بین ریاستی خبریں
-
کیپٹن پر بھاری پڑے نوجوت سنگھ سدھو- کانگریس ہائی کمان نے وزیراعلی امریندر سے وعدے پورے کرنے کو کہا
نئی دہلی، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس کی باہمی چپقلش کا حل تلاش کرنے میں مصروف کانگریس ہائی کمان نے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ سے کہا ہے کہ وہ گرو گرنتھ کی بے ادبی سمیت مجموعی طور پر 18 معاملات پر مقررہ مدت کے اندر نتائج دینے کوکہا۔اس بارے میں…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو: طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں اسکول ٹیچر گرفتار
چنئی،23؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے کئی تعلیمی اداروں میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی شکایات کے درمیان رامنا تھ پورم ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں ایک دیگرمعاملہ سامنے آیا ہے۔ طالبہ کی شکایت کی بنیاد پر اسکول کے ملزم ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکول میں…
مزید پڑھیں » -
بنگال کے اسپیکر نے گورنر کے خلاف لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے شکایت کی
کولکتہ 23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے اسپیکر بمان بنرجی نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے بنگال کے گورنر کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ گورنر ضرورت سے زیادہ اسمبلی کے کام کاج میں مداخلت کررہے ہیں اس کی وجہ سے اسمبلی جمہوریت اور ایوان کی بالادستی کو نقصان پہنچ رہا…
مزید پڑھیں » -
ہمیر پور میں کھدائی کے دوران وکٹورین عہد کے سکے ہوئے دریافت
ہمیر پور،22جون(اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع ہمیر پور میں نجی مکان کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران 1800 میں ملکہ وکٹوریہ کے برطانوی دور کے 9 چاندی کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ اس کا چرچا ہونے پر پولیس کو بھی اطلاع ملی ، جس کے بعدپولس پہنچ کر تمام 9 سکوں…
مزید پڑھیں » -
نصرت جہاں کا رویہ غیر اخلاقی، لوک سبھا رکنیت منسوخ کی جائے: بی جے پی ممبرپارلیمنٹ کا مطالبہ
نئی دہلی، 22 جون (اردودنیا/ایجنسیاں)یوپی کے بدایوں سے رکن پارلیمنٹ سنگھ مترا موریہ نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگھ مترا نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے کہا کہ ان کا…
مزید پڑھیں » -
مبینہ غیر قانونی تبدیلی ٔ مذہب کیخلاف یوگی ’سخت‘: مبینہ ملزمان کیخلاف گینگسٹر اور این ایس اے کے تحت کاروائی، جائیداد قرق کا بھی حکم
لکھنؤ،22جون (اردودنیا/ایجنسیاں)یوپی میں مبینہ تبدیلی ٔ مذہب کی آڑ میں گرفتار کئے گئے مولانا عمر گوتم اور مفتی جہانگیر کے خلاف یوگی سرکار شدت اختیار کر چکی ہے ۔اور سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے ۔یوگی آدتیہ ناتھ نے مبینہ تبدیلی ٔ مذہب کے معاملے کو پر ’سنجیدگی‘ دکھاتے…
مزید پڑھیں » -
جو بنے گاسب سے زیادہ بچوں کا باپ ، ملے گا 1 لاکھ روپے کا انعام :میزورم وزیرکااعلان
نئی دہلی، 22 جون (اردودنیا/ایجنسیاں)میزورم کے کھیل وزیر رابرٹ روماویا رائٹے نے میزو برادریوں میں آبادی میں اضافے کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اپنے حلقے میں سب سے زیادہ تعداد والے بچوں کے زندہ والدین کو ایک لاکھ روپے کی نقد رقم دینے کا اعلان کیا ہے ۔ تاہم روئٹے…
مزید پڑھیں » -
اپوزیشن لیڈر وں کی شردپوار کی رہائش گاہ پرمیٹنگ جاویداختر،سنجے جھااورکے سی سنگھ کی بھی شرکت
نئی دہلی22جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)آٹھ پارٹیوں کے لیڈران نے منگل کودہلی میں این سی پی رہنما شرد پوار کی رہائش گاہ پر منعقدہ میٹنگ میں شرکت کی ہے۔اس میں ترنمول کانگریس ، این سی پی ، راشٹریہ لوک دل ، سی پی آئی ، سی پی ایم ، عام آدمی پارٹی ، سماج…
مزید پڑھیں » -
ناردااسٹنگ کیس: سپریم کورٹ کے جج نے ممتا بنرجی کی درخواست پر سماعت سے خود کو الگ کیا
نئی دہلی،22؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)نارد ااسٹنگ کیس میں بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے جج نے سماعت سے خود کو الگ لیاہے۔ جسٹس انیرودھ بوس کے برطرف ہونے سے اب دوسری بینچ سماعت کرے گی۔ ممتا نے کلکتہ ہائی کورٹ کے نارداسٹنگ کیس میں حلف نامہ…
مزید پڑھیں » -
انتخابات نہ کرانے کے لئے اچھا عذرہے کورونا،سپریم کورٹ نے تمل ناڈو الیکشن کمیشن کی سرزنش کی
نئی دہلی،22؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کے ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکمل کرائیں۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس انیرودھ بوس پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے یہ حکم دیا ہے۔ ریاست کے نو تشکیل شدہ 9 اضلاع میں پولنگ ہونی…
مزید پڑھیں »









