بین ریاستی خبریں
-
اب گجرات میں بھی یکساں سول کوڈ کے نفاذ کیلئے کمیٹی تشکیل
احمدآباد،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کا کہنا ہے کہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار کرنے اور قانون بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی ریٹائرڈ جج رنجنا دیسائی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ یہ کمیٹی اپنی رپورٹ عدالت کو پیش کرے…
مزید پڑھیں » -
معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس میں بڑا انکشاف
ممبئی ،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس سے متعلق نیا راز سامنے آگیا۔ بابا صدیقی کے قتل کی منصوبہ بندی کا فائنل راونڈ نوی ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوا۔ انمول بشنوئی بھی ویڈیو کال کے ذریعے اس میٹنگ سے جڑے تھے۔ این سی پی لیڈر بابا صدیقی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں المناک سڑک حادثے میں 10 ہلاک ، کئی شدید زخمی
چنڈی گڑھ،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے شہر فیروز پور میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ بولیرو پک اپ اور کینٹر کے درمیان تصادم میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔ حادثے میں کئی لوگ شدید زخمی ہیں۔ انہیں علاج کے لیے ایمبولینس کی مدد سے اسپتال میں داخل کرایا…
مزید پڑھیں » -
ٹکٹ سے محروم 7 ممبران اسمبلی کا عام آدمی پارٹی سے مبینہ استعفیٰ
نئی دہلی،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے جمعہ کو عام آدمی پارٹی کو ایک دو نہیں بلکہ پانچ جھٹکے لگ گئے ۔ سب سے پہلے مہرولی کے ایم ایل اے نریش یادو نے استعفیٰ دیا۔ اس کے چند گھنٹوں بعد جنک پوری کے ایم ایل اے راجیش رشی نے پارٹی…
مزید پڑھیں » -
نالندہ میں آرکسٹرا کی آڑ میں’ رقص برہنہ‘ پنجاب، بنگال، یوپی اور ہریانہ کی 33 لڑکیوں کو کیا گیا بازیاب
نالندہ ؍پٹنہ ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے نالندہ میں پولس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ یہاں آرکسٹرا میں ناچنے والی لڑکیوں کو بازیاب کر ایا گیا۔ پولیس نے تین مقامات پر چھاپے مار کر 33 لڑکیوں کو بازیاب کرایا ہے۔ بازیاب کرائی گئی لڑکیوں میں مبینہ طور پر22 نابالغ بھی شامل…
مزید پڑھیں » -
نروان میلہ : باغپت میں 65 فٹ اونچا اسٹیج منہدم، 7 افرد کی موت
باغپت،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اترپردیش کے ضلع باغپت میں جین برادری کے ‘نروان میلے’ کے دوران 65 فٹ اونچا اسٹیج گرگیا۔ اس حادثے میں کم سے کم سات عقیدت مندوں کی موت ہو گئی جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جو مختلف اسپتالوں میں…
مزید پڑھیں » -
مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار طاہر حسین کو ملا مشروط کسٹڈی پیرول
نئی دہلی ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اور مصطفی آباد سیٹ کے امیدوار طاہر حسین کو دہلی اسمبلی انتخابات میں مہم چلانے کے لیے 29 جنوری سے 3 فروری تک حراستی پیرول دے دیا ہے۔ طاہر حسین دہلی فسادات کیس میں جیل میں ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
ہمنتا بسوا سرما کا اعلان، ڈبروگڑھ ریاست کی دوسری راجدھانی ہوگا
گوہاٹی ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان کی بہت سی ریاستوں کے دارالحکومت دو شہروں میں ہیں۔ اب اس میں آسام کا نام بھی شامل ہونے جا رہا ہے۔ دراصل آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ڈبرو گڑھ کو آسام کی دوسری راجدھانی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فی الحال آسام کی…
مزید پڑھیں » -
ہاتھرس:رشتہ دار نےایک ہی خاندان کے 4 افراد کا گلا کاٹا،2ہلاک،2زخمی
ہاتھرس،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہاتھرس ضلع میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ دیر رات ایک رشتہ دار نے تیز دھار ہتھیار سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ اس وحشیانہ قتل عام میں دو معصوم بچیاںبھی ہلاک ہو گئیں،جبکہ والدین…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ: کرونا وبا میں ’پی پی ای کٹ کی خریداری میں کروڑوں کے گھوٹالے کاانکشاف
چنئی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کووڈ-19 وبا کے دوران ویکسین کے ساتھ ساتھ پی پی ای کٹ نے بھی لوگوں کی حفاظت میں اہم کردار نبھایا تھا۔ہندوستان بھر میں پی پی ای کِٹ کی خوب خریداری عوام نے کی تھی، اور ریاستی حکومتوں نے اپنی سطح پر بھی خریداری کی تھی۔ کیرالہ…
مزید پڑھیں »









