بین ریاستی خبریں
-
کورونا کی دوسری لہر کے دوران کچھ لوگوں نے خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی : سی ایم یوگی
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپوزیشن کونشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز میں کچھ لوگوں نے عوام اور ہیلتھ ورکرز کے حوصلے بلند کرنے کے بجائے خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی اور اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ…
مزید پڑھیں » -
مسلسل گائے کاپیشاب پینے کی وجہ سے کورونانہیں ہوا،پرگیہ سنگھ ٹھاکرکانیافلسفہ
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بی جے پی کی متنازعہ رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکرنے ایک بار پھر عجیب و غریب بیان دیاہے۔انہوں نے ایک پروگرام میں کہاہے کہ دیسی گائے کا گائے پیشاب پھیپھڑوں کی بیماری کو دور کرتا ہے۔ان سے پہلے گجرات اوریوپی میں فنگرس کے کیس آئے ہیں…
مزید پڑھیں » -
طوفان ’تاؤ تے‘ کا آج رات گجرات کے ساحل سے ٹکرانے امکان ٹکرانے کا امکان
احمد آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بحیرہ عرب میں اٹھے انتہائی شدید ’تاؤ تے‘ طوفان آج رات 8 بجکر 11 بجے کے درمیان گجرات کے مہووا (بھاؤ نگر) اور پوربندر کے درمیان ساحل پر ٹکرانے کی پیش گوئی کی ہے۔اس سے قبل 18 مئی کی صبح ساحل پر پہنچنے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔محکمہ…
مزید پڑھیں » -
کھٹرکوویڈسنٹرکے افتتاح کوپہونچے،زبردست احتجاج،متعددزخمی
حصار:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر اتوار کے روز پانی پت اور حصار کے قصبوں میں 500 بستروں کی گنجائش والے دو کوویڈاسپتالوں کا افتتاح کرنے پہنچے۔ کسانوں نے حصار پہنچنے والے سی ایم کھٹر کے سامنے مظاہرہ کرنا شروع کردیا۔ پولیس نے کسانوں کو روکنے کے لیے بیریکیڈ لگائے…
مزید پڑھیں » -
آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوئی موت نہیں ہوئی،سیاست کررہاہے اپوزیشن :گواکے وزیراعلی کابیان
پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا انفیکشن کی دوسری لہر مکمل طور پر خطرناک ہوگئی ہے۔ ریاستی حکومتیں اس سے نمٹنے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہیں لیکن پوری طرح سے کامیاب نہیں ہوسکیں۔ ادھرگوا کے وزیر اعلی پرومود ساونت نے ریاست کے اسپتالوں میں آکسیجن کے بارے میں گفتگو کے دوران انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں لاک ڈاؤن: ای ایم یو لوکل ٹرینیں بند، مال گاڑی اوراسپیشل ٹرینیں رہیں گی چالو
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر روز کورونا وائرس کا انفیکشن لاکھوں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی کرونا انفیکشن کا سلسلہ توڑنے کے لئے بہت سی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ادھر مغربی بنگال نے بھی…
مزید پڑھیں » -
گجرات بورڈ: 12 ویں کا امتحان ملتوی،جلدجاری ہوگی نئی تاریخ
احمدآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بھر میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان گجرات حکومت نے اگلے نوٹس تک جی ایس ای بی کلاس 12 ویں بورڈ کے امتحان 2021 کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ملتوی بورڈ امتحانات کے لئے جلد ہی امتحانات کی نئی تاریخیں جاری کرے گی۔…
مزید پڑھیں » -
ریاستوں کو سپلائی کئے گئے خراب وینٹی لیٹر کی مکمل جانچ ہونی چاہئے: گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے وزیراعظم نریندر مودی کے پی ایم کیئر فنڈ سے ملے وینٹی لیٹرس کی آڈٹ کرانے کے فیصلے کو صحیح سمت میں اٹھایا گیا قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کو خراب وینٹی لیٹر سپلائی کی مکمل جانچ اور متعلقہ کمپنیوں کے خلاف…
مزید پڑھیں » -
گنگا میں لاشیں ملنے کادورنہیں تھما، پولیس انتظامیہ اور کورونا متاثرین کے درمیان آنکھ مچولی کاکھیل جاری
وارانسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنگا سے ملنے والی لاشیں یوپی حکومت کے اعداد و شمار پر سوالیہ نشان لگارہی ہیں۔ وارانسی میں انتظامیہ کی تمام کوششوں کے باوجود یہ لاشیں گنگا میں دکھائی دیتی ہیں۔ پولیس انتظامیہ اور ان لوگوں کے مابین آنکھ مچولی کا کھیل جاری ہے۔ مصنف جیت جیت لال چودھری نے…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں 1.23 لاکھ افراد کی موت سے خوف وہراس : کانگریس
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس نے کہا ہے کہ گجرات میں پیرتک 71 دن میں ایک لاکھ 23 ہزار افراد کی موت کی خبرصدمہ انگیز ہے اس کی وجہ سے لوگ خوف میں ہیں ، اس لئے مرکزی اور ریاستی حکومت کو اس بارے میں وضاحت کرنی چاہئے۔کانگریس کےسینئرلیڈر پی چدمبرم…
مزید پڑھیں »









