بین ریاستی خبریں
-
’300 یونٹ بجلی مفت دیں گے‘: اروند کیجریوال نے کیا اتراکھنڈ میں انتخابی وعدہ
نئی دہلی،11؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتراکھنڈ انتخابات کے پیش نظر اعلان کیا ہے کہ اگر 2022 میں اتراکھنڈ میں آپ کی حکومت بنی تو ہر خاندان کو 300 یونٹ تک مفت بجلی دی جائے گی۔ کیجریوال نے کہاکہ کسانوں کو مفت بجلی دی جائے گی اور پرانے…
مزید پڑھیں » -
مبینہ اجتماعی عصمت دری متاثرہ کی خودکشی
گورکھپور:10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع گورکھپور کے بانس گاؤں علاقے میں #اجتماعی #عصمت دری متاثرہ نے مشتبہ حالات میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے ایک گاوں میں نئی شادی شدہ خاتون نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔متوفیہ کے شوہر کا الزام ہے کہ کھلے عام گھوم…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرمیں آئندہ ہفتہ مزید راحت دیئے جانے کا امکان
ممبئی،4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں آئندہ ہفتہ کوویڈ19کی پابندیوں میں مزید سہولتیں دیئے جانے کا امکان ہے،وزیراعلی #ادھو #ٹھاکرے کے ذریعے جائزہ لیے جانے کے بعد 15جولائی سے اس پر عمل۔ممکن ہے۔البتہ بری طرح متاثر اضلاع میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ مہاراشٹرسب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاست ہے۔مثبت شرح اور…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: خواتین کے ساتھ جرائم میں اضافہ، پولیس نے جاری کیا اعداد و شمار
جے پور،10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں خواتین کے خلاف جرائم میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خود #راجستھان #پولیس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے مقابلے میں مئی 2021 میں خواتین کے خلاف جرائم پیشہ واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ اعداد و شمار چونکانے والے ہیں کیونکہ کورونا…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں صوتی آلودگی مہنگی پڑسکتی ہے ، ایک لاکھ روپے کاہوسکتا ہے جرمانہ
نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت دہلی میں صوتی آلودگی پر زیادہ سختی لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی صوتی آلودگی سے متعلق سخت رویہ اپنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے تحت صوتی آلودگی کی صورت میں دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی(Delhi Pollution Control…
مزید پڑھیں » -
یوپی بلاک پرمکھ انتخابات: مظفر نگر ، امروہہ سمیت کئی اضلاع میں بھاجپا-ایس پی کارکنان میں تشدد
پرتاپ گڑھ میں پولیس اہلکار کی طرف سے کی گئی کئی راؤنڈ فائرنگ لکھنؤ/امروہہ ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہفتہ کو #یوپی میں بلاک پرمکھ انتخاب کی 476 اسامیوں کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ #ووٹنگ کے دوران کئی علاقوں سے جھڑپوں اور تشدد نیز #فائرنگ کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ ہمیر پور میں…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ : کورونا ویکسین نہ ملنے کی وجہ سے کئی ویکسی نیشن مراکز بند ، لوگ مشتعل
دہرادون/10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک بار پھر #اتراکھنڈ (Uttarakhand) میں کورونا ویکسین کی قلت سامنے آئی ہے۔ ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے ویکسی نیشن مراکز کو بند کرنا پڑا ہے۔ ریاست کی سڑکوں پر مفت ویکسین کو فروغ دینے والے پوسٹر عوام کامنھ چڑھا رہے ہیں۔ کیونکہ تقریباً تمام ویکسی نیشن مراکز…
مزید پڑھیں » -
دہلی : سب سے بڑے منشیات کا ریکیٹ فاش
اسپیشل سیل نے 2500 کروڑ کی 300 کلوگرام ہیروئن ضبط کی نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں منشیات کا بڑا کاروبار آج بے نقاب ہوگیا۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل (Narcotics Control Bureau)نے 300 کلو سے زائد اعلیٰ معیار کی ہیروئن برآمد کرکے اس ریکیٹ کو فاش کیا ۔…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو : لاک ڈاون میں19 جولائی تک توسیع ، دکانیں رات 9 بجے تک کھلیں گی
چنئی ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تملناڈو سرکار نے کوویڈ۔19 کی وجہ سے ریاست میں جاری لاک ڈاؤن کو 19 جولائی تک بڑھا دیا ہے، تاہم ریاستی حکومت نے رعایت میں بھی اضافہ کیا ہے۔ یہ نرمی پیر کی صبح 6 بجے سے نافذ ہوگی۔ جب گذشتہ جمعہ کو جاری کردہ گائیڈ لائنز کی…
مزید پڑھیں » -
دہلی: سابق ایم ایل اے منجندر سنگھ سرسا کا پاسپورٹ ہوسکتا ہے ضبط
نئی دہلی ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کا اقتصادی جرائم ونگ (ای ڈبلیو) جلد ہی دہلی سے تعلق رکھنے والے سابق ایم ایل اے اور سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی (ڈی ایس جی پی ایس) کے چیئرمین منجندر سنگھ سرسا (Former MLA Manjinder Singh Sirsa)کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کا #پاسپورٹ ضبط کرسکتا…
مزید پڑھیں »








