بین ریاستی خبریں
-
ناسک: شادی کا کارڈ سامنے آنے پراٹھاتھا’لو جہاد‘ کا معاملہ ، جوڑے نے آخر کاررچائی شادی
ناسک، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناسک کی ایک 28 سالہ لڑکی کی شادی ایک مسلم لڑکے سے کرنے کی بات سامنے آنے کے بعداس کولے کر سوشل میڈیا میں کافی ہنگامہ کھڑا ہواتھا۔کچھ لوگوں نے اس کو #لو-جہاد‘ کا معاملہ بتاکر احتجاج کیا۔ اس کے بعد لڑکی کے لواحقین کو #شادی ردکرنی پڑی۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر ا سیلاب: اب تک 138سے زیادہ افراد کی موت وزیراعلیٰ ادھو نے کیا متاثرہ علاقوں کا دورہ ، معاوضے کا اعلان بھی کیا
ممبئی، 24 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں موسلا دھار #بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک 138 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ریاستی #وزیر اعلی ادھو #ٹھاکرے (Maharashtra chief minister Uddhav Thackeray)نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور تباہی کا جائزہ لیا۔ رائے گڑھ کے مہاڑ کے تلیے گاؤں پہنچے وزیراعلیٰ نے…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ زلزلہ: اتراکشی کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.4شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے
اترکاشی،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ کے اتراکشی ضلع میں ہفتے کو زلزلے (Earthquake) کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق اتراکھنڈ کے نزدیک اتراکشی میں ہفتہ کی صبح ریکٹر اسکیل پر 3.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین: مدھیہ پردیش حکومت نے حاملہ خواتین کوبھی لگایا کورونا ٹیکہ
بھوپال، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں آج سے حاملہ خواتین کو بھی کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ #مدھیہ پردیش کے ایڈیشنل #ڈائریکٹر اور ریاستی امیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر سنتوش شکلا نے یہ معلومات دی۔ #ڈاکٹر شکلا نے کہا کہ حاملہ خواتین کو بھی ٹیکہ لگانے کے وقت وہی احتیاطی تدابیر اپنانی…
مزید پڑھیں » -
دہلی: سسرال والوں نے خاتون کو تیزاب پینے پرکیا مجبور، 6 ماہ بعد ایف آئی آر درج
دہلی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دارالحکومت دہلی سے پولیس انتظامیہ کی ناکامی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیرونی دہلی کے کراڑی میں رہنے والی ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس سال جنوری میں #سسرال والوں نے #تیزاب پینے پر مجبور کیا تھا لیکن پولیس اس واقعے کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » -
راجستھان فون ٹیپنگ معاملہ وزیراعلی گہلوت کے او ایس ڈی کو دہلی کرائم برانچ نے بھیجا سمن، آج ہوگی تفتیش
جے پور، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس جاسوسی کا معاملہ منظرعام پر آنے کے بعد اب راجستھان میں فون ٹیپنگ کا معاملہ ایک بار پھر گرم ہوگیا ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے وزیراعلی اشوک #گہلوت (Rajasthan CM Ashok Gehlot)کے او ایس ڈی لوکیش شرما (OSD Lokesh Sharma) کو پوچھ تاچھ کے…
مزید پڑھیں » -
دہلی: نائب وزیراعلی سسودیا کادعویٰ سرکاری کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ایل جی، انیل بیجل نے بتایا بے بنیاد
نئی دہلی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت #دہلی کے لیفٹیننٹ #گورنر #انیل بیجل (Lt Governor Anil Baijal) نے نائب وزیراعلی منیش #سسودیا(Deputy Chief Minister Manish Sisodia) کی جانب سے سرکاری کام میں مداخلت کرنے کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایل جی نے منیش سسودیا کے لگائے گئے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں سیلاب کاقہر: مہاڈ میں تین مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک، 35 کی تلاش جاری
ممبئی،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں شدید #بارش اور ندیوں میں سیلاب آنے سے لوگ بری طرح پھنس گئے ہیں۔ #ممبئی سے ملحقہ ضلع رائے آباد کے مہاڈ میں تین مقامات پر لینڈ #سلائیڈنگ کے باعث متعدد مکانات مسمارہوگئے ہیں، جس میں 36 افراد #ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ 30 ،35 افراد کی تلاش ابھی…
مزید پڑھیں » -
پرمبیر سنگھ کے خلاف ایک اور ایف آئی آر، تھانے پولیس نے وصولی کا کیس درج کیا
ممبئی ،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی پولیس کے سابق کمشنر پرمبیر #سنگھ (former Mumbai Police Commissioner Param Bir Singh)جس نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل #دیشمکھ پر وصولی کا الزام لگایا تھا، ان کے خلاف وصولی کا ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے، #مہاراشٹر کے تھانے ضلع کی پولیس نے ان کے…
مزید پڑھیں » -
راج کندراکے کھلتے راز:فحش فلموں کی کمائی سٹے بازی میں لگائی لیپ ٹاپ سے 48ٹی بی ڈیٹا برآمد:پولیس کادعویٰ
ممبئی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار راج کندرا اور اس کے ساتھی ریان تھورپے کو آج ممبئی کی فورٹ کورٹ میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں پیشی کے دوران ممبئی پولیس نے ریمانڈ کا مطالبہ کیا۔ فحش #فلم معاملے کی تفتیش کرنے والے پولیس افسر کرن بھڑوے…
مزید پڑھیں »








