بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹرا: ڈاکٹر بننے کے ایک ماہ بعد کسان کے بیٹے کی کرونا سے موت
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں راہل پوار ایک ماہ قبل ہی ڈاکٹر بنے تھے۔ انہوں نے یہ خوشخبری 25 اپریل کو اپنے فیس بک پروفائل پر ایک تصویر شیئر کرکے دی ۔ اس کے صرف ایک ماہ بعد 26 مئی کوانہوں نے دنیاکو الوداع کہ دیا، وہ صرف 25 سال…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : جلگاؤں سے بی جے پی کے چھ کونسلر شیوسینا میں شامل
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹراکے جلگاؤں میں بی جے پی کے چھ کونسلر شیوسینا میں شامل ہوئے ہیں، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مہاراشٹرا این سی پی رہنما ایکناتھ کھڈسے کے قریبی ہیں۔جلگاؤں سے تعلق رکھنے والے کھڈسے پچھلے سال بی جے پی سے الگ ہوکرنیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این…
مزید پڑھیں » -
نعش کی ایمبولینس کی بجائے کار کے ذریعہ منتقلی
کوٹا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی وباء نے ہندوستان میں بالخصوص غریب اور متوسط طبقہ کیلئے نت نئے مسائل پیدا کردیئے ہیں ۔ ملک میں کہیں لوگ ِچتا جلانے کے تک متحمل نہیں اور نعشوں کو ندیوں میں بہارہے ہیں ، تو کہیں لوگ ایمبولینس کے چارجس برداشت نہیں کرپارہے ہیں ۔ راجستھان…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی
کلکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممتابنرجی اسی ہفتے جمعہ کو یاس طوفان سے متاثرہ علاقے کا دورہ کریں گی۔پہلے وہ جنوبی 24پرگنہ جائیں گی۔اس کے بعد مشرقی مدنی پور کے دیگھا جائیں گی۔اس کے علاوہ سندیش کھالی،ساگر بھی جائیں گی انتظامیہ سے ملاقات کرنے کے بعد ممتا بنرجی اسی دن کلکتہ واپس آجائیں گے۔ان کے…
مزید پڑھیں » -
یوپی پولیس کے بہیمانہ تشدد کی ۳؍کہانیاں،ماسک نہ پہنے پر ہاتھ پیرمیں میخیں ٹھونکنے کا الزام
رائے بریلی میں 5 نوجو ان کو تھانہ میں رکھ کر رات بھر کی پٹائی رائے بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونابحران میں اترپردیش پولیس کا خوفناک چہرہ دیکھا گیا، صوبہ کے تین اضلاع میں پولیس نے تشدد کی تمام سر حدیں عبور کردیں۔ پہلا معاملہ بریلی کا ہے۔بریلی میں پولیس تھانہ بارہ د ری…
مزید پڑھیں » -
یوپی :20 افرادکوپہلی خوراک کوویڈ شیلڈ دوسری کو-ویکسین دی گئی،لوگ خوفزدہ
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش میں کورونا ویکسین کی قلت ،بدترین طبی انتظام جس کی تصویریں دنیابھرمیں شائع ہورہی ہیں،کے درمیان طبی کارکنوں کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ریاست کے سدھارتھ نگر ضلع کے 20 افراد کو کووی شیلڈ کی پہلی خوراک ملی لیکن دوسری خوراک انہیں کو ویکسین کے…
مزید پڑھیں » -
پی ایم کیئرس کے وینٹی لیٹرس میں خامی،150 میں سے 113 طبی آلات ناقص پائے گئے
مرٹھواڑہ کیلئے150 میں سے 113 طبی آلات ناقص پائے گئے۔ معاملہ عدالت پہونچ گیا ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے آج مرٹھواڑہ خطہ کے لئے پی ایم کیئرس فنڈ کے ذریعہ سپلائی کئے گئے ناقص وینٹی لیٹرس کی خبروں کا نوٹ لیا اور مرکزی حکومت کے وکیل…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں بلیک فنگس کا بڑھ رہا ہے خطرہ ، بیماری سے لڑنے والے مریضوں نے بتایا اپنا درد
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا کی دوسری لہر سے پورا ہندوستان لڑرہا ہے اور اس دوران بلیک کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ اس کے مریض ہر جگہ نظر آ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر اب بہت ساری ریاستوں نے وبائی امراض ایکٹ 1897 کے تحت بلیک فنگن کو مہاماری قرار…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: کورونا سے متاثرہ 18 اضلاع میں ہوم آئیسولیشن پرپابندی
کورونا پوزیٹیو ہونے پر آئیسولیشن سینٹر جانا ضروری ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے کورونا بحران کے دوران کورونا کے علاج سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کیاہے۔ مہاراشٹر میں ہوم آئیسولیشن میں کورونا کا علاج کرانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے پر آئیسولیشن سینٹر جانا لازمی قراردیاگیا…
مزید پڑھیں » -
محکمہ پولیس کی لاپرواہی: آخری رسومات کے۹ ؍دن کے بعد واپس آگیا فوت شدہ شخص
راجسمند :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے راجسمند میں پولیس محکمہ کی بہت بڑی غفلت اجاگر ہوئی ہے۔ جہاں ایک شخص اپنے آخری رسومات کے 9 دن بعد زندہ واپس آگیا ،ہر کوئی اسے زندہ دیکھ کرحیران تھے ، وہی اہل خانہ کا ماتم خوشی میں بدل گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے او…
مزید پڑھیں »






