بین ریاستی خبریں
-
بہار: گوپال گنج جیل میں کرونا وبا سے افرا تفری، 2 دن میں 139 قیدی پازیٹو
گوپال گنج ؍پٹنہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار میں کورونا کیسز میں بھلے ہی کچھ کمی آئی ہو لیکن اب بھی انفیکشن کئی نئے علاقوں میں پھیل رہے ہیں ، اس کا دائرہ اب جیل تک بھی پہنچنے لگا ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق بہار کے گوپال گنج ضلع واقع جیل میں 139…
مزید پڑھیں » -
ہیلتھ ورکرز کی دوران خدمات ہوئی اموات پرحکومت کا رویہ افسوسناک ہے: مایاوتی
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے کورونا جنگجوؤں ، ڈاکٹروں اورہیلتھ ورکرز کے خدمات کے دوران بیمار ہونے اور ان کی اموات ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ملک بھر میں کورونا جنگجوئوںخاص کر ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کے خدمات کے…
مزید پڑھیں » -
دہلی ہائی کورٹ نے جمع خوری اور بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں گرفتار افراد کوجاری کیا توہین عدالت کا نوٹس
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز جمع خوری اور بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں گرفتار افراد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔ دہلی پولیس نے ان کے خلاف کورونا مریضوں کے زیر استعمال دواؤں، آکسیجن اور طبی آلات کی بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے بعد ممبئی میں کورونا کیسز میں کمی ، ڈھائی ماہ بعد کیسز1000 سے کم
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی میں کورونا کی دوسری لہر کا قہر ختم ہوتا ہوا دکھائی رہا ہے۔ ڈھائی مہینے کے بعد چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار سے بھی کم کیس درج ہوئے ہیں۔ بی ایم سی نے بدھ کے روز بتایا کہ ممبئی میں 953 نئے کیس اور 44 افراد کی…
مزید پڑھیں » -
یوپی سرکار میں وزیر وجئے کشیپ کا کورونا وائرس سے انتقال
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش حکومت کے وزیر اور بی جے پی کے ممبر اسمبلی وجے کشیپ منگل کے روز گڑگائوں کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث فوت ہوگئے۔مظفر نگر کے چرتھاول اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی کشیپ نے گڑگاؤں کے میدنتا اسپتال میں آخری سانس لی۔…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار نے پی سی چاکو کو دی کیرلا میں این سی پی کی کمان، کانگریس چھوڑ کر مارچ میں تھاماتھا پارٹی کاہاتھ
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی سی چاکو کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی کیرلا یونٹ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری پرفل پٹیل نے بدھ کے روز اس سلسلے میں ایک اعلان کیا۔ چاکو اس سال مارچ میں ہی این سی پی میں شامل ہوئے تھے۔ اس سے…
مزید پڑھیں » -
افسران کے بیانات متضاد،بہارحکومت کے اعدادوشمارمیں جعل سازی :لالویادو
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں کوروناسے اموات پر راشٹریہ جنتا دل کے سپریمو لالو پرساد یادو نے وزیراعلیٰ نتیش کمار پر حملہ کیا ہے۔ بہارکے مہاجنگل راج کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار میں بیٹھے ہوئے دھوکہ بازلوگ موت کو چھپا رہے ہیں۔اس سلسلے میں اپنے ٹویٹ میں…
مزید پڑھیں » -
اسٹالن نے ریمیڈیسیور، آکسیجن کے لئے پچاس کروڑ روپے جاری کئے
چنئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تملناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن نے منگل کو کورونا مریضوں کے لئے ریمیڈیسیور انجکشن خریدنے اور دوسری ریاستوں سے ٹرین کے ذریعہ آکسیجن منگانے کے لئے وزیراعلی عوامی مددفنڈ سے پچاس کروڑ روپے جاری کئے۔ایک سرکاری بیان میں یہاں بتایا گیا کہ کووڈ وبا سے جنگ کے لئے…
مزید پڑھیں » -
2.14 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو 2000 روپے کی پہلی قسط جاری کی جائے گی: اسٹالن
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے منگل کے روز اعلان کیا کہ رواں ماہ ریاست کے چاول راشن کارڈ ہولڈروں کو چار ہزار روپے کی کووڈ -19 مالی اعانت اسکیم کی پہلی قسط کے طور پر دو ہزار روپے جاری کیے جائیں گے۔سرکاری بیان میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
نیشنل ہیرالڈ کیس میں سوامی کی درخواست پر 30 جولائی کو سماعت کرے گاہائی کورٹ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ بی جے پی ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کی درخواست پر جولائی میں حتمی دلائل سنے گا۔ سوامی نے ٹرائل کورٹ سے نیشنل ہیرالڈ کیس میں اپنے دعووں کی حمایت میں ثبوت پیش کرنے کوکہاہے، جس میں کانگریس کی سربراہ سونیا…
مزید پڑھیں »







