بین ریاستی خبریں
-
اغوا کیس میں پپو یادو کو ویر پور جیل بھیجا گیا ، پانی اور واش روم نہ ملنے جیل میں ہڑتال
ویر پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 32 سالہ پرانے اغوا کیس میں پٹنہ سے گرفتار سابق ا یم پی اور جن ادھیکار پارٹی کے سربراہ پپو یادو نے اب ویر پور جیل میں بدانتظامی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ منگل کی رات سے سوپول ضلع میں واقع ویر پور جیل میں بند پپو…
مزید پڑھیں » -
شرمناک: ایمبولینس نہیں ملی تو ماں کی لاش کو آٹو سے لے جانے پر مجبورہوابیٹا
بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی رفتار کو کم کرنے کیلئے ان دنوں لاک ڈاؤن لاگو کیا گیا ہے۔ ایسی صورتحال میں ایمبولینس کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک بے یارومددگار بیٹے کو آٹو کے ذریعہ والدہ کی لاش کو اپنے شہر لے جانا پڑا۔ دراصل 72 سال کی شاردمما نامی ایک…
مزید پڑھیں » -
آکسیجن کی سربراہی میں تاخیر سے اموات تروپتی کے ہاسپٹل میں آکسیجن کی قلت سے 11 مریض فوت
چیف منسٹر جگن نے تحقیقات کا حکم دیا، تروپتی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں آکسیجن کی قلت کے نتیجہ میں سرکاری اور خانگی دواخانوں میں کورونا مریضوں کی اموات کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوا ہے۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش اس طرح کے واقعات سے محفوظ تھے لیکن حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں نہیں تھم رہاہے تشددکادور، اب ہگلی ضلع میں ٹی ایم سی لیڈر کوماری گولی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں منگل کو نامعلوم شرپسندوں نے ترنمول کانگریس کے لیڈر کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک مقامی مارکیٹ میں سبزی خرید رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ بنس بیریا بلدیہ…
مزید پڑھیں » -
انٹیلیا دھماکہ معاملے میں پھنسے اے پی آئی سچن وازے کو مہاراشٹر پولیس خدمت سے کیاگیا برخاست
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی پولیس کے معطل افسر سچن وازے کو منگل کے روز پولیس سروس سے برخاست کردیا گیا ہے۔ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے واجھے کو گرفتار کیا تھا اور ممبئی پولیس نے صنعتکار مکیش امبانی اور تاجر منسکھ ہیران کی ممبئی رہائش گاہ کے قریب ایس یو وی…
مزید پڑھیں » -
کیرالا کی پہلی محکمہ مال کی وزیر کے آر گوری اماں کا 102 سال کی عمر میں انتقال
تریونت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالا کے تجربہ کار سیاستدانوں میں سے ایک کے آر گوہری اماں کامنگل کو انتقال ہوگیا۔ وہ 102 سال کی تھیں اور ایک طویل عرصے سے علیل تھیں۔ اسپتال سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انہوں نے منگل کی صبح سات بجے کے قریب آخری سانس لی۔ حال ہی میں…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ دیشمکھ کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف منی لانڈرنگ کی روک تھام قانون کے تحت فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے منگل کے روز اس بارے میں معلومات دی۔انہوں نے کہا کہ دیشمکھ کے خلاف سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں ویکسین کی قلت: 18سے44 سال عمر کے بجائے45سال عمر کے لوگوں کو ملے گا ویکسین
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال عمر کے لوگوں کیلئے کرونا ویکسی نیشن روک دی گئی ہے ، حکومت نے کہا کہ 18سال سے 44سال کے عمر کے لوگوں کے لئے اس لئے ویکسی نیشن روک دیاہے ؛کیوں کہ اس عمر کے لوگوں کے بجائے اسٹاک میں سے موجودہ خوراک45…
مزید پڑھیں » -
جنگی سطح پر ویکسین تیار کرنے کی ضرورت ہے ، کئی کمپنیوں کو کام میں لگائیں : اروند کیجریوال
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو ڈیجیٹل پریس کانفرنس کی اور کورونا کے خلاف ویکسی نیشن مہم کو تیز کرنے کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جنگی سطح پر ویکسین تیار کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ، ویکسین تیار کرنے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا ،گجرات کے بعد کالا فنگس اوڈیشہ میں کووڈ مریض میں پایا گیا
کٹک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اوڈیشہ میں ایک کورونا متاثرہ شخص میں میوکورمائیکوسِس‘ (بلیک فنگس) پائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ریاست کے صحت اور خاندانی بہبود محکمہ کی جانب سے جاری بیان میں اس کی تصدیق کی گئی ہے۔71 برس کے ذیابیطس سے متاثر شخص کے گذشتہ 20 اپریل کو کورونا سے متاثر ہونے…
مزید پڑھیں »








