بین ریاستی خبریں
-
دہلی میں جعلی کال سنٹر کاپردہ فاش ، 15 لڑکیوں سمیت 24 افراد گرفتار
نئی دہلی10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک جعلی کال سنٹر کا پردہ چاک کردیاہے۔ اس میں 15 #لڑکیوں سمیت 24 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روہنی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک جعلی کال سنٹر کا پردہ چاک کرتے ہوئے 15 لڑکیوں سمیت 24 افراد کو گرفتار کیا ۔ملزمان لاٹری…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں دوبچوں کی پالیسی کامسودہ زیربحث
نئی دہلی10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ 11 جولائی (اتوار) بین الاقوامی یوم آبادی پر ریاست میں دو بچوں کی پالیسی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ اس سے دو دن پہلے ، #اترپردیش اسٹیٹ لاء کمیشن نے مجوزہ پاپولیشن #کنٹرول بل کا پہلا #مسودہ جمعہ کو جاری کیا ہے۔ مسودہ…
مزید پڑھیں » -
یوپی :ڈیلٹا پلس کے بعد ’کپا ‘ویری ینٹ نمودار ، دو کیس کی تصدیق
لکھنؤ ، ۹/جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ یوپی میں جینوم تسلسل کے دوران دو نمونوں میں کورونا وائرس کے ’کپا ویری ینٹ ‘ (Kappa variant) کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرصدارت حکام کی میٹنگ کے بعد جاری ہونے والے سرکاری بیان کے مطابق گزشتہ دنوں کے جی…
مزید پڑھیں » -
گجرات: شوہر نے پولیس کے سامنے کیا بیوی کاپردہ فاش فرضی موت سرٹیفکیٹ بنواکرنکالے تھے 18 لاکھ روپے
احمدآباد، 9 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)احمد آباد کے کٹھواڑہ علاقے سے اپنے شوہر کافرضی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا کر #بیوی کا #بیمہ کے 18 لاکھ روپے لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل 45 سالہ نندا مراٹھی نے ہری کرشنا سونی نامی ایک ڈاکٹر کے ساتھ مل کر اس دھوکہ دہی کی منصوبہ…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں ممبئی کے سابق پولیس کمشنر کو طلب کیا
نئی دہلی، 9 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ سے منی لانڈرنگ کے معاملے میں جلدہی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے پوچھ تاچھ کرنے اوربیان درج کرانے کاامکان ہے ۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کو دی۔یہ معاملہ اس کے ریاستی محکمہ پولیس میں 100 کروڑ روپے رشوت اور وصولی کرنے…
مزید پڑھیں » -
ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا صحیح وقت: دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی،09؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے طلاق کے معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے ملک میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت کو بیان کیا ہے۔ جسٹس پرتبھا ایم سنگھ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آج کا ہندوستان مذہب، ذات، برادری سے بالا تر ہو چکا ہے۔ جدید #ہندوستان میں #مذہب، ذات…
مزید پڑھیں » -
یوپی کے کئی اضلاع میں بلاک پرمکھ کے عہدے کی نامزدگی کے دوران ہنگامہ، سیتا پور میں گاڑیوں پرپھینکے گئے دستی بم
لکھنو، 8 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بہت سے اضلاع میں بلاک پرمکھ کے عہدے کے لئے نامزدگی کے دوران ہنگامہ ہوگیا۔ بہت سے مقامات پر دونوں گروپوں کے مابین #جھگڑا بھی ہوا ہے۔ گورکھپور میں نامزدگی کے دوران کافی #ہنگامہ ہوا۔ #شاہ پور کے علاقے چارگوان بلاک میں نامزدگی کرنے آئے بی…
مزید پڑھیں » -
شیووہارفساد : راشدکو عدالت نے پیشگی ضمانت دی
نئی دہلی8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی کرکرڈوما عدالت (District Court Karkardooma) نے آج دہلی فساد میں جلائی گئی مدینہ مسجد کے ذمہ دار حاجی محمد ہاشم کے بیٹے محمد راشد کی پیشگی ضمانت منظور کی ہے۔راشد کے خلاف #دہلی پولس نے ایف آئی آر درج کی تھی اور اس کی #گرفتاری کی تیاری…
مزید پڑھیں » -
سیتاپور لوجہادمعاملہ سیتاپور عدالت نے کلیدی ملزم جبرئیل کو ضمانت پر رہا کیے جانے کا حکم دیا
ممبئی 8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ7 ماہ سے زائد عرصہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید اس معاملے کے کلیدی ملزم جبرئیل کو آج #سیتار پور کی مجسٹریٹ عدالت نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم دیا ،…
مزید پڑھیں » -
ماں کے قاتل کو پھانسی کی سزا
کولہاپور، 08 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے ایڈیشنل سیشن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج مہیش جادھو نے ماں کا قتل کرنے والے سنیل راما کُچیکوروی کو جمعرات کے روز پھانسی کی سزا سنائی۔سنیل اکتوبر 2017 میں ماں کا قتل کرنے کے بعد لاش کے کئی ٹکڑے کیے اور اس کا کلیجہ (دل) پکا…
مزید پڑھیں »








