بین ریاستی خبریں
-
یوپی : بارہویں بورڈ کا امتحان بھی منسوخ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی بورڈ کے بارہویں کے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے امتحانات کی منسوخی کے بعد اب یوپی بورڈ نے بھی اپنے امتحانات منسوخ کردیئے ہیں ، جس کے بعد لاکھوں طلباء نے راحت کی سانس لی ہے۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » -
گلوکارہ ویشالی نے این سی پی میں شمولیت اختیار کی
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گلوکار ویشالی ماڑے نے جمعرات کے روز نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) میں شمولیت اختیار کی۔ مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے یہ اطلاع دی ہے۔ایک ٹویٹ میں اجیت پوار نے کہاہے کہ انہیں این سی پی کے فلم اور کلچر سیل کی رکن بنا دیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں 5 ویں مرحلے کے ان لاک منصوبہ کا اعلان
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا اور میٹرو پولیٹن ممبئی میں کورونا کیسوں میں کمی کے ساتھ ، ان لاک کاعمل مرحلہ وار شروع کیا جا رہا ہے۔ مہاراشٹرا میں 5ویں مرحلے کی ان لاک اسکیم کا اعلان کیا گیاہے۔ حالانکہ دارالحکومت ممبئی کی لائف لائن کہلانے والے مقامی وقت کے لیے بندرہیں گے۔ مہاراشٹرا…
مزید پڑھیں » -
امریندرسنگھ دہلی روانہ،عام آدمی پارٹی کے تین اراکین اسمبلی کانگریس میں شامل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ ، جو غیرمطمئن ایم ایل اے کی ناراضگی کا سامنا کر رہے ہیں ، پارٹی ہائی کمان کی کمیٹی میں شرکت کے لیے دہلی آ رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی (آپ) کے تین معطل ایم ایل اے بھی کیپٹن کے ساتھ ہیں۔ ان تینوں کو…
مزید پڑھیں » -
جموں: بھیک مانگنے والی خاتون کی جھونپڑی سے ملے نوٹوں سے بھرے بیگ
جموں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)زندگی میں لوگ گزاراکرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں بہت سے لوگ دو وقت کے لئے کھاناملے اس کیلئے بھیک بھی مانگتے ہیں۔ انہیں تھوڑابہت جو بھی ملتا ہے، وہ اس میں خوش ہوجاتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ بھکاری کی…
مزید پڑھیں » -
36 ہزار کروڑ کی ویکسین کہاں ہے؟صرف کجریوال پرحملہ کرکے ویکسین نہیں مل جائے گی ،منیش سسودیا
کہا،عوام سرکارکی ناکامی پرسوال پوچھ رہی ہے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے آج (جمعرات) کو ڈیجیٹل پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج سمبت پاترا کی پریس کانفرنس دیکھی۔ میں نے سوچا تھا کہ کوئی منطقی بات کریں گے لیکن میں نے دیکھا کہ انھوں…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک :لاک ڈاون میں14جون تک توسیع
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوروناکے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن کو 14 جون تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس یدی یرپپانے یہ اعلان جمعرات کو کیاہے۔ انہوں نے بتایاہے کہ یہ پابندیاں 14 جون کو صبح 6 بجے تک نافذ العمل…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے آر جے ڈی ممبر پارلیمنٹ کو گرفتار کیا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات اور 685 کروڑ روپئے کی تحقیقات کے سلسلے میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اورراجیہ سبھا ممبر امریندر دھری سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔یہ رشوت کا معاملہ ہے۔ عہدیداروں نے بتایاہے کہ 61 سالہ رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » -
ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کی سرزنش،اگر ویکسین نہیں ہے تو پھر ویکسی نیشن سینٹر کھو لنے کی ضرورت کیا تھی؟
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز عام آدمی پارٹی کی حکومت کو ویکسین کی کمی کے بارے میں سرزنش کی ۔ ہائیکورٹ نے کہا کہ اگر دہلی حکومت لوگوں کو طے شدہ وقت پر بھارت بائیوٹیک کے ذریعہ بنائی گئی کورنا ویکسین ’’کوویکسین‘‘ فراہم نہیں کرسکتی ،…
مزید پڑھیں » -
امرتسر میں نوجوت سنگھ سدھو کی گمشدگی کے لگائے گئے پوسٹر
امرتسر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ان دنوں پنجاب کی امرتسر ایسٹ کی نشست سے کانگریس ایم ایل اے نوجوت سنگھ سدھو خبروں میں ہیں۔ ابھی کل ہی وہ دہلی میں اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی اکائی میںتنازع کے حل کے لئے قائم پارٹی کی تین رکنی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے، اس کے…
مزید پڑھیں »








