بین ریاستی خبریں
-
بہار : کوویڈ سے 54 سرکاری ٹیچرس فوت
موتی ہاری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے ضلع ویسٹ چمپارن میں حالیہ عرصہ میں 54 سرکاری ٹیچرس کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہوچکے ہیں۔ مصیبت پر مصیبت کے مصداق ان ٹیچروں کے متاثرہ خاندانوں کو ابھی تک حکومت نے ایکس گریشیا سے محروم رکھا ہے۔ جس وقت وہ ٹیچرس کوویڈ سے متاثر…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی مفاد پرست رہنماؤں کی ’گھر واپسی‘ کے موڈمیں نہیں : ذرائع
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان 2 مئی کو کیا گیا تھا۔ ممتا بنرجی ایک بار پھر واضح اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس آگئیں۔ اسی وقت سے حزب اختلاف کے خیمہ میں ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ کئی سارے لیڈرجو ترنمول چھوڑ چکے ہیں اب وہ گھر…
مزید پڑھیں » -
پس زنداں مختار انصاری پر سرکاری شکنجہ سخت ، مئو میں مبینہ غیر قانونی اثاثہ قرق
مئو ؍لکھنؤ، 9جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلعی انتظامیہ نے مئو صدر اسمبلی سیٹ سے ممبر اسمبلی اور باندہ جیل میں پس زنداں مختار انصاری کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔ بدھ کے روز ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر تھانہ دکھن ٹولہ کے دشی پوکھرا جہانگیر آباد میں کروڑوں روپے مالیت کی 152…
مزید پڑھیں » -
غازی آباد میں بلیک ، وائٹ اورییلو فنگس کے بعد نیا وائرس دریافت
غازی آباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے دارالحکومت دہلی سے متصل یوپی کے غازی آباد میں کرونا وائرس کے بعد بلیک ،وائٹ اور ییلوفنگس کے بعد نئے وائرس کی وجہ سے ہلچل مچ گئی ہے۔ وہیں ڈاکٹر کا دعویٰ ہے کہ غازی آباد کے ایک مریض میں ملک میں پہلا ہرپس سمپلیکس…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں گھن گرج چمک سے مانسون پہلی کی طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی سمیت مہاراشٹر کے بیشتر علاقوں میں گھن۔گرج چمک کے ساتھ مانسون کی پہلی بارش نے عام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے سربراہ جینتا سرکارنے مانسون کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک اچھی خبر ہے اورجنوب مغربی مانسون ممبئی،تھانے اور پالگھر میں 9 جون…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں بجلی گرنے سے 26افراد کی موت
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 26افراد کی موت ہوگئی ہے۔یاس طوفان میں شدت کے باوجود اتنے بڑے پیمانے پر جانی ہلاکت نہیں ہوئی تھی۔مگر کل شام اچانک بجلی گرنے سے ایک ہی لمحے میں 26افراد کی موت ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق 9افراد مرشدآباد، ہگلی میں 11افراد ،مغربی…
مزید پڑھیں » -
بانکا کے مدرسہ میں دھماکہ ،عمارت زمین بوس، ایک شخص ہلاک، چارافراد زخمی
بانکا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے بانکاضلع کے تھانہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے نوٹولیامیں واقع مدرسہ میں دھماکے کے باعث عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی۔ اس واقعے میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے حوالے سے پورے گاؤں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ دھماکہ اتنا خوفناک…
مزید پڑھیں » -
رکن پارلیمنٹ نونیت کور رانا کا برادری سرٹیفکیٹ ممبئی ہائی کورٹ نے کیارد،لگایا 2 لاکھ کا جرمانہ
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی ہائی کورٹ نے امراوتی سے لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ نونیت کور رانا کی ذات کا سرٹیفکیٹ منگل کو رد کردیاہے۔ ذات پات کا سرٹیفیکیٹ منسوخ کرتے ہوئے عدالت نے ان پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی لگایا ہے۔ شیوسینا کے سابق ممبر پارلیمنٹ آنندرا ئواڈسول نے نونیت…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں بی ایس یدیورپا کو ہٹانے کی مہم شروع
وزیراعلیٰ کی حمایت کرنے والے ایم ایل اے بھی فعال بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں قیادت میں تبدیلی کے لیے جاری احتجاج ایک بار پھر تیزہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کو ہٹانے کے لیے اس طرح کی مہم گذشتہ ایک سال سے جاری ہے لیکن یدی یورپا پہلی بار اپنا دفاع…
مزید پڑھیں » -
سمستی پور:لوٹ پاٹ کا احتجاج کرنے پر سابق ممبر پارلیمنٹ کے بھائی کا سنسنی خیز قتل
سمستی پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے ضلع سمستی پور میں جے ڈی یو کے ضلع صدر اور سابق ممبر پارلیمنٹ اشومیدھ دیوی کے بھائی کو قتل کردیا گیا۔ قتل کے بعد بدمعاش 5 لاکھ نقد ی رقم لے کر فرار ہوگئے۔یہ واقعہ تھانہ سرائے رنجن کے جکھرانامی گاؤں کے قریب پیش آیا۔ پیر…
مزید پڑھیں »







