بین ریاستی خبریں
-
تمل ناڈو کے وزیر اعلی کا حلف لیں گے ایم کے اسٹالن ، وزراء کی فہرست جاری
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تامل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ڈی ایم کے اور کانگریس اتحاد کو اکثریت مل جانے کے بعد ایم کے اسٹالن نے آج کابینہ کے 34 وزراء کی فہرست جاری کردی۔ کل بروز جمعہ ایم کے اسٹالن ریاست کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔ گورنر بنواری لال پروہت…
مزید پڑھیں » -
بہارحکومت کو’آخر ی وارننگ‘دینے والی ’بنچ‘ کوہی تبدیل کردیاگیا
پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دو جج سماعت کریں گے پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف جسٹس سنجے کرول خود بہار میں کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کی مبینہ کوششوں سے متعلق دائر پی آئی ایل کی سماعت کریں گے۔ اس کا نوٹیفکیشن چیف جسٹس کے حکم سے جاری…
مزید پڑھیں » -
شہاب الدین کاکنبہ راجدپرسخت ناراض حناشہاب نے آرجے ڈی لیڈروں سے ملاقات نہیں کی
سیوان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہاب الدین کی موت اور انھیں دہلی میں سپرد خاک کرنے کے بعد ان کاخاندان سیوان کے اپنے گاؤں پرتاپ پور واپس آگیاہے۔شہاب الدین معاملے پرمسلمانوں میں راجدکے تئیں زبردست غصہ ہے۔آرجے ڈی نے باربارصفائی دی ہے لیکن کئی بنیادی سوال ہیں جن کاجواب نہ تیجسوی کے پاس ہے اورنہ…
مزید پڑھیں » -
میسکو حیدرآباد کے بانی ڈاکٹر محمد فخرالدین کے انتقال پرڈاکٹر عبدالقدیر چئیرمن شاہین ادارہ جات بیدر کا اِظہارِ تعزیت
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ بیدر:(محمد امین نواز)ڈاکٹر عبدالقدیر شاہین ادارہ جات بیدر نے میسکو حیدرآباد کے بانی اور کئی تعلیمی، فلاحی اور سماجی تنظیموں کے روح رواں ڈاکٹر محمد فخرالدین کے انتقال پر نہایت رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مشفق اور فعال شخصیت‘نیک انسان‘ملت کے غمخوار…
مزید پڑھیں » -
متھرا:مسجد میں گھس کرکیا گیا ہنگامہ، امام سے ہاتھا پائی کے بعد لاؤڈ اسپیکر کے تاروں کو توڑا،8افراد کے خلاف ایف آئی آر
آگرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے متھرا ضلع میں واقع گوردھن قصبے کی بڑا بازار مسجد میں اچانک عناصر داخل ہوئے اور امام کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور لاؤڈ اسپیکر کے تاروں کو توڑ دیا۔ سماج دشمن عناصر کا ایک گروپ گووردھن میں متھرا کے بڑے بازار علاقے میں ایک مسجد میں داخل…
مزید پڑھیں » -
اڑیسہ میں لگا 14 دنوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن
بھونیشور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا کی دوسری لہر سے بچنے کے لئے آج سے اوڈیشہ میں 14 دن کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ اوڈیشہ کی نوین پٹنائک حکومت نے 14 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
’گجرات ماڈل‘: سیکڑوں خواتین کامندرکے باہرہجوم،کوروناگائیڈلائنس کی دھجیاں اڑیں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پورا ملک اس وقت کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے اور لوگوں کو کورونا پروٹوکول کے بعد گھر کے اندر ہی رہنے کامشورہ دیا جارہا ہے۔کنبھ اورانتخابی ریلیوں کے بعداب مندرمیں ہجوم ہواہے۔بہت سے ریاستوں میں لاک ڈاؤن اورکرفیو جیسے لوگوں کو باہر نکلنے سے روکنے…
مزید پڑھیں » -
چنئی:اسٹالن نے پیش کیا حکومت سازی کا دعوی
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈی ایم کے سربراہ اور متوقع وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے بدھ کے روز گورنر بنواری لال پروہت سے ملاقات کی اور اگلی حکومت کے تشکیل کا دعوی پیش کیا پارٹی کے سینئر لیڈروں سمیت پارٹی کے جنرل سکریٹری دوریموروگن ، پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ٹی آر بالو اور…
مزید پڑھیں » -
چینگل پٹّو اسپتال میں 11 کورونا مریضوں کی موت
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کےچینگل پٹو میڈیکل کالج اسپتال میں حیران کن واقعہ میں منگل کی رات سے اب تک 11 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے مرنے والوں کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہےکہ آکسیجن کی کمی کے سبب مریضوں کی موت ہوئی ہے لیکن ریاست کے صحت سکریٹری ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -
تلنگانہ اور اے پی کے درمیان گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے درمیان گاڑیوں کی آمد ورفت پر عہدیداروں نے پابندی عائد کردی ہے۔کوویڈ وبا کے پیش نظر اے پی حکومت نے بین ریاستی سرحدات کو بند کردیا ہے۔12بجے دوپہر سے 6بجے شام تک یہ پابندی برقرار رہے گی۔تلنگانہ کی سرحدات رام پور(کوداڑ)،پوندوگولا(واڈے پلی)،ناگرجناساگر(ماچرلہ)تین چیک پوسٹ بند…
مزید پڑھیں »







