بین ریاستی خبریں
-
کون ہوگا آسام کا وزیراعلیٰ ، بھاجپا کرے گی آج فیصلہ
گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے زیرقیادت این ڈی اے اتحاد کو مکمل اکثریت حاصل ہوئی ہے،تاہم ابھی تک وزیر اعلی کے عہدے کے لئے کسی نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اس بارے میں قیا س آرائی ہے کہ آسام کے موجودہ…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: مرکزی حکومت کی سطح پر لاک ڈاؤن ہونا چاہئے تھا: اشوک گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کرونا کی دوسری لہر کی روک تھام کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ لاک ڈاؤن کی ضرورت کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مرکزی حکومت کی سطح پر ہونا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں » -
بہار میں 18 سال سے متجاوزافرادکوویکسین ملے گی
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے عوام کے لیے خوشخبری ہے۔ 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا ویکسینیشن پروگرام کل سے شروع ہوگا۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کو دیئے گئے ایک کروڑ خوراکوں کے آرڈر میں سے ، ساڑھے تین لاکھ خوراکیں بہار حکومت کو مل چکی ہیں۔ہفتہ کے روز 1 بج…
مزید پڑھیں » -
لالو یادوکی ورچوئل میٹنگ آج،این ڈی اے کواعتراض
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کے جیل سے باہر آنے کے بعد بہار میں سیاست تیز ہوگئی ہے۔ اگر حکمراں جماعت حملہ آور ہے تواپوزیشن ان کے سرگرم عمل رہنے کا انتظار کر رہی ہے۔ بی جے پی اور جے ڈی یو قائدین لالو یادو کی ضمانت ، جیل…
مزید پڑھیں » -
ٹی ایم سی لیڈر بمان بنرجی تیسری بار بنگال اسمبلی کے اسپیکرمنتخب
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بمان بنرجی مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ یہ تیسری بار ہے جب بمان بنرجی صدر منتخب ہوئے ہیں۔بمن بنرجی کا انتخاب بلامقابلہ ہوا۔ بمان بینرجی کو صدر بنانے کے لیے ترنمول کانگریس نے پہلے ہی نام کااعلان کیاتھا۔ بمان بنرجی سن 2011 سے صدر کے عہدے…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد میں کورونا کے 988 نئے کیسز درج ، مزید 26 مریضوں کی موت,تھانے شہر میں کورونا وائرس کے 2274 نئے کیسز ، 52 اموات
اورنگ آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے 988 نئے کیسز درج ہونے کے بعد اب تک ضلع میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 130836 ہوگئی ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ مزید 26 افراد کی موت کے بعد مجموعی طور پر اموات کی تعداد 2 ہزار 709 ہوگئی…
مزید پڑھیں » -
ایک ہی بیڈ پر نعش اور کورونا کا مریض
آندھراپردیش میں کورونا کی صورتحال ابتر ، اننت پور میں انتہائی سنگین واقعہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میںکورونا کے کیس اور اموات روزانہ عالمی ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ہاسپٹلس میں بیڈس کی قلت پید ہوگئی ہے ۔ کئی مقامات پر ایک بیڈ پر دو مریضوں کا علاج کیا گیا ہے ۔…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے علاج کے شدید مضر اثرات: کورونا متاثرہ ذیابیطس مریضوں کو علاج کے دوران فنگس انفیکشن ، بینائی اور جان بھی گئی
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا متاثرہ ذیابیطس کے مریض علاج کے دوران ایک دوسری پریشانی کے شکار ہوئے ، جس سے ان کی بینائی بھی ختم ہوگئی۔جے پور میں 15 دن کے اندراس طرح کے 52 کیسز سامنے آئے ہیں ہیں ، جس میں ذیابیطس سے متاثرہ کرونا مریض کی بینائی ختم…
مزید پڑھیں » -
راجستھان حکومت کاالزام : مرکز نے 3.75 کروڑ ویکسین کے پہلی کھیپ پر 56 کروڑجی ایس ٹی ٹیکس لیا
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں 18سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی ویکسی نیشن میں مرکزی حکومت کمائی کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہی ہے۔مرکزی حکومت راجستھان میں 18 سال سے 44 سال تک کے لوگوں کے ویکسی نیشن کے لئے سیرم انسٹی ٹیوٹ سے خریدی جارہی ویکسین پر 5فیصد جی ایس…
مزید پڑھیں » -
ناگپور سے ریمڈیسور انجیکشن لارہا طیارہ گوالیار میں لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ
2 پائلٹ سمیت 3 زخمی گوالیار:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ رات مہاراج پورہ ایئربیس سنٹر پر مدھیہ پردیش حکومت کا ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم پائلٹ کی سمجھداری اور تباہی کے انتظام کے لئے وہاں موجود ٹیم کے فوری ایکشن کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔مدھیہ پردیش…
مزید پڑھیں »








