بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر: ماں کی توہین کا بدلہ لینے کیلئے نوجوان نے کیا 15 سال کے بچے کاقتل
ناگپور، 12 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹراکے ناگپورمیں ماں کی تذلیل کا بدلہ لینے کیلئے 20 سال کے سورج ساہونے مبینہ طور پر 15 سال کے بچے کو ہلاک کردیا ۔پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سورج ساہو نامی نوجوان نے جمعرات کو منگلو پانڈے (15) کو اغوا کیا اور پتھر سے…
مزید پڑھیں » -
اندور: ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا انکشاف ، 2 لڑکیاں سمیت 8 گرفتار
اندور؍بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اندور کے لاسوڑیا تھانہ علاقہ میں بمبئی اسپتال کے قریب واقع ایک ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔ پولیس نے موقع سے ہی دو لڑکیوں اور 8 لڑکوں(جو ان کے گراہک تھے) کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ہوٹل…
مزید پڑھیں » -
بہار پولیس کا عجیب کارنامہ: 2019 میں متوفی شخص کو 2021 میں ایس سی – ایس ٹی ایکٹ میں ملزم بنادیا
جہان آباد ، 12جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقدمات میں کیسے فرضی ملزمان بنائے جاتے ہیں اور کس طرح بے قصور لوگوں کو پھنسایا جاتاہے ، اس کی مثال ایس سی / ایس ٹی تھانے میں درج مقدمہ نمبر 17/2021 سے ملتی ہے۔ دس جون کو ایس سی-ایس ٹی مظالم ایکٹ کے علاوہ متعدد دیگر…
مزید پڑھیں » -
کورونا کی تیسری لہر کا قوی امکان ، جنگی سطح پر تیاری کررہے ہیں: کیجریوال
نئی دہلی،12؍ جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے امکانات زیادہ ہیں اور ان کی حکومت اس سے نمٹنے کے لئے جنگی سطح پر تیاری کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر پر برطانیہ…
مزید پڑھیں » -
دوسری لڑکی سے شادی کرنا مہنگا پڑا،عاشق کو والدکے ساتھ گرل فرینڈنے بھجوایا تھانہ
الٰہ آباد؍نینی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوشامبی سے نینی برات لے کرآئے دولہا اور اس کے والد کو گرل فرینڈ نے پولیس اسٹیشن بھیجوا دیا ۔ لڑکے کی دوسری لڑکی کے ساتھ شادی ہونے کی اطلاع پر گرل فرینڈ برہم ہوگئی ۔ جس کے بعد گرل فرینڈ اپنی ماں کے ساتھ منڈپ پہنچی اور ہنگامہ…
مزید پڑھیں » -
راجستھان حکومت کا اعلان : کرونا وبا میں ہوئے یتیم بچوں اور بیواؤں کو ملے گی1 لاکھ روپے کی امداد
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممنوعہ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ریاست کے لئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ریاستی سطح کے ویب نار میں ریاستی احوال پر غور و فکر کے دوران سی ایم گہلوت نے وزیر اعلیٰ کرونا اطفال و بیوگان ویلفیئر اسکیم کا…
مزید پڑھیں » -
ٹی ایم سی میں گھر واپسی ہوتے ہی مکل رائے کا ’خوف‘ ختم۔مرکزی وزارت داخلہ سے اپنی سکیورٹی واپس لینے کو کہا
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی سے ترک تعلق کرکے ٹی ایم سی میں گھر واپسی کرنے والے مکل رائے کو اب کوئی خطرہ نہیں ہے؟ زیڈ کیٹیگری کے سکیورٹی یافتہ مکل رائے نے مرکزی فورسز کی سکیورٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کے لئے مرکزی وزارت داخلہ کو ایک…
مزید پڑھیں » -
گورنر کی منظوری کے بغیر پریڈنسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں توسیع
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال حکومت اور ان گورنر کے درمیان ٹکراو کے درمیان محکمہ تعلیم نے پریڈنسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی مدت میں توسیع کردی ہے۔اس کےلئے گورنر جو چانسلر ہیں کی منظور ی نہیں لی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق پریڈنسی یونیورسٹی کی وائس چانسلر انورادھا لوہیا کی مدت میں…
مزید پڑھیں »







