بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹرمیں لو جہاد کے خلاف قانون، 7 رکنی کمیٹی قائم
ممبئی ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کی مہاوتی حکومت ریاست میں لو جہاد کے معاملات کے خلاف قانون لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کی قیادت والی ریاستی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کے ماتحت سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔یہ کمیٹی لو جہاد کے معاملات…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں جمعیۃ علماء کے وکیل کی دلیل: یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی صوبائی حکومت کے دائرہ اختیارمیں نہیں
نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کیخلاف جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے داخل کی گئی اہم پٹیشن میں آج سینئرایڈوکیٹ کپل سبل اوروکیل آن ریکارڈفضیل احمد ایوبی اتراکھنڈہائی کورٹ کی اس خصوصی بینچ کے سامنے پیش ہوئے جو چیف جسٹس جی نریندر اور جسٹس آلوک…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں مدرسوں کی جانچ کیخلاف این سی پی کے دونوں خیموں کا احتجاج
ممبئی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیر اور بی جے پی رہنما نتیش رانے کی جانب سے ریاست کے تمام مدارس کی جانچ کرانے کے مطالبے پر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ اس مطالبے کیخلاف این سی پی کے دونوں دھڑے، اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی اور شرد…
مزید پڑھیں » -
مس ساؤتھ امریکہ گائے برازیل میں 41 کروڑ روپے میں فروخت
حیدرآباد14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آندھرا پردیش، کی اونگول گائے برازیل میں 4.82 ملین ڈالر (تقریباً 41 کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی۔ اس گائے کا نام ویاٹینا19 ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دنیا کی مہنگی ترین گائے بن گئی۔ ان فروختوں نے جاپان کی مشہور وگیو نسلوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اونگول گائے…
مزید پڑھیں » -
آر بی آئی نے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر لگائی پابندی
ممبئی ، 14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریزرو بینک آف انڈیا نے ممبئی کے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر کئی پابندیاں عائد کی ہیں، جیسے نئے قرضے جاری کرنا، تقسیم کرنا اور کھاتہ داروں کے ذریعہ رقم نکالنا۔ آر بی آئی کی پابندی کے بعد آج صبح (14 فروری 2025) بینک کے باہر لوگوں کی…
مزید پڑھیں » -
یو سی سی سے متاثر لوگوں کو عدالت جانے کا حق: اتراکھنڈ ہائی کورٹ
دہرا دون،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ میں بی جے پی کی پشکر سنگھ دھامی حکومت نے یکساں سول کوڈ نافذ کر دیا ہے۔ اس کے قواعد بھی جاری کیے گئے لیکن کئی طبقے اس کیخلاف ہیں، بالخصوص اس مخالفت میں مسلمانوں کے طبقے میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ اس پر عملدرآمد کیخلاف…
مزید پڑھیں » -
انتظامیہ سے اجازت نہ ملنے کے بعد ہائی کورٹ نے دی آرایس ایس کو ریلی کی اجازت
بردوان؍ کولکاتہ ،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کلکتہ ہائی کورٹ نے آر ایس ایس کو مغربی بنگال کے بردوان میں ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہاں 16 فروری 2025 کو آر ایس ایس کی ریلی ہونے والی ہے، جس کے لیے مغربی بنگال پولیس نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سکینڈری امتحانات کے…
مزید پڑھیں » -
راجندر کوچنگ سنٹر حادثہ کے ملزم ابھیشیک گپتا کو ملی مشروط ضمانت
نئی دہلی ،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے اولڈ راجندر کوچنگ سینٹر حادثے کے دوران 3 طلباء کی موت کے معاملے میں مبینہ ملزم اور سی ای او ابھیشیک گپتا کو راؤز ایونیو کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ابھیشیک گپتا کو کچھ شرائط کے ساتھ ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال ٹیچر بھرتی گھوٹالہ: سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ
نئی دہلی ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے اساتذہ بھرتی گھوٹالہ پر دائر درخواستوں کی سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور ریاستی حکومت سے بھرتی سے متعلق ڈیجیٹل ریکارڈ کے بارے میں معلومات طلب کی ہیں۔ عدالت نے خبردار کیا کہ اگر عوام کا اعتماد ختم…
مزید پڑھیں »









