بین ریاستی خبریں
-
بی ایس یدیورپا میں وزیر اعلی کی حیثیت سے ’مزاج اور ہمت‘ کی کمی ہے: بی جے پی
بنگلور:(اردودنیا/ایجنسیاں)کرناٹک میں عدم اعتماد کا سامنا کررہے بی ایس یدیورپا کو ان کی پارٹی کے ایک ساتھی نے وزیر اعلی کے عہدے پر برقرار رکھنے کے معاملے میں مزاج اور ہمت کے لحاظ سے کمزور بتایا ہے۔ بی جے پی لیڈر ایچ وشوناتھ نے کرناٹک معاملوں کے پارٹی انچارج ارون…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں کوئی سیاسی تشدد نہیں ، بی جے پی کویوپی پردھیان دیناچاہیے،ممتا بنرجی
ممتا بنرجی کاپلٹ وار،کہا،طوفان کے بعدبنگال کوکوئی پیسہ نہیں ملا کولکاتہ 17جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)بنگال میں بی جے پی کے سیاسی تشددکے دعوؤں پر ممتا بنرجی نے آج اپنی خاموشی توڑ دی۔ ممتا بنرجی نے واضح طور پر کہا کہ مغربی بنگال میں کوئی سیاسی تشدد نہیں ہے۔ ہم سیاسی تشدد کی مذمت…
مزید پڑھیں » -
اسپرم وہیل کی ’وومٹ گولڈ‘ کی بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار ایک کروڑ روپے فی کلو ہے قیمت
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ممبئی کرائم برانچ کے یونٹ 4 نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے جو منی وہیل کی ایک نایاب نسل کی نکلی امبرگریس بلیک مارکیٹنگ کررہے تھے۔کرائم برانچ کے ڈی سی پی پرکاش جادھاؤ نے بتایا کہ ہمیں ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کچھ لوگ وہیل کی الٹی…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ: بی جے پی کے لئے نئی پریشانی پارٹی سربراہ سریندرن کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کاعدالتی حکم
تراونت پورم:(اردودنیا/ایجنسیاں)کیرالہ میں ریاستی بی جے پی کے لئے پریشانی اٹھ کھڑی ہوئی ہے ،کیونکہ ریاستی پارٹی کے سربراہ کیخلاف بدھ کو ایک عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے بی جے پی کے ریاستی سربراہ کے سریندرن کے خلاف ایف آئی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشڑا:ای ڈی کی گرفت میں مہا راشٹرا کے سابق ممبراسمبلی 512 کروڑ سے زائدرقم کے منی لانڈرنگ کا کیس
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ای ڈی نے پنویل میں قائم ایک کوآپریٹو بینک میں 512 کروڑ روپے سے ز ائد رقم کے مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملہ میں مہاراشٹر کے سابق ممبر اسمبلی ویویکانند ایس پاٹل کو گرفتارکرلیا ہے۔حکام کے مطابق یہاں کے بلارڈ اسٹیٹ واقع ای ڈی کے دفتر…
مزید پڑھیں » -
ممبئی : سوسائٹی میں جعلی ویکسین نیشن کا انکشاف، ساڑھے چار لاکھ کی ٹھگی
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پیش نظر ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کے ہر شہری کو جلد سے جلد کورونا ویکسین فراہم کیا جائے۔ حکومت کی اس کوشش کو کچھ لوگوں نے اسے ٹھگی کا ذریعہ بنالیا…
مزید پڑھیں » -
دہلی فسادات: ملزمان نے فوری رہائی کے لیے ٹرائل کورٹ میں اپیل داخل کی
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)جے این یو کی طالبات نتاشا ناروال اور دیونگنا کالیتا نے فسادات کی سازش کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد فوری رہائی کی درخواست کے ساتھ نچلی عدالت میں اپیل دائر کی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج رویندر بیدی جلد ہی اس معاملے کی سماعت کریں…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش: گنگا میں دیوی دیوتائوں کی تصویروں کے ساتھ بند بکس میں ملی نوزائیدہ بچی
غازی پور،16؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش کے علاقے غازی پور سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں گنگا میں ایک بند ڈبے میں بہتے ہوئے ایک نوزائیدہ بچی کے ملنے سے اس علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ بچی غازی پور کے دادری گھاٹ پر ایک ملاح کو ملی ہے۔ اطلاع…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں کورونا کے 8129نئے معاملے، 1592کی موت
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8,129نئے معاملے سامنے آئے اور 1592مزید مریضوں کی موت ہوئی۔ریاست میں پیر کو 14,732مزید مریض صحتیاب ہوئے جس سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 56,54,003ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس دوران 8,129نئے معاملے سامنے آنے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
پنجاب بورڈ: بارہویں جماعت کا پریکٹیکل امتحان آن لائن منعقد ہوگا
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ (پی ایس ای بی) کورونا بحران کے مابین 15 جون سے 26 جون تک آن لائن موڈ میں 12 ویں جماعت کے پریکٹیکل امتحان منعقد کرے گا ۔پی ایس ای بی پہلے ہی ووکیشنل اسٹریم اور این ایس کیو ایف مضامین کے لئے پریکٹیکل امتحان…
مزید پڑھیں »









