بین ریاستی خبریں
-
ڈی ایل ایف رشوت معاملے میں سی بی آئی نے لالو یادو کو کلین چٹ دے دی: ذرائع
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی رہنما لالو پرساد یادو کو سی بی آئی سے راحت ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی تفتیشی بیورو نے سابق وزیر ریلوے کو ڈی ایل ایف رشوت معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔ واضح رہے کہ لالویادوان دنوں ضمانت…
مزید پڑھیں » -
توتے طوفان کا اثر ، شیرنی ، کالے ہرنوں کی لاشیں ملیں ، محکمہ جنگلات پر حقیقت چھپا نے کا الزام
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں حالیہ زبردست تباہی مچانے والے تاؤ تے طوفان نے ، لگتا ہے کہ دنیا بھر کے واحد ایشیائی شیروں کا فطری ٹھکانا گرجنگل کی کو بھی نہیں بخشا ہے۔محکمہ جنگلات کے ایک سینئر عہدیدار نے محکمہ جنگلات کے مغربی حصے میں واسوادر حدود کے قریب واقع ویکاریہ…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش میں یکم جون سے کورونا کرفیو میں ریلیف دیا جاسکتا ہے،وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ریاست میں کورونا کی صورتحال قابو میں آگئی ہے ، لیکن ساتھ ہی انہوں نے متنبہ کیا کہ اس کے باوجود ذراسی سی لاپروائی سے ایک بار پھر حالات قابو سے باہر جاسکتے ہیں۔مسٹر چوہان نے اشارہ دیا…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لئے کام کرنے کے الزام میں۳؍گرفتار ، تفتیش جاری
اندور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس اور آرمی انٹلیجنس برانچ (ملٹری انٹیلی جنس) نے مشکوک سرگرمیوں کے سلسلے میں مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے فوجی چھاؤنی کے علاقے مہو سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں سمیت تین افراد سے تفتیش شروع کردی ہے۔اندور کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) ہری نارائن چاری مشرا نے …
مزید پڑھیں » -
پنچایت انتخابات میں سہارنپور ڈویژن میں 23ٹیچروں کی موت
گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں سہارنپور ڈویژن کے اضلاع سہارنپور،مظفر نگر، اور شاملی میں سہ سطحی پنچایت انتخابات کے دوران ڈیوٹی کرنے والے 23ٹیچروں کی اموات کی خبر یوپی سکنڈری ایجوکیشن یونین نے انتظامیہ اور ریاستی حکومت کو دیتے ہوئے ان کے مالی تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائرکٹر بیسک ایجوکیشن یوگراج…
مزید پڑھیں » -
جموں: کورونا کی روک تھام کے لئے دیہی علاقوں میں ٹیسٹنگ میں اضافہ
جموں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتظامیہ نے اب کورونا سے نمٹنے کے لئے دیہی علاقوں میں جانچ شروع کردی ہے۔ جس کے لئے سب ڈویزن ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ جموں میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے لوگوں کے ہلاک ہونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد ضلعی انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں » -
چپکو تحریک کے نامور رہنماسندر لال بہگونا کا کورونا کی وجہ سے انتقال
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پدم وبھوشن پدم شری چپکو تحریک کے رہنما اور ماہر ماحولیات ماہر سندر لال بہوگونا کا 94 سال کی عمر میں جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ انہوں نے رشی کیش کے ایمس میں آخری سانس لی۔ اس کے بارے میں رشی کیش ایمس نے معلومات دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں گھر گھر جاکر ویکسین لگانے کوتیار نہیں بی ایم سی، بمبئی ہائی کورٹ کا مایوسی اظہار
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایم سی انتظامیہ نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرکے کہاکہ کہ وہ گھر گھر جا کر یہ ویکسین نہیں لگاسکتے ہیں۔ بی ایم سی نے یہ حلف نامہ اس درخواست کے بعدداخل کیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ بی ایم سی ممبئی…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش: کرونا کی آیورویدک دواکیلئے آئی زبردست بھیڑ، پڑوسی ریاستوں سے بھی آئے لوگ
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہر کوئی کورونا وائرس کے انفیکشن سے لڑنے کے لئے علاج کی تلاش میں ہے۔ ادھر سیکڑوں افراد کورونا سے علاج کا دعوی کررہے ہیں۔ کچھ گائے کا پیشاب پی کر علاج کا دعویٰ کر رہے ہیں، جبکہ کچھ لوگ جادوٹونا پر یقین کررہے ہیں۔ ایسا ہی ایک توہم پرستی…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: ایمبولینس کا افتتاح کرنے پہنچے وزیر کو لگاناپڑادھکا،افسران پربھڑکے
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابینہ کے وزیر وجے شاہ اپنے ایک روزہ دورے پر ہرسود پہنچے جہاں ایس ڈی ایم میٹنگ روم میں انہوں نے ہرسود ڈویلپمنٹ بلاک کے بحران مینجمنٹ گروپ کی میٹنگ لی۔ اس میٹنگ میں ہرسود ایس ڈی ایم اور عوامی نمائندے بھی موجود تھے۔میٹنگ میں انہوں نے ہرسود میں کورونا…
مزید پڑھیں »








