بین ریاستی خبریں
-
مدھیہ پردیش: آئی سی یو وارڈ کی چھت سے بارش کے ٹپکتے پانی نے محکمہ صحت کی قلعی کھول دی، ویڈیو وائرل
راج گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راج گڑھ ضلع سے ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے، جس میں محکمہ صحت کے پورے دعوئوں کی قلعی کھل رہی ہے۔ دراصل اس وائرل ویڈیو میں بارش کا پانی اسپتال میں بنے کووڈ آئی سی یو وارڈ میں چھت سے ٹپکتا ہوا نظر آرہا ہے۔چھت سے پانی ٹپکنے…
مزید پڑھیں » -
انسانیت شرمسار : پولیس نے گنگا میں بہتی لاش نکال کر پیٹرول ٹائروں سے جلا یا، ویڈیو وائرل ہونے پر 5اہلکار معطل،
بلیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا کی تباہ کن دوسری لہر میں گنگا ندی میں انسانی لاشیں بہہ رہی تھیں ، تو نہ جانے کتنی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دفن کردی گئیں۔ یوپی کے کئی شہروں سے ایسی لرزہ خیز تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کئی اضلاع میں دریائے گنگا میں لاشیں ملنے…
مزید پڑھیں » -
پنارائی وجین کابینہ میں 21 وزراء ہوں گے
ترووننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ میں پنارائی وجین کی سربراہی میں دوسری بارحکومت 20 مئی کو حلف اٹھائے گی اور کابینہ 21 وزراء کی ہو گی۔ یہ معلومات ایل ڈی ایف کنوینر اور سی پی آئی کے قائم مقام ریاستی سکریٹری اے وجئیارگھاون نے پیر کو یہاں دی ہیں۔ایک لیڈرنے یہاں ایل ڈی…
مزید پڑھیں » -
گجرات :تاؤتے طوفان سے سب سے زیادہ نقصان کا خدشہ
ہوا ئیں 165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ، 1.35 لاکھ لوگوں کو کیا گیاشفٹ احمد آباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 23 سالوں کا سب سے خطرناک طوفان گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔ تاؤتے سمندری طوفان ممبئی سے آگے بڑھ رہا ہے اور گجرات سے ٹکرا نے…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ :حکومت آخری رسومات کے اخراجات کرے گی برداشت
قبرستان میں کفن اور شمشان میں لکڑی کے ہوں گے انتظامات رانچی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ میں کرونا سے ہونی والی موت کے آخری رسومات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ اہل خانہ کو اب آخری رسومات کی ادائیگی کی فکر سے نجات مل گئی ہے، حکومت بنظر ا نصاف شمشان اور قبرستان…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: کورونا قہر کے درمیان تمام 52 اضلاع میں کرفیو میں توسیع کا اعلان
بھوپال :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لئے کورونا کرفیو کافی مددگار ثابت ہوا ہے اور اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے سبھی 52 اضلاع میں متعلقہ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کے بعد کورونا کرفیو کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ محکمہ…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری کے ملزم کوعدالت نے دی ضمانت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایڈیشنل سیشن جج راجیش کمار سنگھ نے گووند سنگھ کو 10 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنے کا ہی مچلکے جمع کروانے کی شرط پر 90 دن کی ضمانت منظور کی۔ سنگھ کو زبردستی جنسی تعلقات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔جج نے تفتیشی افسر کی رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
ناردا اسٹنگ معاملہ: فرہاد حکیم اور سبرت مکھرجی سمیت 4 لیڈران کو ضمانت
کولکاتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے پیر کو ناراڈا اسٹنگ کیس میں گرفتار مغربی بنگال کے دو وزراء سمیت حکمراں ترنمول کانگریس کے چار لیڈران کی ضمانت منظور کرلی۔ سی بی آئی نے سبرت مکھرجی ، فرہاد حکیم ، مدن مترا اور شوبھن چٹرجی کو گرفتار کیاتھا۔ قابل ذکرہے کہ نارڈا کیس میں…
مزید پڑھیں » -
نارد ااسٹنگ معاملہ: بنگال کے وزرا ء کی گرفتاری کے بعد سی بی آئی دفتر کے باہر جمع ہوئے ٹی ایم سی کارکن
کولکاتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناردا گھوٹالہ کیس میں مغربی بنگال میں سی بی آئی کے ذریعہ ممتا حکومت میں وزرا ء کی گرفتاری کے بعد پارٹی کے حامیوں نے کولکاتہ میں سی بی آئی آفس کے باہر احتجاج کیا۔ بڑی تعداد میں پہنچنے والے ٹی ایم سی کارکنوں نے نعرے بازی کی۔ اس…
مزید پڑھیں » -
یوپی: بی جے پی ایم ایل اے کا اپنی ہی حکومت کے خلاف بیان زیادہ بولوں گا تو غداری کا کیس ہوجائے گا
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے سیتا پور ضلع سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک ایم ایل اے راکیش راٹھور نے اپنی ہی پارٹی کی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ راکیش راٹھور نے کہا کہ ان کے جیسے ایم ایل اے کی ریاست میں کوئی حیثیت نہیں ہے اور اگر وہ…
مزید پڑھیں »








