بین ریاستی خبریں
-
دہلی ہائی کورٹ نے کووڈ 19 کے علاج کے معیار میں تبدیلی کی درخواست خارج کی، جرمانہ بھی لگایا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے موجودہ پروٹوکول میں تبدیلی لانے والی ایک پی آئی ایل کوخارج کردیا اور درخواست گزار پر 25000 جرمانہ بھی لگایا۔عدالت نے کہا کہ علاج کے طریقہ کار کا فیصلہ ماہرین کے مابین تبادلہ خیال، تفتیش اور…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال: کورونا سے متاثر سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کی حالت بگڑی، اسپتال میں داخل
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کورونا سے متاثر پائے گئے تھے، جس کے بعد انہوں نے گھر پر ہی علاج کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ کی طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد اب انہیں جنوبی کولکاتہ کے نجی…
مزید پڑھیں » -
ایم بی راجیش کیرالہ قانون ساز اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب
ترووننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی پی آئی (ایم) کے حکمراں ایم ایل اے ایم بی راجیش کو منگل کو یہاں کیرالہ قانون ساز اسمبلی کا نیا اسپیکر منتخب کیا گیا۔راجیش پندرہویں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے اور سریرام کرشنن کی جگہ لیں گے۔راجیش (50) ، تھریٹھلا سے دو بارکانگریس کے ایم…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کی صورت حال کنٹرول میں
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اوراتر پردیش کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی صورتحال تشویشناک توہے لیکن کنٹرول میں ہے۔ اسپتال نے اس بارے میں معلومات دی ہیں۔میدانتااسپتال کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق اعظم (72) کے پھیپھڑوں میں فبروسس کا پتہ لگانے کے بعد ان…
مزید پڑھیں » -
ممتا کابینہ نے ترنمول کانگریس کے انتخابی منشور کے تین وعدوں کو منظوری دی
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج بتایا کہ ترنمول کانگریس نے انتخابی منشور جو تین وعدے کئے تھے اس کو کابینہ نے منظوری دیدی ہے ۔جلد ہی عوام کو اس کا فائدہ ملنا شروع ہوجائے گا۔ترنمول کانگریس کے انتخابی منشور میں کہا گیا تھا کہ اگر ترنمول کانگریس اقتدار میں…
مزید پڑھیں » -
مرکزی حکومت نے ویکسین کامذاق بنادیا،سرکارکی ناکامی کی وجہ سے دہلی میں سنٹربندکرناپڑے۔ منیش سسودیا ،عالمی کمپنیاں ویکسین دینے کوتیارنہیں،مودی حکومت گھمارہی ہے
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں اب نوجوانوں کوویکسین نہیں مل رہی ہے۔سنٹرپرجواب ملتاہے کہ ویکسین نہیں ہے۔ دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے کورونا ویکسین کی فراہمی کے معاملے میں مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ منیش سسودیا نے پیرکو ایک ڈیجیٹل پریس کانفرنس میں کہاہے کہ نوجوانوں کے لیے بنائے…
مزید پڑھیں » -
خواتین وکلاء نے چیف جسٹس سے مغربی بنگال میں ہوئے تشدد کانوٹس لینے کی درخواست کی
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی 2000 سے زائد خواتین وکلاء نے چیف جسٹس این وی رمن کو خط لکھ کراپیل کی ہے کہ انتخابات کے بعد مغربی بنگال میں ہونے والے تشدد کا جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے اور معاملات کی تفتیش کی جائے۔اس خط…
مزید پڑھیں » -
’گھرواپسی‘ کاسلسلہ جاری،بی جے پی میں جانے و الے لیڈران کو’غلطی کااحساس‘
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ٹی ایم سی کی فتح کے ساتھ ہی اقتدارکی ہوس میں جانے والے لیڈروں کی گھرواپسی شروع شروع ہوگئی۔ بنگال اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سونالی گوہا نے ہفتے کے روز کہا تھاکہ وہ ٹی ایم سی میں واپس جانا چاہتی ہیں۔اب ٹی ایم سی…
مزید پڑھیں » -
گجرات: دو طبقے کے مابین پرتشدد تصادم ،2 ہزار سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
گیرسومناتھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے گجرات کے گیر سومناتھ میں دوطبقات کے درمیان پرتشدد تصادم کے بعد تقریباََ2000 نامعلوم افراد کے خلاف قتل کی کوشش اور فسادات کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس واقعے میں تقریباََ چھ پولیس اہلکار اور متعدد دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک عہدیدار…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: بلیک فنگس کی دہشت: صوبہ میں بلیک فنگس کے 110 مریض، 10مریض کی ہوچکی ہے مو ت
جالندھر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں اب تک بلیک فنگس سے 10موت ہوچکی ہیں۔ لدھیانہ میں بلیک فنگس سے 5 اموات کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ان میں سے 4کیسز پرانے ہیں ، جبکہ ایک موت اتوار کوہوئی ۔ 5 نئے کیسز بٹھنڈا میں اور 4 جالندھر میں پائے گئے ہیں۔جالندھر میں شوگر کے 11…
مزید پڑھیں »








