بین ریاستی خبریں
-
عاشق کو باندھ کر نابالغ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،4 گرفتار
بھاگلپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے بھاگلپور میں 4 درندوں نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی عصمت دری کی۔ یہ واقعہ بھاگلپور کے کہلگاؤں اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ کہلگاؤں کے ایس ڈی پی او شیوانند کے مطابق متاثرہ کی عمر 17 سال ہے اور وہ…
مزید پڑھیں » -
شادی کے بہانے ہوٹل میں کئی دنوں تک ریپ کا الزام،تفتیش شروع
ہری دوار،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ کے ہری دوار ضلع سے عصمت دری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ لڑکی نے ہری دوار سٹی پولیس اسٹیشن میں علاقے کی ٹور اینڈ ٹریول ایجنسی کے مالک کیخلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی مدھیہ پردیش کی رہائشی…
مزید پڑھیں » -
ٹیچر کی ناشائستہ سلوک کی پاداش میں کھمبے سے باندھ کر پٹائی
حیدرآباد،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں ایک ٹیچر کے ناشائستہ سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لوگوں نے اس کی شکایت پولیس سے کی۔تاہم پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی مشتعل لوگوں نے ٹیچر کی بری طرح پٹائی کر دی۔جمعہ کو کری چیدو منڈل کے پدمارا نائیڈوپلم پنچایت کے وائی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرمیں لو جہاد کے خلاف قانون، 7 رکنی کمیٹی قائم
ممبئی ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کی مہاوتی حکومت ریاست میں لو جہاد کے معاملات کے خلاف قانون لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کی قیادت والی ریاستی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کے ماتحت سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔یہ کمیٹی لو جہاد کے معاملات…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں جمعیۃ علماء کے وکیل کی دلیل: یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی صوبائی حکومت کے دائرہ اختیارمیں نہیں
نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کیخلاف جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے داخل کی گئی اہم پٹیشن میں آج سینئرایڈوکیٹ کپل سبل اوروکیل آن ریکارڈفضیل احمد ایوبی اتراکھنڈہائی کورٹ کی اس خصوصی بینچ کے سامنے پیش ہوئے جو چیف جسٹس جی نریندر اور جسٹس آلوک…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں مدرسوں کی جانچ کیخلاف این سی پی کے دونوں خیموں کا احتجاج
ممبئی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیر اور بی جے پی رہنما نتیش رانے کی جانب سے ریاست کے تمام مدارس کی جانچ کرانے کے مطالبے پر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ اس مطالبے کیخلاف این سی پی کے دونوں دھڑے، اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی اور شرد…
مزید پڑھیں » -
مس ساؤتھ امریکہ گائے برازیل میں 41 کروڑ روپے میں فروخت
حیدرآباد14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آندھرا پردیش، کی اونگول گائے برازیل میں 4.82 ملین ڈالر (تقریباً 41 کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی۔ اس گائے کا نام ویاٹینا19 ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دنیا کی مہنگی ترین گائے بن گئی۔ ان فروختوں نے جاپان کی مشہور وگیو نسلوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اونگول گائے…
مزید پڑھیں » -
آر بی آئی نے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر لگائی پابندی
ممبئی ، 14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریزرو بینک آف انڈیا نے ممبئی کے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر کئی پابندیاں عائد کی ہیں، جیسے نئے قرضے جاری کرنا، تقسیم کرنا اور کھاتہ داروں کے ذریعہ رقم نکالنا۔ آر بی آئی کی پابندی کے بعد آج صبح (14 فروری 2025) بینک کے باہر لوگوں کی…
مزید پڑھیں » -
یو سی سی سے متاثر لوگوں کو عدالت جانے کا حق: اتراکھنڈ ہائی کورٹ
دہرا دون،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ میں بی جے پی کی پشکر سنگھ دھامی حکومت نے یکساں سول کوڈ نافذ کر دیا ہے۔ اس کے قواعد بھی جاری کیے گئے لیکن کئی طبقے اس کیخلاف ہیں، بالخصوص اس مخالفت میں مسلمانوں کے طبقے میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ اس پر عملدرآمد کیخلاف…
مزید پڑھیں »








