بین ریاستی خبریں
-
گجرات انتخابات میں تمام نشستوں پر امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی
احمد آباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی اگلے سال گجرات اسمبلی انتخابات میں ریاست کی تمام نشستوں پر امیدوار اتارے گی۔ احمد آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال نے کہاکہ آج گجرات کی…
مزید پڑھیں » -
اے آئی اے ڈی ایم کے نے ششی کلا سے رابطہ کرنے والوں کودی وارننگ ترجمان سمیت 17 ارکان کوکیاپارٹی سے باہر
چنئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اے آئی اے ڈی ایم کے نے پارٹی سے باہرکی گئی وی کے ششی کلا سے کسی بھی طرح سے رابطہ کرنے والے لیڈران کو تادیبی کارروائی کے تئیں پیر کو خبردار کیا۔ساتھ ہی اے آئی اے ڈی ایم کے نے ترجمان وی پگاجوندھی سمیت 17 ارکان کو پارٹی سے…
مزید پڑھیں » -
پرتاپ گڑھ میں صحافی کے بہیمانہ قتل کی وجہ سے صحافیوں میں غم و غصہ ،الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے اے سی پی کو میمورنڈم سونپا
پرتاپ گڑھ :(اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ صحافیوں کی سلامتی کے بارے میں بات کرنے اور ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے سے نہیں تھکتے ، جبکہ دوسری طرف بے خوف بدمعاش نہ صرف صحافیوں کو ہراساں کررہے ہیں بلکہ گھناؤنے واقعات کا ارتکاب کرنے جیسے ریاست…
مزید پڑھیں » -
مجھے آکسیجن کیلئے ساری رات اذیتیں دی گئیں،آگرہ کے دواخانہ سے خاتون کے افراد خاندان کو پیامات ۔ دوسرے دن موت
آگرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آگرہ کے ایک دواخانہ میں جہاں اس کے مالک نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ اس نے مریضوں کی آکسیجن سپلائی روک دی تھی تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ کون زندہ رہتا ہے ‘ ایک خاتون کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ دواخانہ کے مالک کی جانب سے آکسیجن…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش میں دو سہیلیوں کی باہمی رضامندی سے شادی
گرگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ گرگاؤں کے ضلع جھاجر سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں نے سوہا میں واقع ایک مندر میں شادی کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرگاؤں کے پٹوڈی علاقہ کی ساکنہ 20سالہ لڑکی جھاجر کی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ جھاجر اسکول میں تعلیم کے دوران دوستی ہوگئی تھی اور یہ…
مزید پڑھیں » -
لاک ڈاؤن کاقانون توڑنے پر پولیس نے ذہنی طور پر معذور شخص کوپیٹ پیٹ کرمارڈالا، 8 پولیس اہلکار معطل
بنگلور:(اردودنیا/ایجنسیاں)مدیکیری قصبے میں پولیس اہلکاروں نے لاک ڈاؤن اصولوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک 50 سالہ ذہنی طورپر معذور شخص کو مبینہ طور پر گذشتہ ہفتے پیٹ پیٹ کرمارڈالاتھا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے آج بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد آٹھ پولیس اہلکاروں کو معطل…
مزید پڑھیں » -
کانگریس لیڈر نے اشاروں میں ظاہرکی وزیراعلی بننے کی خواہش ،سنجے راوت نے کہا ڈھائی سال میں وزیر اعلی بدلنے کی باتیں افواہ
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد شیوسینا کا وزیر اعلی بدل دیاجائے گا، یہ باتیں پوری طرح سے افواہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تینوں پارٹیوں نے مل کر حکومت تشکیل دی تھی تو انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ ادھو ٹھاکرے…
مزید پڑھیں » -
ٹیچر اور طالبہ نے رچائی مندر میں شادی ، پھر تھانہ پہنچ کر جان کی مانگی بھیک
عشق جو سر چڑھ کر بولے۔ دھنباد(اردودنیا/ایجنسیاں) ٹیچراور طالبہ کے مابین ’عشق‘ کا معاملہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں ایسی محبت کی کہانیوں پر مبنی کئی فلمیں موجود ہیں ۔ویسے بھی عشق پر کس کا زور چلتاہے اور یہ کم بخت عشق تمام سرحدیں…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں قربانی کے لئے گائیڈ لائن میں جانوروں کی منڈی کو اجازت ہو گی یا نہیں اب تک معاملہ معلق
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ممبئی میں عید قرباں سے قبل جانوروں کو شہر میں لانے کی بلا روک ٹوک اجازت اور کورونا وبا کے اصول وضوابط کے ساتھ قربانی کی اجازت دینے کا مطالبہ اب زور پکڑتا جارہا ہے امسال بارش میں عید الاضحیٰ کی وجہ سے مزید پریشانیوں کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے…
مزید پڑھیں »







