بین ریاستی خبریں
-
بنگال کے بعد اب تریپورہ میں کھیلاہوبے؟ ٹی ایم سی نے جاری کیا ’کھیلا ہوبے تریپورہ ‘گانا
اگرتلہ، 21 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں فتح سے دوچار ٹی ایم سی کی نگاہ اب تری پورہ پر ہے۔ ٹی ایم سی نے جس کھیلا ہوبے کے طرز پر اب تریپورہ میں بھی’ کھیلا ہوبے‘گاناریلیز کردیاہے۔ یہاں اس گانے کا نام ہے’کھیلا ہوبے تریپورہ‘ ہے جس کا مطلب…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ آسام کا پھر متنازعہ بیان: دو سے زیادہ بچے ہونے پر والدین کو سرکاری اسکیموں کا نہیں مل سکے کوئی فائدہ
گوہاٹی ، 19جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)آسام میں دو سے زیادہ بچوں کے والدین کو سرکاری اسکیموں کی سہولیات سے محروم کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ آسام ہمنت بسوا سرما نے ہفتے کے روز کہا کہ آسام حکومت ریاست کی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے لئے مرحلہ وار طریقہ سے ’’دو بچوں کی پالیسی ‘‘نافذ…
مزید پڑھیں » -
کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے جلد آجائے گی تیسری لہر : دہلی کے انلاک پر ہائی کورٹ
نئی دہلی ،18؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)لاک ڈاؤن پابندی ختم ہونے کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے بازاروں میں قواعد کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کوروناپروٹوکول کی اس طرح کی خلاف ورزی سے انفیکشن کی تیسری لہر جلد آجائے گی ، جس…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش میں کچھ رعایتوں کے ساتھ 30 جون تک بڑھاکووڈ کرفیو
امراوتی، 18 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)آندھرا پردیش میں کووڈ کرفیو میں 30 جون تک توسیع کردی گئی ہے جس میں وقت کی حد میں چار گھنٹے اضافی نرمی دی گئی ہے۔ اس کے بعد 21 جون سے شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ریاستی وزیر اعلی جگن…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: بی جے پی ایم ایل سی نے اپنی ہی حکومت پر لگایا 21473 کروڑ روپئے کے گھوٹالے کا الزام
بنگلور ،18؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل سی اے ایچ وشوناتھ نے جمعہ کو الزام لگایا کہ محکمہ آبپاشی نے 21473 کروڑ روپئے کا ٹینڈر جلد بازی میں تیار کیا تھا، بغیر کسی…
مزید پڑھیں » -
یوپی پولیس میں سنسنی خیز فراڈ : بہنوئی کی بجائے سالا پانچ سال کرتا رہا نوکری
مراد آباد، 18جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)یوپی پولیس میں دھوکہ دہی کا ایک عجیب کیس منظرعام پر آیا ہے۔ مراد آباد میں بہنوئی کی جگہ سالا نے پانچ سال تک ڈیوٹی انجام دی ۔ بہنوئی کو حراست میں لے کر تفتیش کی جارہی ہے، اس معاملہ میں اور بھی کئی دھماکہ خیز…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا :اندرون4 ہفتے کورونا کی تیسری لہر کا اندیشہ
دوسری لہر سے مؤثر طور پر نمٹنے پر سپریم کورٹ کی جانب سے ستائش ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی تیسری لہر مہاراشٹرا میں آئندہ 3 تا 4 ہفتوں کے دوران شروع ہوسکتی ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ریاست مہاراشٹرا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے بہترین اقدامات پر سپریم…
مزید پڑھیں » -
امبانی بم دھماکہ معاملہ : سابق انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما کو این آئی اے نے کیاگرفتار
ممبئی ،17؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)مشہور صنعتکار مکیش امبانی کی عمارت اینٹیلیا کے قریب دہشت گردی کی سازش کی جھوٹی کہانی بنانے کے الزام میں ممبئی پولیس کے سابق انکاونٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما کو قومی تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کیا ہے۔قبل ازیں این آئی اے کی ٹیم نے آج صبح پانچ بجے کے…
مزید پڑھیں » -
مکل رائے کی زیڈپلس سیکوریٹی واپس لینے کی اپیل منظورکی گئی
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)میں واپسی کے کچھ دن بعدبی جے پی کے سابق رہنما مکل رائے نے مرکزسے اپنی وی آئی پی سیکیورٹی کو ہٹانے کی اپیل کی جسے مرکزی وزارت داخلہ نے قبول کرلیا ہے۔ جمعرات کوعہدیداروں نے یہ اطلاع دی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ رائے…
مزید پڑھیں »








