بین ریاستی خبریں
-
بھوانی پور سے ٹی ایم سی کے ممبراسمبلی کا استعفیٰ، یہاں سے لڑسکتی ممتا بنرجی انتخاب
کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی کو وزیراعلیٰ کی کرسی پر بنے رہنے کے لئے 6 ماہ کے اندر اسمبلی انتخا ب جیتنا ہوں گے ، اس کیلئے ممتا بنرجی کے لئے راستہ صاف ہورہا ہے ۔بھوانی پور نشست سے الیکشن جیتنے والے ترنمول کے ایم ایل اے شوبھن دیو…
مزید پڑھیں » -
سی ایم یوگی کا دعویٰ: ملک میں سب سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کرنے والی ریاست ہے اتر پردیش
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے انٹی گریٹیڈکورونا کمانڈ سنٹر کا معائنہ کرنے کے بعد لکھیم پورکھیری کے عوامی نمائندوں اور عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ جس طرح سے یہ کہا جارہا تھاکہ 25 اپریل سے 10 مئی کے درمیان اتر پردیش…
مزید پڑھیں » -
حکومت پنجاب کا اعلان: کورونا میں یتیم ہوئے بچوں کو گریجویشن سطح تک تعلیم دی جائے گی
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا کے دوران کچھ بچوں کے والدین اس دنیا کو الوداع کہہ چکے ہیں ۔ بہت ساری ریاستوں کی حکومتوں نے ان بچوں کی تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ایسی صورتحال میں حکومت پنجاب نے بھی آگے بڑھتے ہوئے کہا کہ ان کی ریاست…
مزید پڑھیں » -
بنگال کے دو وزراء اور 2 دیگر رہنما رہیں گے نظربند : ناردا رشوت معاملے میں ہائی کورٹ کا حکم
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناردا رشوت کے معاملے میں گرفتار ممتا بنرجی کے دو وزراء فی الحال گھر میں نظر بند رہیں گے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے یہ حکم جمعہ کودیا ۔ ان چاروںرہنما کو رواں ہفتے کے شروع میں مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے ناردا رشوت کے معاملے میں گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » -
کرونا بحران میں بلیک فنگس کی تباہ کاری : 36 میں سے 29 مریضوں کونکلوانی پڑی آنکھ اور جبڑا
لدھیانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلیک فنگس کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔ اب تک ضلع میں اس کے 36 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 80فیصد کے آپریشن ہوئے ہیںں ساتھ ہی مشتبہ مریضوں کی بھی تلاش کی جارہی ہے۔ جمعرات کو 3 نئے مریضوں کا آپریشن کیا گیا ہے۔ ایک ہی وقت…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں 13 ماؤنواز ہلاک
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں جمعہ کی صبح پولیس کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم 13 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے گڑھ چیرولی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سندیپ پاٹل نے بتایا کہ انکاؤنٹر آج صبح 5 بجے ہوا۔ انکاؤنٹر کے وقت ، نکسل اٹٹاپلی کے جنگل کوٹامی میں…
مزید پڑھیں » -
مقامی عدالت نے ترون تیج پال کوعصمت دری کےالزامات سے بری کردیا
پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوا کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو ’تہلکہ‘ میگزین کے ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال کو عصمت دری کے الزامات سے بری کردیا۔ تیج پال پر ان کے میگزین کی ایک جونیئر خاتون صحافی نے 2013 میں فائیو اسٹار ہوٹل میں زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔تیج پال…
مزید پڑھیں » -
ووٹ مانگنے آؤ گے، تب لٹھ تیار رہے گا،اتراکھنڈ کے بی جے پی ایم ایل اے پرعوام مشتعل
جھبریرا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عوام بی جے پی لیڈروں سے کس قدرناراض ہیں کہ کئی مقامات پرانھیں عوامی احتجاج کاسامناکرناپڑاہے۔الیکشن ،کنبھ میلے کے نتیجے میں کوروناکی لہرتیزہوئی ہے۔اب عوامی نمائندوں نے اپنے اپنے علاقوں میں دورے شروع کردیئے ہیں۔ تاہم انہیں کئی مقامات پر غصے کا بھی سامنا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ اتراکھنڈ…
مزید پڑھیں » -
کووڈ 19 کے معاملات میں کمی کو ہلکے میں نہ لیں، پھر سے متاثر کرسکتا ہے وائرس,
عدالت کی مرکزاور دہلی حکومت کووارننگ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو حکام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ قومی دارالحکومت میں کووڈ 19 کے معاملات میں کمی کو ہلکے میں نہ لیں کیونکہ خدشہ ہے کہ یہ وائرس دوبارہ سر اٹھا لے گا اور شہری متاثر ہوں گے۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں پابندیاں مزید سخت ، دوسری ریاستوں سے آنے والوں کو دکھانی ہوگی کووڈ منفی رپورٹ
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کی وجہ سے ملک میں سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹرا ہے۔ ایسی صورتحال میں ریاست نے کورونا پر قابو پانے کیلئے بہت سی پابندیاں عائد کردی ہیں، تاہم مہاراشٹرا میں لاک ڈاؤن جیسی پابندیاں یکم جون تک نافذ ہیں لیکن اب ان پابندیوں کو اور سخت کردیا گیا…
مزید پڑھیں »








