بین ریاستی خبریں
-
الیکشن کمیشن نے کورونا وبا کی وجہ سے کیرالہ میں راجیہ سبھا ضمنی انتخاب ملتوی کیا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر کیرالہ میں راجیہ سبھا سیٹ کے لئے مجوزہ ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمیشن کے مطابق کیرالا کانگریس (ایم) کے لیڈر جوش کے منی نے 11 جنوری کو راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو پولیس نے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں ایک خاتون سمیت 5 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا واقعے کی ویڈیوہوئی تھی وائرل
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعدبنگلوروپولیس نے ایک خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پہلے مانا جارہا تھا کہ یہ ویڈیو آسام کی ہے۔ آسام پولیس نے بھی لوگوں سے معلومات کے لئے اپیل کی، جس کے بعد جمعرات کی شام بنگلور…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا: بینک ملازم بن کر خاتون کے اکاؤنٹ سے نکالا ایک لاکھ روپئے
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں تھانہ سیکٹر 49 کے علاقے کے سیکٹر 78 میں واقع ایک سوسائٹی میں رہنے والی خاتون سے سائبر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے ،اس کے کھاتے سے ایک لاکھ سے زائدرقم نکالی گئی ہے۔ جمعہ کے روز پولیس نے یہ اطلاع دی۔ سیکٹر 49 کے تھانہ…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا حکومت کا فیصلہ، کورونا کی وجہ سے ہوئے یتیم بچوں کی 12 جماعت تک کی تعلیم ہوگی مفت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر تعلیم ورشا گایکواڈ نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا حکومت نے کورونا کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم 12 ویں جماعت تک کے بچوں کے لئے مفت تعلیم کی تجویز پیش کی ہے ۔مہاراشٹر کے وزیر اعلی کو ایک تجویز دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا…
مزید پڑھیں » -
جانوروں کی اسمگلنگ کے شبہ میں نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل ،سرپنچ سمیت 22 پر مقدمہ
رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع گوریلا-پینڈرا مرواہی میں گاؤں کے لوگوں نے جانوروں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا، اسی دوران 5 دیگرافراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان تمام ملزمان کو ایک جگہ باندھ کر دو دن تک لاٹھی ڈنڈے سے پیٹا گیا۔اس…
مزید پڑھیں » -
ناردا اسٹنگ معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی کے چار رہنماؤں کو عبوری ضمانت دی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلکتہ ہائی کورٹ نے ناردا اسٹنگ ٹیپ کیس میں ترنمول کانگریس کے چار رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لیکن ہائی کورٹ نے کچھ شرائط بھی رکھی ہیں۔ ان چاروں رہنماؤں کو 2 لاکھ روپئے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دی گئی ہے۔ وہ جانچ میں ایجنسی کے ساتھ تعاون…
مزید پڑھیں » -
اپنی ہی حکومت میں بھاجپا ممبراسمبلی بے بس کرونا پازیٹو بیٹے کی موت کے بعد نجی اسپتال کیخلاف ایف آئی آر کیلئے بھٹک رہے ہیں
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہردوئی کے سندیلا سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی راجکمار اگروال لکھنؤ کے نجی اسپتال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے ایک ماہ سے پولیس اسٹیشن اور افسران کے دفتر کا چکر لگار ہے ہیں ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے لے کر وزیر صحت تک…
مزید پڑھیں » -
محسن ملت ڈاکٹر ممتاز احمد خان صاحب کا انتقال پرملال، بیدر میں شدید غم کی لہر
چٹگوپہ ، ھمناآباد ، ہلی کھیڑ ، منااکھیلی ، بیدر میں شدید غم کی لہر بیدر۔(محمدیوسف رحیم بیدری)بابائے تعلیم و محسن ملت ڈاکٹر ممتاز احمد خان صاحب بانی وچیرمین الامین تحریک بنگلور کا جمعرات کی شب رات سوا گیارہ بجے بنگلور کے ایک خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا۔بعدازاں آپ کے…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کو تبدیل کرنے پرقیاس آرائیاں تیز
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شبیہ ٹھیک کرنے کے لیے اب وزرائے اعلیٰ کوبدلنے اورکہیں کابینہ میں توسیع کی جارہی ہے۔اتراکھنڈمیں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی گئی۔یوپی میں یوگی کابینہ میں توسیع ہوگی ۔اب کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی کااندازہ ہے۔ کرناٹک ، جو کوویڈ 19 کی دوسری لہر سے لڑ رہا ہے ،وہاں اس طرح…
مزید پڑھیں »






