاں سے نکلنامشکل ہوگیا ہے۔ کیونکہ دو قومی شاہراہیں اور ان سے جڑی متعدد اہم سڑکیں…
مزید پڑھیں » -
ہدایات ملنے سے متعلق مناسب فیصلہ کریں گے یدی یورپپانے عہدے سے ہٹائے جانے کے امکان پرکہا،قیادت کافیصلہ مانیں گے
بیلگاوی25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عہدے سے ہٹائے جانے کے امکان پر #کرناٹک کے #وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپپا (Karnataka CM BS Yediyurappa)نے اتوار کے روزکہاہے کہ وہ آج شام بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہائی کمان سے ہدایات موصول ہونے کے بعدمناسب فیصلہ لیں گے۔پارٹی ہائی کمان سے #دہلی سے موصولہ #ہدایات کے بارے…
مزید پڑھیں » -
کے ایل او کے جیون سنگھ کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج وزیراعلی ممتا بنرجی کوبتایا تھا’باہری‘
کولکاتہ،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی بنگال میں علیحدہ ریاست کی مانگ کرنے والے بھارتیہ #جنتا #پارٹی (بی جے پی) کے رکن #پارلیمنٹ جان برلا کی حمایت کرنے اوروزیراعلی کو باہری بتانے پر بیدھان نگر الیکٹرانکس کمپلیکس پولیس اسٹیشن نے (KLO chief Jeevan Singh)کے ایل اے کے سربراہ جیون سنگھ کے خلاف یو اے پی اے کے…
مزید پڑھیں » -
راج کندرا کی مشکلات میں اضافہ 4 ملازمین معاملے میں بنیں گے سرکاری گواہ ، کرائم برانچ کو ریکیٹ سے متعلق راز بتائے
ممبئی،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فحاشی کے معاملے میں گرفتار #شلپاشیٹی کے شوہر اور تاجر #راج کندرا کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق راج کندرا کے چار عملے سرکاری گواہ بنیں گے۔ ان ملازمین نے فحش فلم ریکیٹ سے متعلق تمام معلومات ممبئی کرائم برانچ کو دے دی ہیں۔اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » -
پیگاسس جاسوسی معاملہ: شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے پوچھا پیگاسس پر4.8 کروڑڈالرکاخرچ کس کی جیب سے ہوا؟
ممبئی،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راؤت نے ایک بار پھر پیگاسس (pegasus) جاسوسی معاملے میں بی جے پی حکومت پر حملہ کیا ہے اور اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ الزام ہے کہ اسرائیلی جاسوس #ایپ #پیگاسس سے ملک کے 300 سے زائد لیڈران، صحافیوں اور…
مزید پڑھیں » -
مہوبہ میں بزرگ خاتون سے عصمت دری
مہوبہ:25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع مہوبہ (Mahoba) کے کبرئی علاقے میں دلت برادری کی ایک بزرگ بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف #پولیس امیش کمار نے بتایا کہ رانی لکشمی بائی نگر مہال میں جگت رانی(55)کو اتوار کی صبح اس کے مکان کے…
مزید پڑھیں » -
کیرل سے ایک جعلی وکیل کا تعجب خیز معاملہ۔ فرضی خاتون وکیل کا پردہ فاش
نئی دہلی،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرل سے ایک جعلی وکیل کا تعجب خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل کیرل کے علاپوزا میں سیسی زیوئر نامی خاتون نے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کیے بغیر اور اسٹیٹ بار کونسل میں داخلہ لئے بغیر دو سال سے زیادہ عرصہ تک وکالت کرتی رہی اور کسی…
مزید پڑھیں » -
ایپ پر دوستی کرکے نابالغ لڑکی کوکیا اغوا ، مدھیہ پردیش لے جاکر 50 ہزار روپے میں فروخت کیا
نئی دہلی، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے مدھیہ پردیش کے رہائشی راجیو گرگ کو #لڑکی کو #اغوا کرنے اور پھر اسے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ #پولیس نے متاثرہ لڑکی کو اس کے چنگل سے بچایا ہے۔ وہیں پولیس اس شخص کو تلاش کر رہی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کے بعد اب راجستھان کانگریس میں ہلچل ، وینوگوپال پہنچے جے پور
نئی دہلی؍ جے پور،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی پنجاب یونٹ کے تنازعہ کے حل کے بعد اب راجستھان #کانگریس میں ہلچل ہے اور پارٹی کی تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال (Rajasthan Congress General Secretary KC Venugopal) جمعہ کو جے پور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پارٹی کے #راجستھان…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں 25 جولائی سے مذہبی مقامات کھلیں گے
کرناٹک،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک حکومت نے ہفتہ کو کورونا کے تمام ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 25 جولائی 2021 سے کرناٹک کے تمام مذہبی مقامات (Religious places) کو کھولنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم #کرناٹک حکومت نے ہیکل کے #تہواروں، جلوسوں اور #جلسوں کی اجازت نہیں دی ہے۔ #مذہبی #مقامات کے افتتاح کے…
مزید پڑھیں »






