بین ریاستی خبریں
-
بامبے ہائی کورٹ نے ای ڈی پر لگایا 1 لاکھ کا جرمانہ
ممبئی،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے ایک معاملے کی سماعت کے دوران انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جم کر کلاس لی۔ ایک شخص پر بے وجہ منی لانڈرنگ مقدمہ شروع کرنے کی پاداش میں ای ڈی کو یہ پھٹکار لگائی گئی۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ای ڈی پر…
مزید پڑھیں » -
حراستی مرکز کے ضمن میں آسام حکومت پر سپریم کورٹ برہم، چیف سکریٹری کو دیاحاضری کا حکم
نئی دہلی،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آسام حکومت کو اپنے تحریری جواب میں عدالت کے سامنے مٹیا ٹرانزٹ کیمپ میں 270 غیر ملکیوں کو حراست میں رکھنے کی وجوہات کی وضاحت نہ کرنے پر سخت تنقید کی۔ یہ معاملہ جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ…
مزید پڑھیں » -
پشپک ایکسپریس میں المناک حادثہ,آتشزدگی کی افواہ کے بعد چلتی ٹرین سے مسافروں نے لگائی چھلانگ،9ہلاک
ممبئی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر کے جلگ اؤں کے پرانڈا ریلوے اسٹیشن پر بدھ (22 جنوری) کو ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ پشپک ایکسپریس میں آگ لگنے کی افواہ کے بعد یہاں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے بعد آگ لگنے کے خوف سے مسافروں نے پشپک ایکسپریس سے چھلانگ لگا دی۔…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ، 11 ہلاک، 10دیگر زخمی
بنگلور ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک کے شمالی کنڑ ضلع میں یالاپورہ ہائی وے پر ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں گلا پورہ میں سبزیوں سے بھرا ٹرک کنٹرول کھو بیٹھا اور ٹرپر سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے ٹرک مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں 11 افراد…
مزید پڑھیں » -
سیف !آپ 5 دن میں اتنے فٹ کیسے ہوگئے،سنجے نروپم کا سوال
ممبئی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو منگل کو لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔جن پر 16 جنوری کو اداکار پر ان کے باندرہ کے گھر پر ایک شخص نے حملہ کیا تھا، جس کے بعد وہ شدید زخمی ہوئے اور انہیں لیلاوتی اسپتال میں داخل…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ میں 26 جنوری سے یکساں سول کوڈ نافذ ہوجائے گا
دہرا دون،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ کی کابینہ نے پیر کو وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے قوانین کو منظوری دی۔ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سی ایم دھامی نے کہا کہ ہم نے جو وعدہ کیا…
مزید پڑھیں » -
سیف علی خان کو اسپتال لے جانے والے آٹو ڈرائیور کو ملا انعام
ممبئی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کا معاملہ گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہے۔ حملے کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس دوران زخمی اداکار کو لیلاوتی اسپتال لے جانے والے آٹو ڈرائیور کو انعام دیا گیا ہے۔ ڈرائیور کو 11000…
مزید پڑھیں » -
ماؤ نواز نے مخبر ہونے کا بہانہ کرکے گاؤں کے ایک شخص کا کیا قتل
بیجاپور، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک بار پھر ماؤنوازوں کا مکروہ چہرہ سامنے آیا ہے۔ ماؤنوازوں کے چھوٹے ایکشن گروپ نے ایک دیہاتی کو مار ڈالا۔ ماؤنوازوں نے گاؤں والے پر مخبر ہونے کا الزام لگایاتھا۔ نکسلیوں نے یہ واقعہ میرتور تھانہ علاقہ کے ہلور گاؤں میں انجام دیا۔ جاں بحق دیہاتی کا…
مزید پڑھیں » -
اروند کجریوال نے طلباء کے لیے کیا بڑا اعلان,طلبہ کو دہلی بسوں میں مفت سفر کا فائدہ ملے گا
نئی دہلی ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ایک اور انتخابی اعلان کیا ہے۔ اس کے ذریعے انہوں نے دہلی کے طلباء کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے۔اروند کجریوال کے اعلان کے مطابق اب حکومت بننے کے بعد طلبہ کو دہلی…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپائی سورین کی طبیعت ناساز، داخل شفاخانہ
رانچی ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی ایم ایل اے چمپائی سورین کی صحت جمعہ کو خراب ہوگئی۔ اس کے بعد انہیں جمشید پور کے ٹی ایم ایچ (ٹاٹا مین اسپتال) میں داخل کرایا گیا۔ جہاں ان کی حالت پہلے سے بہتر بتائی ہے۔بتایا جا…
مزید پڑھیں »









