بین ریاستی خبریں
-
بل کی پوری ادائیگی کے بعد ہی ملے گی نعش:یوپی کے اناو میں اسپتال کی سنگدلی
انائو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا ایک طرف تو لوگوں کی جان کے پیچھے پڑی ہوئی ہے دوسری جانب کورونا مریضوں کو اسپتالوں کے بل کی ادائیگی نے جیب پر زبردست اثر ڈالا ہوا ہے۔ لوگ پہلے اسپتال میں داخلہ کے لئے پریشان، پھر دواوں کے لئے پریشان اور بعد میں اسپتال کے بل…
مزید پڑھیں » -
امریندر سنگھ کے خلاف محاذ کی تیاری دہلی میں کانگریس کے 26 ایم ایل اے کی میٹنگ ، سدھو بھی شامل ہوں گے
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس میں تقسیم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دہلی میں قانون سازوں اور رہنماؤں کے تین رکنی پینل کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ پنجاب کانگریس کے تقریباََ 26 ایم ایل اے کے ساتھ دہلی میں یہ میٹنگ تین دن تک جاری رہے گی جس میں…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں میٹرو ٹرین کاٹرائل شروع، ادھو ٹھاکرے نے پرچم دکھاکرروانہ کیا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میٹرو ٹرین کاٹرائل آج سے 20 کلومیٹر دور ممبئی میں میٹرو لائن 2A اور 7 پر شروع ہواہے۔ وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پروٹوٹائپ ٹرین کوروانہ کیاہے۔پہلے مرحلے کامیٹروٹرائل اندھیری ویسٹ سے اندھیری ایسٹ تک شروع ہواہے۔ ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ایم آر ڈی اے) کے کمشنر آر اے…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نے وزیراعظم کو طویل خط لکھ کر چیف سیکریٹری کے تبادلے پر فیصلے کی نظرثانی کرنے کی اپیل
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف سیکریٹری کے تبادلے پر بنگال حکومت اور مرکزی حکومت کے مابین جاری تنازع کے درمیان وزیرا عظم نریندر مودی کو خط لکھتے ہوئےممتا بنرجی نے اپیل کی ہے کہ چیف سیکریٹری الاپن بندو پادھیائے کو دہلی طلب کرنے کی فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔کیوں کہ ان کی مدت…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے قریبی وزیر انیل پرب بھی بازیابی اسکینڈل میں ملوث
انیل پرب کو 300 کروڑ کی بازیابی کے الزامات کا سامنا ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیش مکھ پر پولیس افسران کے ذریعہ ہر ماہ 100 کروڑ روپے وصول کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد ، وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے قریبی وزیر انیل پرب بھی بازیابی اسکینڈل…
مزید پڑھیں » -
ہریانہ میں بلیک فنگس سے 50 لوگوں کی موت، 650 مریضوں کاچل رہاہے علاج
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے اتوار کے روز کہا کہ ریاست میں بلیک فنگس کی وجہ سے اب تک 50 افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ 650 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔کھٹر نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایاکہ ہریانہ میں اب تک بلیک…
مزید پڑھیں » -
سشانت سنگھ راجپوت کے گھریلو ملازم نیرج اور کیشو کو این سی بی کاسمن،تفتیش کیلئے بلایا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈرگس معاملے میں این سی بی نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے دوست اداکار سدھارتھ پٹھانی کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے بعداب این سی بی نے سابق گھریلو ملازم نیرج اور کیشو کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
یوپی: کرونا سے فوت شدہ شخص کی نعش بیٹا چھوڑ کر فرار، پولیس نے کوڑے والی گاڑی میں ڈلواکر ادا کراد ی آخری رسومات
مہوبہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونابحران میں سیکڑوں افراد کی موت ہورہی ہے ،کئی جگہوں پر کوروناسے موت کے بعد اپنے ہی لاش چھوڑ کر راہِ فراراختیار کرجاتے ہیں ، کئی جگہ ایسے واقعات سنے گئے ہیں ،جن سے انسانیت شرم سے پانی پانی ہوگئی ۔اس وقت معاملہ کی حساسیت بڑھ جاتی ہے ، جب…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ بہار کا اعلان: کرونا کے باعث یتیم ہوئے بچوں کیلئے ہر ماہ 18 سال تک ملے گی 1500 کی امداد
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کے باعث یتیم ہونے والے بچوں کی دیکھ بھال کے مستقل سوالات کے درمیان وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ایسے بچوں کے لئے مدد کا اعلان کردیا،حکومت نے ایسے بچوں کیلئے ہر ماہ 1500 روپے چائلڈ اسکیم کے تحت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی نے…
مزید پڑھیں »









