بین ریاستی خبریں
-
اُترپردیش سے بہار ۔ گنگا میں نعشوں کا سفر جاری
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سڑی گلی لاشیں بہار کے ضلع بکسر میں دریائے گنگا کے کنارے آج صبح بہتی ہوئی کناروں پر آگئیں جو خوفناک منظر پیش کررہی تھیں۔ اس سے ہندوستان میں کوویڈ بحران کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ ابھی تک درجنوں نعشیں بہار کے اُترپردیش کی سرحد سے متصل چاؤسا…
مزید پڑھیں » -
علی گڑھ یونیورسٹی میں کرونا کی نئی قسم کی موجودگی کا خدشہ
20 دن میں 19 پروفیسران کی موت کے بعد سیمپل تفتیش کیلئے بھیجا گیا علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گزشتہ20 دنوں میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 19 پروفیسران کی موت کی وجہ سے یونیورسٹی انتظامیہ سکتے میں ہے ۔ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اب اس خدشے…
مزید پڑھیں » -
دہلی تشددکیس :نتاشا ناروال کو ملی عبوری ضمانت ، والد کے آخری رسومات میں ہونا ہے شامل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی تشدد کی ملزمہ پنجرا توڑکی رکن نتاشا ناروال کو عبوری ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے نتاشا ناروال کو والد کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے نتاشا ناروال کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر…
مزید پڑھیں » -
ہیمنت بسوا سرما نے آسام کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا
دسپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ہیمنت بسوا سرما نے پیر کو آسام کے وزیر اعلی کے عہدے کے لئے حلف اٹھایا ہے۔ سرما کو اتوار کے روز آسام بی جے پی کی قانون ساز پارٹی کا قائد منتخب کیا گیا تھا۔ اس کے بعد ہمنت بسوا سرما نے…
مزید پڑھیں » -
یوپی: بی جے پی ایم ایل اے کا الزام : کورونا پوزیٹیو بیوی کو کئی گھنٹوں تک نہیں ملابیڈ ، زمین پر لیٹی رہیں
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں کورونا اور صحت کی سہولیات کی حالت ایسی ہی ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ایم ایل اے خود طبی سہولیات پراسپتالوں پر الزام عائد کررہے ہیں ،بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے آگرہ کے ایس این میڈیکل کالج میں مناسب علاج…
مزید پڑھیں » -
ہم نے پولیو کی کامیاب ٹیکہ کاری کی مودی حکومت ویکسین دینے میں بھی ناکام :لالویادو
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادونے ویکیسین کی سست رفتارپر 1996-97 کی مرکزی حکومت کی پولیو ویکسینیشن مہم کے ذریعہ حملہ کیا۔انھوں نے یہ بھی کہاہے اس کے مقابلے میں آج حکومت پیسے لینے کے بعد بھی کوروناکی ویکسین فراہم کرنے کے قابل نہیں…
مزید پڑھیں » -
ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن ،وزیر اعلی بننے کے بعد آسام میں این آر سی پرہیمنت بسوا شرماکااعلان
سرحدی اضلاع میں 20 فیصد اور دیگر علاقوں میں 10 فیصد ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے نئے وزیر اعلی ہیمنت بِسواشرما نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت کا ہدف اگلے پانچ سالوں میں ریاست کو ملک کی اعلی 5 ریاستوں میں شامل کرناہے۔ وزیر اعلی کے عہدے کا…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے بچاوکیلئے دیہاتیوں نے کی سخت ناکہ بندی گاؤں میں داخل ہوئے بغیرلوٹے وزیر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ
اندور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے اندور ضلع کے ڈھبالی گاؤں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے تقریبا 7000 آبادی والے دیہاتیوں نے اپنی سطح پر سخت ناکہ بندی کے ذریعے بیرونی افراد کے داخلے پر سختی سے پابندی عائد کردی ہے۔ اس سختی کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا…
مزید پڑھیں » -
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت بگڑی، آئی سی یو میں کیاگیا شفٹ
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس سے قبل ایک سال سے زیادہ عرصہ سے سیتا پور ڈسٹرکٹ جیل میں بند سابق وزیر اور سماج وادی…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کے پیش نظر تامل ناڈو میں دو ہفتے تک کیلئے لگا مکمل لاک ڈاؤن
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی وبائی کورونا وائرس (کووڈ19) کی روک تھام کے لئے پیر کی صبح سے دو ہفتوں تک مکمل لاک ڈاؤن عمل میں لایا گیا ہے، حالانکہ اس دوران کچھ ضروری خدمات اس سے مستثنیٰ رہیں گی۔ ریاست کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات…
مزید پڑھیں »








