بین ریاستی خبریں
-
کرناٹک میں 14 دنوں کیلئے لگایاگیا مکمل لاک ڈاؤن
وزیراعلیٰ نے کہا 10 بجے کے بعد کسی کو نہیں ملے گی اجازت بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ادھر کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے آج لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ کووڈ 19 کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، کورونا…
مزید پڑھیں » -
آسام : چائے باغات میں پھیلا کرونا وائرس، 300 سے زائد افراد متأثر
گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرونا وائرس سے ملک بھر میں افراتفری پھیل ہوئی ، اب یہ آسام کے چائے باغات تک پہنچ گیا ہے ، ڈبروگڑھ اور وشو ناتھ اضلاع میں 300 سے زائد افراد کرونا پازیٹو پائے گئے ہیں ۔ ڈبرو گڑھ میں طبی نظام کے تحت کام کرنے والی ڈاکٹر نو…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ کئے گئے تمام تبادلوں کو رد کیا۔ پرانی ٹیم کو بحال کیا
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں اسمبلی نتخابات کے دوران الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانے پر آئی ایس اور آئی پی ایس افسراان کا تبادلہ کیا تھا۔ممتا بنرجی نے اقتدار سنبھالتے ہی ان تمام تبادلو ں کو خارج کردیا ہے اور اپنی پرانی ٹیم کو بحال کردیا ہے۔بنگال حکومت کی جانب سے ریلیز…
مزید پڑھیں » -
راشن کارڈ ریافتگان کو 4000 روپے کی کورونا راحت ملے گی: اسٹالن
چینائ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم کے اسٹالن نے آج تمل ناڈو کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ اسٹالن پہلی بار وزیر اعلی بنے ہیں۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد اسٹالن نے سب سے پہلے ہر خاندان کو کورونا ریلیف کے طور پر چار ہزارروپئے فراہم کرنے کے آرڈر پر دستخط کیے۔ دو…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک۔ ایک فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے بی جے پی کے تیجسوی سوریا نے کویڈ وار روم کے مسلم عملے کو بنایا نشانہ
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے کویڈ19وباء پھیلی ہے‘ مذکورہ مہلک وائیرس کے خلاف لڑائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ اسی طرح کی کوشش بھارتیہ جنتا پارٹی کے بنگلورو ساوتھ سے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا‘ رکن اسمبلی ستیش ریڈی اور روی سبرامنییا کو بورا ہٹ بنگلورومہانگر پالیکا(بی بی…
مزید پڑھیں » -
کرووناکے سبب والد کی موت سے دلبرداشتہ بیٹی آخری رسومات کے دوران آگ کے شعلوں میں کو د گئی
مذکورہ خاتون کو 70فیصد جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال میں داخل کیاگیا بارمیر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک افسوسناک واقعہ میں 34سالہ ایک خاتون اپنے والد کے آخری رسومات کے دوران آگ کے شعلوں میں کود پڑنے کے بعد شدیدطور پر زخمی ہوگئی ہے‘ پولیس کا کہنا ہے کہ چہارشنبہ کے روز اس شخص…
مزید پڑھیں » -
انیل دیشمکھ کو بامبے ہائی کورٹ سے جھٹکا
سی بی آئی کی ایف آئی آر کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور مہاراشٹرا حکومت کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو بامبے ہائی کورٹ سے ایک جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے انیل دیشمکھ کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے…
مزید پڑھیں » -
بنگال تشدد میں مرنے والے لوگوں کے لواحقین کیلئے وزیراعلی ممتا بنرجی نے کیا معاوضے کا اعلان
کہا بی جے پی لیڈران لوگوں کو اکسارہے ہیں کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ بلا تفریق معاوضہ دیا جائے گا۔ جب الیکشن…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش میں 15 مئی تک رہے گی لاک ڈاؤن جیسی پابندی, وزیر اعلی
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا انفیکشن کی دوسری لہر سے بری طرح متاثر مدھیہ پردیش میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن جیسی پابندی لگادی گئی ہے۔وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج اس کا اعلان کیا۔’کِل کورونا2‘ مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعلی شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ شادی ابھی نہ کریں،…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے کیرلا میں 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن
تریونت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ہر روز کیرلا میں ریکارڈ کیس آ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ریاست میں 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ آج وزیر اعلی پنرائی وجین نے اعلان کیا کہ کرونا کی دوسری لہر کے…
مزید پڑھیں »








