بین ریاستی خبریں
-
یوپی میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک
ایس پی نے بتایا کہ بادی النظر کہا جارہا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ گونڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں گونڈا ضلع کے وزیر گنج پولیس اسٹیشن کے تحت ٹکڑی گاؤں میں تاخیر شب ہوئے دھماکہ میں ایک گھر کی چھت گرجانے سے ایک…
مزید پڑھیں » -
مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پالیمنٹ امتیاز جلیل سمیت 24 افراد کے خلاف رپورٹ درج
اورنگ آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے بند کرائے گئے دکانوں کو دوبارہ کھلوانے کیلئے لیبر ڈپٹی کمشنر پر دبا بنانے کی پاداش میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل سمیت 24 افراد کے خلاف…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ :ہائی پروفائل سیکس ریکیٹ کا انکشاف ، دو غیر ملکی لڑکی سمیت آٹھ گرفتار
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوابین اودھ کے شہر لکھنؤ جہاں عیش کوشیاں اور شراب و شباب کی کیفیت عام تھی [،کے چنہٹ کے وکلپ کھنڈ میں واقع ایک ہوٹل میں پیر کی رات تقریباً 12.15 بجے اے ڈی سی پی ایسٹ کی ٹیم کے ذریعہ ایک سیکس ریکیٹ کا انکشاف کیا گیا۔ پولیس چھاپہ…
مزید پڑھیں » -
چیف سیکریٹری الاپن بندوپادھیائے نے ریٹائرڈ منٹ لیا۔ممتا بنرجی نے خصوصی مشیرکار بنانے کا اعلان کیا
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف سیکریٹری کو لے کر بنگال اور مرکزی حکومت کے درمیان جاری تنازع کے پیچ چیف سیکریٹری الاپن بندو پادھیائے نے اپنے عہدے سے ریٹائڑڈ منٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے-ریاستی حکومت کی درخواست پر الاپن بندو پادھیائے کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی تھی- مگر…
مزید پڑھیں » -
کووڈ ویکسین کیلئے بجٹ میں مختص 35 ہزار کروڑ میں سے صرف 13 فیصدرقم ہوئی خرچ، آر ٹی آئی سے ہوا خلاصہ
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناگپور کے ایک کارکن کو آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت ملی معلومات سے انکشاف ہوا ہے کہ مرکزی حکومت نے ویکسین کی خریداری کے لئے مختص 35000 کروڑ روپے کے کل بجٹ میں سے صرف 4488.75 کروڑ روپے خرچ کیاہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے یکم…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: ویکسین کا ضیاع ، 35 مراکز کے کچرے میں ملی500 شیشیاں
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان جس مقدا رمیں ویکسین طلب کر رہا ہے ، مرکزی سرکاراس مانگ کا ایک چوتھائی حصہ بھی نہیں دے رہی ہے۔ قلت ہوگی ، ویکسی نیشن مراکز بند کرنے پڑیں گے ، ایسا راجستھان حکومت روز کہتی ہے ، لیکن دوسری طرف مرکزی سرکار ہر روز اعداد…
مزید پڑھیں » -
کملیش انکاؤنٹر کی تحقیقات سی بی آئی سے کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ گہلوت کی منظوری
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) باڑمیر کے مشہور کملیش پرجاپتی انکاؤنٹر پر مستقل سوالات کے بعد راجستھان حکومت نے آخر کار تحقیقات سی بی آئی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر اشوک گہلوت نے کملیش انکاؤنٹر کی تحقیقات سی بی آئی سے کرائے جانے کو منظور کرلیا ہے۔وزیراعلیٰ کی منظوری…
مزید پڑھیں » -
ویکسین بچانامقصدنہ ہو،لوگوں کی جان بچاناہدف ہے،کھٹرپرکجریوال کاپلٹ وار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے ویکسین کی کمی کو لے کر گذشتہ کچھ ہفتوں سے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ کجریوال کے اس حملے پر ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹرنے دہلی کے وزیراعلیٰ پر سستی سیاست میں ملوث ہونے کا الزام لگایاہے۔ کجریوال نے بھی کھٹر…
مزید پڑھیں » -
لکش دیپ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تجویزکیرالہ اسمبلی میں منظور وزیراعلی نے زعفرانی ایجنڈہ مسلط کرنے کی کوشش قراردیا
تریوننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ اسمبلی نے لکش دیپ کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اس تجویز میں جزیرے کے منتظم پرفل پٹیل کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور مرکز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ جزیرے کے لوگوں کی…
مزید پڑھیں » -
اگرتلہ میں بی جے پی کارکنان نے کیا سی پی آئی ایم کے کارکنان کے گھروں پر حملہ
اگرتلہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلہ کے بدرگھاٹ اسمبلی حلقے کے شری پَلّی، سْبھاش پَلّی اور کبیراجٹِلّا حلقوں میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی ایم) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنان پر مار پیٹ، موٹر سائیکلوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کا الزام عائد کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »









