بین ریاستی خبریں
-
راجستھان ایڈمنسٹریٹو امتحانات 2018 میں انتخاب کے لئے دی گئی 23 لاکھ روپے رشوت ، گرفتار
نئی دہلی، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان اینٹی کرپشن بیورو (Anti-Corruption Bureau) نے راجستھان ایڈمنسٹریٹو سروسز (Rajasthan Administrative Service) امتحان -2017 کے انٹرویو میں زیادہ نمبر دلوانے اور رشوت لینے کے الزام میں ایک اور ملزم نریندر سنگھ پوسوال کو گرفتار کرلیا ہے۔ عدالت نے ہفتے کو اس معاملہ میں پوسوال اور پہلے سے گرفتار…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں قدرتی آفات سے تباہی: آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ خواتین سمیت 35 افراد ہلاک
لکھنؤ ، 11جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز صوبہ یوپی میں جس بارش کا بے صبری سے شدید انتظار تھا، اسی بارش اور طوفان نے ہر سمت تباہی مچاکر ہرکس وناکس کی آنکھیں اشکبار کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ریاست میں پانچ خواتین سمیت 35 افراد کی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: شوگر مل کوکے 750 کروڑ روپئے کے بینک قرض معاملہ ، ای ڈی کے رڈار پر اجیت پوار
ممبئی، 11جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار(Deputy-Chief-Minister-Ajit-Pawar)مہاراشٹرا میں شوگر مل کو چار #کوآپریٹو #بینکوں کے ذریعہ دیئے گئے 750 کروڑ روپئے کے قرض کی تحقیقات میں ای ڈی کے نشانہ پر بھی ہیں۔خیال رہے کہ جس کمپنی نے یہ شوگر مل لیز پر لی تھی ، اس کا…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: یوت مال اور ملحقہ علاقے میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ
ناندیڑ، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز مہاراشٹرا کے ضلع یوت مال (Yavatmal) اور ملحقہ علاقوں میں 4.4 شدت کا (magnitude)زلزلہ (earthquake)محسوس کیا گیا۔ افسران نے اس کی اطلاع دی ہے۔ پڑوسی ضلع ناندیڑ کے ضلع مجسٹریٹ نے نیشنل سینٹر برائے زلزلہ پیما (National Center for Seismology)سے موصولہ اطلاع کی بنیاد پر بتایا…
مزید پڑھیں » -
تیسری لہر کے بحران کا خطرہ ،مگر حکومت کے پاس چو ّنی بھی نہیں : شیوراج سنگھ
بھوپال ؍اجین، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے اجین میں تیسری لہر کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کا خزانہ خالی ہے ، حکومت کے پاس چونی تک نہیں ہے۔ تیسری لہر کا بحران برقرار ہے ، لیکن #ٹیسٹنگ میں کوئی کمی نہیں…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادوکا یوگی حکومت پر الزام پنچایتی انتخابات میں بی جے پی نے جم کر ننگا ناچ کیا : اکھلیش یادو
لکھنؤ، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدراور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بلاک پرمکھ انتخابات میں غنڈہ گردی کے لئے یوگی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکھلیش یادونے کہا کہ بلاک پرمکھ انتخابات میں ننگا ناچ کیا گیا ہے۔ اس ننگے ناچ کو…
مزید پڑھیں » -
چھترپور میں 6 افراد کی بجلی کے کرنٹ سے موت ،
وزیراعلیٰ کا اظہارِ تعزیت چھتر پور، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع میں اتوار کی صبح ایک دردناک حادثہ پیش آگیا۔ ضلع کے ایک گاؤں میں بجلی کا #کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی #موت ہوگئی۔ یہ واقعہ #ضلع ہیڈ کوارٹر سے 42 کلو میٹر دور…
مزید پڑھیں » -
آسام میں مبینہ لوجہاد قانون کے متبادل قانون سازی کی کوشش وزیراعلیٰ نے کہا، ہندو اور مسلمان دونوں پر لاگو ہوگا
گوہاٹی11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب بی جے پی کے زیرقیادت آسام میں بھی مبینہ لو جہاد جیسا قانون لایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ ہیمنت بِسوا سرما نے کہا کہ یہ قانون ایسے لوگوں پر نگاہ رکھے گا جو اپنے مذہب کو چھپا کر لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسے لوجہاد…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں نائٹ کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا
لکھنو،11؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش (Uttar Pradesh) میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر حکومت نے رات کے کرفیو میں دو گھنٹے کی رعایت کردی ہے۔ اب رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک ہی کرفیو نافذہوگا۔ اس سے قبل رات کا کرفیورات9 بجے سے صبح 7 بجے تک نافذ تھا۔ حکومت…
مزید پڑھیں » -
تھاورچند گہلوت نے کرناٹک کے 19 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف لیا
بنگلورو،11؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت (Thawarchand Gehlot)نے اتوار کے روز کرناٹک کے 19 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف لیا۔ وہ وجو بھائی رودا بھائی والا کی جگہ لیں گے۔ #کرناٹک ہائی #کورٹ کے چیف جسٹس ابھے سرینواس اوکا…
مزید پڑھیں »








