بین ریاستی خبریں
-
پنجاب میں سرکاربنی توفری بجلی دیں گے:اروندکجریوال
نئی دہلی28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #پنجاب میں #بی جے پی کمزورہے۔اس لیے اب #وزیراعلیٰ #اروندکجریوال (Arvind kejriwal) میدان میں اترگئے ہیں جس سے ووٹ کی تقسیم ہوگی۔ اگلے سال کے پنجاب اسمبلی #انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکجریوال نے پیر کو ریاست میں فری بجلی کا وعدہ کیا ہے اگر ان…
مزید پڑھیں » -
دیویندرفڑنویس کوریٹائرہونے نہیں دوں گا سنجے راوت کاطنز،
کہا،اتحاد کی حکومت پانچ سال مکمل کرے گی ممبئی28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#مہاراشٹرا میں او بی سی #ریزرویشن کی سیاست ایک نیا رخ لیتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سیاست میں ایک دوسرے کے خلاف الزامات لگانے والے #سنجے راوت نے #فڑنویس کے بارے میں ایک اہم بیان دیا ہے۔ راوت نے کہاہے کہ میں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: تیسری لہر کے خوف کی وجہ سے پابندیاں سخت
ممبئی28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #وبا کی تیسری #لہر اور #مہاراشٹرا میں #وائرس کے #ڈیلٹا پلس کے خدشات کے بعد ریاستی #حکومت نے اس انفیکشن کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے لیے پابندیاں سخت کردی گئی ہیں ، جو پیر سے نافذ العمل ہے۔ گذشتہ ہفتے مہاراشٹر حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…
مزید پڑھیں » -
مایاوتی اویسی کے ساتھ اتحاد کی خبر پر ناراض کہا، بی ایس پی یوپی اور اتراکھنڈ کے اسمبلی انتخابات میں تنہا لڑے گی
نئی دہلی27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے سال #اترپردیش #اسمبلی #انتخابات سے قبل ہی سیاسی اتحادکی خبریں آنا شروع ہوگئیں۔ خبر آرہی ہے کہ یوپی میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم اور بی ایس پی مل کر لڑیں گی۔ ان قیاس آرائیوں کے درمیان #بہوجن سماج وادی پارٹی…
مزید پڑھیں » -
اویسی کی نظر یوپی اسمبلی انتخابات پر،100نشستوں پرالیکشن کااعلان
یوگی کے سابق و زیراوم پرکاش راج بھرکے اتحادمیں شامل ہونے کااشارہ نئی دہلی27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے سال #اترپردیش اسمبلی #انتخابات کے حوالے سے سیاسی ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ یوپی انتخابات میں اسد الدین #اویسی کی جماعت آل انڈیا #مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) بھی انتخابی میدان میں نظر آئے گی ۔ایم آئی…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نے جعلی ویکسی نیشن اسکینڈل کا نوٹس لیا ، جعلی آئی اے ایس افسر کے خلاف قتل کے دفعات لگانے کی ہدایت
کولکتہ/26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیرا علیٰ #ممتابنرجی نے #جعلی ویکسی نیشن کیمپ کے ذریعہ 2ہزار افراد کو نمونیہ کا انجیکشن دئیے جانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کلکتہ پولس کمشنر سومن مترا کو جعلی آئی اے ایس افسر دیبانجن دیب کے خلاف مجرمانہ قتل کے دفعات لگانے کی ہدایت دی ہے…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں بھی پائے گئے کرونا کے ڈیلٹا پلس ویرینٹ کے دو مریض
احمد آباد/26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گجرات میں کرونا وائرس کے ڈیلٹا پلس ویرینٹ سے متاثرہ دو مریضوں کی دریافت ہوئی ہے۔ واضح ہو کہ یہ دو افراد سورت اور ودوڈرا کے رہائشی ہیں۔ان کا علاج کیا جار ہا ہے اور بتایا گیا ہے کہ یہ…
مزید پڑھیں » -
ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ممی چکرورتی جعلی کورونا ویکسین لینے سے ہوئیں بیمار
کولکاتہ/26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ترنمول #کانگریس کے رکن #پارلیمنٹ #میمی #چکرورتی کے کرونا ویکسین لینے کے بعد بیمار ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ جہاں انہوں نے ویکسین لیا تھا، وہاں لوگوں کو جعلی ویکسین دی جارہی تھی ۔ رپورٹ کے مطابق ممبر پارلیمنٹ جعلی ویکسین لینے کے…
مزید پڑھیں » -
کوٹک پورہ تحقیقات معاملہ: سکھبیر سنگھ بادل ایس آئی ٹی کے سامنے ہوئے پیش
چندی گڑھ ،26؍ جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #شروتی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ #سکھبیر سنگھ بادل ہفتہ کے روز خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے جو 2015 کوٹک پورہ پولیس #فائرنگ کے واقعے کی جانچ کررہے ہیں۔ ایس آئی ٹی کے ذریعہ طلب کیے جانے…
مزید پڑھیں » -
متھرا میں بی ایڈ کی جعلی ڈگری سے ملازمت حاصل کرنے والے 32 اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج
متھرا ،26؍ جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #اترپردیش کے #متھرا ضلع میں 32 اسسٹنٹ #ٹیچر کے خلاف جعلی ڈگری دکھا کر نوکریاں لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی۔ ایس آئی ٹی کی تحقیقات میں 2004-05 کے تعلیمی سیشن کے لئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر…
مزید پڑھیں »









