بین ریاستی خبریں
-
دہلی اسمبلی انتخابات کے تحت بھاجپا کا’سنکلپ پتر‘جاری: مفت سلینڈر، 2500 مہینہ، 10 لاکھ روپئے کا انشورنس کا اعلان
نئی دہلی، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے منشور کا پہلا حصہ جاری کیا ہے۔ منشور میںبی جے پی نے دہلی میں خواتین کو 2500 روپے ماہانہ، غریب بہنوں کو سلنڈر پر 500…
مزید پڑھیں » -
دلت لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ،مقدمہ میں اب تک 44 ملزمان گرفتار،دیگر13ملزمین کی تلاش جاری
نئی دہلی، 14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ کے پٹھان متھیٹا ضلع میں ایک دلت لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں اب تک 44 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں کل 59 ملزمان کیخلاف 30 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ضلع کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ میں شادی کی طرح لیو ان ری لیشن شپ کے لیے بھی رجسٹریشن لازمی
دہرا دون،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں جلد ہی یکساں سول کوڈ کے نئے قوانین لاگو ہونے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے بغیر شادی کے ایک ساتھ رہنے والے جوڑوں کو شادی کی طرح رجسٹریشن کرانا ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ وصیت کے معاملات میں گواہوں کی لازمی ویڈیو ریکارڈنگ، تصویر اور…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ کی شرح پیدائش میں گراوٹ سے تشویش لاحق
نئی دہلی،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جنوبی کوریا، جاپان اور بہت سے یورپی ممالک کی تیزی سے کم ہوتی آبادی اہم سماجی چیلنجز پیدا کر رہی ہے۔ آنے والے وقت میں ان ممالک کو آبادی کی شدید کمی کی وجہ سے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، تشویش کی بات یہ ہے…
مزید پڑھیں » -
اوڈیشہ سرکار ایمرجنسی میں پس زنداں ہونے والوں کو 20 ہزار پنشن دے گی
نئی دہلی ،13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اوڈیشہ کی بھاجپا سرکار نے ایمرجنسی کے دوران جیل کی سزا کاٹنے والے لوگوں کے لیے پنشن اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت حکومت اس مدت کے دوران جیل جانے والے لوگوں کو 20,000 روپے ماہانہ پنشن دے گی۔ اس کے علاوہ ان کا…
مزید پڑھیں » -
طاہرحسین کی ضمانت عرضی کی مخالفت پولس نے کہا، جیل میں بیٹھ کر بھی کی جاسکتی ہے نامزدگی
نئی دہلی،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلراورآئی بی اہلکارانکت شرما قتل معاملے میں مبینہ ملزم طاہرحسین کی طرف سے دائرعبوری ضمانت کی دہلی پولیس نے مخالفت کی۔ طاہرحسین نے دہلی اسمبلی الیکشن لڑنے کے لئے دہلی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی پولیس کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
ادھو ٹھاکرے اور شرد پوار سے چلتی ہے بھاجپا کی روزی روٹی: سنجے راوت
ممبئی ،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شیو سینا-یو بی ٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے انڈیا اتحاد کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بحران کا شکار ہے اور میرا ماننا ہے کہ انڈیا کا اتحاد مضبوط ہونا چاہیے۔ جیسا کہ عمرعبداللہ نے کہا کہ انڈیا…
مزید پڑھیں » -
دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر ستیندر جین کی مشکلات میں اضافہ
نئی دہلی ،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی لیڈر اور دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ سی بی آئی کو غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ستیندر جین کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری مل گئی ہے۔ ایجنسی نے اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » -
ملائم سنگھ کا مجسمہ لگانے پر اکھاڑہ پریشد ناراض ،وہ ہندو مخالف تھے!
پریاگراج،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جونا اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور یتی نرسنگھانند نے اس معاملے پر اکھاڑہ پریشد کے صدر کے بیان کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ اکھاڑہ پریشد کے لیے اس معاملے کی مذمت کرنا مناسب ہے۔اکھاڑہ پریشد نے اتوار کو اتر پردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کمبھ میلے میں…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں تبدیلی اقتدار کے قیاس آرائی پر سی ایم سدارامیا کا طنز
بنگلور،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے کہا کہ ان کی کرسی خالی نہیں ہے،لیکن پھر بھی صحافی ایسی خبریں دے رہے ہیں کہ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے اور ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار کے درمیان کوئی تنازع…
مزید پڑھیں »









