بین ریاستی خبریں
-
بجلی محکمہ کی بڑی لاپرواہی اجاگر، مشہور شاعر منظر بھوپالی کوبھیجا 37 لاکھ کا بجلی بل
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ مدھیہ پردیش کے محکمہ بجلی کی ایک اور غفلت سامنے آگئی ہے، یہ محکمہ اپنے کارناموں کی وجہ سے اکثر تنازعات میں رہتا ہے۔ اس بار محکمہ نے ملک کی مشہور شخصیات میں شامل اور اردو کے مشہور شاعر منظر بھوپالی کو 36 لاکھ 81 ہزار کا بجلی بل…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں بورڈ کے امتحانات منسوخ ، وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کیا اعلان
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طویل انتظار کے بعد مغربی بنگال حکومت نے اب دسویں اور 12 ویں بورڈ کے امتحانات منسوخ کردیا ہے۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج بورڈ کے امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایچ ایس اور سیکنڈری طلبہ کو نمبرات دینے کے عمل کا فیصلہ دونوں بورڈ ماہرین اور محکمہ تعلیم…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش : کورونا کرفیو میں 20 جون تک توسیع
امراوتی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش حکومت نے پیر کو پوری ریاست میں کورونا کرفیو میں 20 جون تک توسیع کردی ہے۔ تاہم کرفیو کے اوقات میں دو گھنٹے کی کمی کردی گئی ہے، جو 10 جون کے بعد صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک نافذ ہوگی۔ کورونا کرفیو سب سے پہلے…
مزید پڑھیں » -
منصورہ انجینئرنگ کالج کے طلبہ کوانڈسٹریزمیں جاب کیلئے فری ٹریننگ
لاک ڈاؤن میں آن لائن کلاسیس، سمینارس، کانفرنسیس اور ایڈوانس ٹریننگ کامیابی کیساتھ جاری مالیگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جامعہ محمدیہ ایجوکیشن سو سائٹی کے زیر اہتمام جاری مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس میں لاک ڈاون کے دوران بھی آن لائن طرز پر تدریسی خدمات دی جارہی ہے۔ ایک جانب انجینئرنگ میں زیر تعلیم…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے نارائنا میں فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش،برطانوی لوگوں سے کرتے تھے دھوکہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے مغربی دہلی کے نارائنا میں غیرقانونی طور پر چلنے والے انٹرنیشنل کال سینٹر کا پردہ فاش کیا اور برطانیہ کے ریونیو اور کسٹم آفیسر کی حیثیت سے پیش کرکے ملک میں کئی لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرنے کے الزام میں21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اتوار…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: انلاک کے عمل میں فوری نہیں ملے گی کوئی چھوٹ ،آج سے ممبئی میں پھر چلیں گی بی ای ایس ٹی بسیں
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ریاست میں لاگو پابندیوں میں نرمی کے معاملے میں حکومت سوچ سمجھ کر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات معروف صنعتکاروں سے ڈیجیٹل ملاقات کے دوران کہی۔ ریاستی حکومت نے ریاست میں عائد پابندیوں…
مزید پڑھیں » -
بھاجپالیڈر شوبھندو ادھیکار ی اور اس کے بھائی پر چوری کا الزام ، ایف آئی آر درج
کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر شوبھندو ادھیکاری اور ان کے بھائی سومندو کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے میونسپلٹی سے ریلیف سامان( ترپال) چوری کیا ہے۔ کانٹھی میونسپل انتظامیہ بورڈ کے ممبر ، رتن دیپ منا نے یکم…
مزید پڑھیں » -
ہنی ٹریپ گروہ کا پردہ فاش ، دو لڑکیاں سمیت پانچ افراد گرفتار
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا پولیس نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لوگوں سے بھتہ وصول کرنے والے گروہ کو پردہ فاش کرتے ہوئے دو لڑکیاں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے آٹھ موبائل فون ، گھڑی ، پرس ، 25 ہزار روپے ، ڈرائیونگ لائسنس ، چار اے…
مزید پڑھیں » -
ایس ٹی ایف کے ساتھ انکاؤنٹر ، ایک لاکھ روپے کا انعامی بدمعاش پرویز ڈھیر
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز ایس ٹی ایف نے یوپی کے گورکھپور میں ایک انکاؤنٹر میں مشہور بدمعاش پرویز کو ہلاک کردیا۔واضح ہو کہ اس پر ایک لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ یہ مڈبھیڑ پی پی گنج تھانہ علاقہ کے چیونٹہاں سرہری باندھ پر ہوا۔دراصل موٹرسائیکل سوار دو بدمعاش جارہے تھے،…
مزید پڑھیں » -
وبائی مرض کے دوران اقتدار کی ہوس،انتشار کا باعث :ادھو ٹھاکرے
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے سابق حلیف بی جے پی کا مذاق اڑایا ، اس کانام لیے بغیر کہا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کے دوران اقتدار کی خواہش کے ساتھ کام کرنے سے انارکی پھیل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب جان بچانا سب سے اہم…
مزید پڑھیں »








