بین ریاستی خبریں
-
عید کی نماز کے لیے جارہے ایک بزرگ کو شہید کر دیا گیا
گلبرگہ22جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موضع گوگی (کے) تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں ایک بزرگ شخص کو اس وقت شہید کر دیا گیا جب وہ صبح کی اوّلین ساعتوں میں عید الاضحٰی کی نماز ادا کرنے جارہے تھے۔ ان پر #مہلک #ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ #شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ…
مزید پڑھیں » -
بی ایس یدیورپا 26 جولائی کو عہدے سے دے سکتے ہیں استعفیٰ
بنگلور، 22 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا (Karnataka Chief Minister B S Yediyurappa) نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اشارہ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی حیثیت سے دوسال کادورمکمل کرنے جارہے مسٹریدیورپا نے جمعرات کو یہاں صحافیوں سے کہا، میں اس مہینے کی 25 تاریخ کو اپنے دوسال…
مزید پڑھیں » -
عاشق اور معشوقہ کو درخت سے باندھ کر مارنے کا ویڈیو وائرل،9 گرفتار
چھوٹا ادے پور، 21جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے چھوٹا ادے پور ضلع کے چلیا وانٹ گاوں میں ایک #محبت کرنے والے جوڑے کو درخت سے باندھ کر مارنے والے 9 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ قبائلی اکثریت والے مذکورہ گاوں میں ہوئے اس واقعہ کا ویڈیو #سوشل #میڈیا میں…
مزید پڑھیں » -
آبادی کنٹرول کولے کر’پاپولیشن آرمی‘بنائے گی آسام حکومت مانع حمل ادویات تقسیم کریں گے کارکنان: وزیراعلیٰ کااعلان
گوہاٹی، 20 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم اکثریتی علاقوں میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے #آسام حکومت ایک پاپولیشن آرمی بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ریاستی وزیر اعلی ہیمنت بسووا شرما (Assam chief minister Himanta Biswa Sarma) نے اسمبلی میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ہزار نوجوانوں کی فوج مختلف…
مزید پڑھیں » -
اندرا گاندھی کی ’ایمرجنسی‘پر فلم بنائیں گی کنگنا راناوت، پریاگ راج کاکریں گی دورہ ، سیاسی ہنگامہ شروع
ممبئی، 20 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنی مضبوط اداکاری کے ساتھ متنازعہ بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہنے والی مشہور #فلمی #اداکارہ #کنگنا راناوت (Kangana Ranaut)اب 46 سال قبل ملک میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی (Former Prime Minister Indira Gandhi) کے ذریعہ لگائی گئی ایمرجنسی پر فلم بنانے جارہی ہیں۔ ایمرجنسی…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور میں آئی ٹی بی پی کے جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، 1 جوان شہید
رائے پور،20؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ ضلع نارائن پور میں منگل کے روز آئی ٹی بی پی اہلکاروں اور نکسلیوں کے مابین تصادم ہوا۔ اطلاعات کے مطابق یہ تصادم امادئی اور شیو مندر کے درمیان مرکزی شاہراہ پر ہوا۔ اس وقت نارائن پور کے ایم ایل اے چندن کشیپ…
مزید پڑھیں » -
یوپی کے 14شہروں میں جلد دوڑیں گی نئی الکٹرانک بسیں
لکھنؤ:20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنٔو، #کانپور اور #آگرہ سمیت #اترپردیش کے 14 شہروں میں الیکٹرک بسوں چلائی جائیں گی۔صوبے کے شہری ترقی کے وزیر آشوتوش ٹنڈن نے منگل کے روز 1090 چوراہے پر اے سی #الیکٹرک بسوں کے ٹرائل رن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے عوام کو آرام دہ اور سستی…
مزید پڑھیں » -
یوپی: اب کسی کے گھر یا دکان کے باہر گاڑی کھڑی کرنے پر لگ سکتا ہے جرمانہ
لکھنو،20؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہوسکتا ہے کہ آپ کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہو کہ کسی نے آپ کے گھر یا دکان کے سامنے اپنی #گاڑی کھڑی کرکے گھنٹوں غائب ہوجاتا ہو اور آپ کو یہ تکلیف برداشت کرنا پڑتا ہو۔ لیکن اب #اترپردیش کے دارالحکومت #لکھنؤ میں ان لوگوں کو ایسی…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کی اہلیہ کے یوگی حکومت کی نیت پر سوالات کہا ، گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے، یہ مکروہ سیاست کا حصہ ہے
رام پور ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے رام پور کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت خراب ہے۔ اس وقت وہ لکھنؤ کے میدنتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی بیوی تنزئین فاطمہ نے اعظم خان کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے اور جیل بھیجنے کے حکومتی ارادے پر سوال…
مزید پڑھیں » -
یا تو بی جے پی قومی سلامتی میں ناکام یا جاسوسی کی مجرم ،اکھلیش یادو
نئی دہلی20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس فون ہیکنگ کیس میں ایس پی کے سربراہ #اکھلیش یادو (Samajwadi Party president Akhilesh Yadav) نے بھی بی جے پی کی مرکزی حکومت کاگھیراؤکیاہے۔ انہوں نے #ٹویٹ کرکے اس معاملے پر بی جے پی اور مودی سرکار کو نشانہ بنایا ہے۔ اکھلیش #یادو نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں »









