بین ریاستی خبریں
-
یوپی حکومت کا کورونا سے یتیم ہوئے بچوں کو 4ہزار روپئے ماہانہ دینے کا فیصلہ
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کوکورونا وائرس سے یتیم ہونے والے بچوں کے لئے متعدد سہولیات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے یتیم ہونے والے بچوں کو ماہانہ 4ہزار روپئے فراہم کئے جائیں گے۔وزیر اعلی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسے یتیموں…
مزید پڑھیں » -
کووی شیلڈ کی 50 خوراک ہسپتال سے غائب ، 20 لوگوں کو لگی تھی ویکسین کی غلط خوراک
سدھارتھ نگر؍گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے علاقے بڑھنی کے اودہی کلاں گاؤں میں 20 افراد کو کووی شیلڈ کی جگہ کو ویکسین لگنے کے معاملے میں ایک اور نیا موڑ سامنے آگیا ہے۔ تفتیشی ٹیم کو کوی شیلڈ کی 50 خوراکی بڑھتی ہوئی پی ایچ سی سے غائب ملی…
مزید پڑھیں » -
بہار :طوفانِ یاس سے ریکارڈ توڑ بارش ، سات افراد ہلاک ، کئی زخمی
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ بہار میں گردابی طوفان یاس کے اثرات کی وجہ سے موسلا دھار بارش نے معموالات زندگی کو متاثر کیا۔ ریکارڈ توڑ بارش کے نتیجے میں پٹنہ ، گیا ، پورنیہ سمیت دیگر اضلاع میں کئی مقامات پر پانی بھر گیا ہے۔ 37 اور 44 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو :وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کاکورونا میں ہوئے یتیم بچوں کو 5 لاکھ روپئے دینے کا اعلان
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کورونا کے سبب اپنے والدین سے محروم بچوں کے لئے 5 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ حلف برداری کے بعد اپنے عہدہ سنبھالنے کے بعد اسٹالن سب سے پہلے ہر خاندان کو کورونا امداد کے طور پر چار ہزارروپے…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا میں گائے ذبیحہ کے الزام میں دو افراد گرفتار
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے نوئیڈفیز 3 میں جمعہ کی نصف شب کو ایک اطلاع کی بنیاد پر گائے ذبیحہ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کی گاڑی سے بڑی مقدار میں گائے کا گوشت برآمد کیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انکور اگروال نے بتایا کہ کل رات…
مزید پڑھیں » -
رام پور پولیس نے جرمانے سے ساڑھے 5 کروڑ روپے حاصل کیے
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں وبائی مرض کی دوسری لہر میں آکسیجن اور دوائیوں کے عدم دستیابی کے سبب چیخ و پکار ہے۔کورونامیں اب تک پچیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اب تک لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس کی وجہ سے حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو…
مزید پڑھیں » -
بنگال کے لیے وزیراعظم کاپیرچھوناہوتوچھولوں گی،میٹنگ کے تنازعہ کے بعد ممتا بنرجی نے وزیر اعظم سے کہا
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم ممتا بنرجی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی جائزہ میٹنگ میں دیر سے پہنچنے کے تنازعہ چل رہاہے۔ اب بنگال کی وزیراعلیٰ نے اس کا جواب دے دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ اس طرح سے میری توہین نہ کریں۔ممتا بنرجی نے…
مزید پڑھیں » -
ہم جہنم میں جی رہے ہیں ، ہم بے بس ہیں بلیک فنگس کی دواوں کی قلت پر دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کے بعد بلیک فنگس اب ایک بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کوبلیک فنگس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کے لیے بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ادھر دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کوبلیک فنگس…
مزید پڑھیں » -
اے ایم یو:ہاسٹل خالی کرنے کا فرمان طلبہ لیڈروں نے سخت اعتراضات کا اظہار کیا
علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے کورونا وبا کے پیش نظر طلبہ کو ہاسٹل خالی کرنے اور وطن واپس جانے کاحکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ اے ایم یو کے اعلیٰ عہدیداروں کی میٹنگ میں کیاگیاہے اور جمعہ کو یونیورسٹی کے رجسٹرار عبد الحمید کی جانب سے طلباء کے…
مزید پڑھیں » -
روبہ صحت ہونے کے ساتھ لالویادوسرگرم،دوایم ایل اے نے ملاقات کی جدیوکواعتراض،نیرج کمارکوراجدسربراہ کی صحت کی فکر
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے سابق وزیراعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمولالو یادو اب سرگرم ہوگئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی طبیعت خراب تھی ، لیکن اب ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ جب کہ وہ سوشل میڈیا پر نتیش سرکار پر حملہ آور ہیں۔ دوسری طرف انہوں نے اپنے ارکان…
مزید پڑھیں »








