بین ریاستی خبریں
-
ناردا اسٹنگ معاملہ:ممتا بنرجی کو سپریم کورٹ سے راحت ، کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر پابندی
نئی دہلی ،25؍ جون : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #سپریم کورٹ نے مغربی #بنگال کی وزیر اعلی ممتا #بنرجی اور وزیر #قانون ملے گھٹک کو راحت دیا ہے اور #کلکتہ ہائی کورٹ کے ان کے حلف ناموں کو قبول نہ کرنے کے فیصلے پر روک لگادی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اعلی عدالت…
مزید پڑھیں » -
پریاگ راج: گنگا کے آبی سطح میں اضافہ ہونے سے تدفین شدہ لاشیں باہر
پریاگراج ،25؍ جون : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #اترپردیش کے #پریاگراج میں #گنگا کے آبی سطح میں اضافے کی وجہ سے اس ندی کا کٹنا شروع ہوگیا ہے اور وہاں دفن کی گئی لاشوں کی ایک بڑی تعداد گنگا میں تیرنا شروع ہوگئی ہیں۔ ایسے صورت میں100 سے زیادہ لاشوں کی آخری رسوم…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے 5 مقامات پر ای ڈی کاچھاپہ منی لانڈرنگ کا ہے الزام
ممبئی ،25؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)انفورسمنٹ #ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم #مہاراشٹر کے سابق #وزیر داخلہ انیل #دیشمکھ کے پانچ مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی #ممبئی میں چار اور ناگپور میں ایک مقام پر سرچ آپریشن کررہی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ دیش مکھ کی رہائش گاہ…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت رام مندرکی زمین کی خریداری میں بے ضابطگی پر بر ہم : سی بی آئی اور ای ڈی کے ذریعہ بے ضابطگی کی تحقیقات ہو :سنجے راوت
ممبئی ،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے جمعہ کے روز کہا کہ ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ کے ذریعہ اراضی کی خریداری میں مبینہ مالی بے ضابطگی اور نام نہاد گھوٹالوں کی تحقیقات (سی بی آئی) اور ای ڈی کے ذریعہ ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے…
مزید پڑھیں » -
ایل جے پی کوکس نے توڑا،سب جانتے ہیں : تیجسوی یادو
پٹنہ24جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)بہارکی سیاست میں ، ایل جے پی اس وقت وجود کی جنگ لڑ رہی ہے۔ پارٹی کے اندر اس طرح کے ڈرامائی موڑ آرہے ہیں کہ اب یہ بھی طے نہیں ہوسکا ہے کہ اصل لیڈر کون ہے ، کون پارٹی کی قیادت کرنے جارہا ہے؟ ایک طرف چراغ…
مزید پڑھیں » -
ترون تیج پال کے معاملے پربمبئی ہائی کورٹ سماعت کے لیے تیار
پنجی24جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #ممبئی ہائی #کورٹ کی گوابنچ 2013 کے #عصمت دری کیس میں صحافی ترون تیج پال کو بری کرنے کے عدالت کے فیصلے کے خلاف گوا حکومت کی اپیل پر سماعت کرے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ گواحکومت کواپنی اپیل میں ترمیم کرنے…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوٹالہ کی جے بی ٹی گھوٹالہ میں سزا مکمل کاغذی کارروائی مکمل ہونے پر جلدہوں گے رہا
نئی دہلی،23؍ جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)ہریانہ کے مشہور جے بی ٹی گھوٹالہ میں سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوٹالہ کی سزا منگل کو مکمل ہوگئی۔ کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے ساتھ ہی ان کی رہائی کے احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔ تاہم اوم پرکاش چوٹالہ پیرول پر باہر ہیں ، لہٰذا اب…
مزید پڑھیں » -
یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل اپنا دل نے بھی مانگ لیا اپنی شراکت کا حصہ
لکھنؤ ،23جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بہت کم وقت باقی ہے ، تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی بنا رہی ہیں۔ ایک طرف اتر پردیش میں یوگی حکومت کی اتحادی ، نشاد پارٹی ریاستی حکومت میں اپنے کردار کا مطالبہ کررہی ہے ، اور دوسری طرف بی جے پی…
مزید پڑھیں » -
کانپور: اسمارٹ بھکاری لڑکیوں کے گروہ کا انکشاف،۸؍گرفتار
کانپور ،23جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)اگر آپ کوسڑک کے کنارے جینز ٹی شرٹ اور برانڈڈ جوتے اور چپل پہنے ہوئے لڑکیاں نظر آئے ،اور وہ آپ سے بھیک مانگے،یا مدد کے لئے کہیں تو ہوشیار ہوجائیں۔ کہیں ایسا نہ ہوکہ آپ کو لینے کے دینے پڑجائے ۔ کیوں کہ ایسی ہی کچھ واقعہ…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی یوپی اسمبلی انتخابات ہارے گی ، لوگ تبدیلی چاہتے ہیں: اکھلیش یادو
نئی دہلی،23؍ جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ این ڈی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوپی کی عوام تبدیلی چاہتی ہے۔ بہوجن…
مزید پڑھیں »







