بین ریاستی خبریں
-
دموہ کا جان لیوا الیکشن: کانگریس ایم ایل اے کاکوروناسے انتقال ، کئی لیڈروائرس سے متاثر
بھوپال:(اردودنیا.اِن)کورونا مدت کے دوران مدھیہ پردیش کے دموہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب پر اب موت کا سایہ نظر آرہا ہے۔ انتخابات کے دوران تو آواز اٹھتی رہی کہ جب ملک میں کورونا ہے تو پھر داموہ میں ریلیاں کیوں نکالی جارہی ہیں، لیکن انتخابی نتائج آنے کے درمیان دموہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا: یوگی حکومت نے جیلوں میں بند قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کا کیا فیصلہ
لکھنو:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش کی یوگی حکومت نے وبا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے ریاستوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قتل، عصمت دری وغیرہ جیسے سنگین جرائم کے لیے قصوروار ٹھہرائے جانے والے یا انڈر ٹرائل کے علاوہ قیدیوں کو 60 دنوں…
مزید پڑھیں » -
کل وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گی ممتا بنرجی ، راج بھون میں کی گورنرسے ملاقات
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)ٹی ایم سی کی صدر ممتا بنرجی 5 مئی کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گی۔ انہیں آج قانون ساز پارٹی کا لیڈرمنتخب کیاگیاہے۔ نومنتخب ایم ایل اے 6 مئی کو حلف لیں گے۔ ٹی ایم سی لیڈر اور وزیر پرتھا چٹرجی نے یہ معلومات…
مزید پڑھیں » -
گہلوت نے وبا کے ریڈ الرٹ کرفیو کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت دی
جے پور:(اردودنیا.اِن) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست میں عالمی وبا کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں جان بچانے کے لئے وبا کے ریڈ الرٹ کرفیو کو سخت کرنے اور میڈیکل آکسیجن کی تقسیم میں اضافہ کرنے کے لئے مرکزی حکومت سےمستقل تال میل برقرار رکھنے…
مزید پڑھیں » -
تہاڑ جیل انتظامیہ پر آر جے ڈی کا الزام ، شہاب الدین کے علاج میں غفلت کی گئی
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)آر جے ڈی کے ریاستی نائب صدر ڈاکٹر تنویر حسن اور ریاستی ترجمان چترنجن گگن نے سابق ممبر پارلیمنٹ اور آر جے ڈی رہنماشہاب الدین کی صحت کے تئیں غفلت برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔آر جے ڈی رہنماؤں نے کہاہے کہ دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ہاڑ…
مزید پڑھیں » -
دموہ سیٹ پر کانگریس کا قبضہ برقرار
ایم پی:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے دموہ اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس نے برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی کو سخت جھٹکا دیتے ہوئے جیت حاصل کی اور سیٹ پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔اس سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس کےامیدوار اجے ٹنڈن نے 74641 ووٹ حاصل کرکے بی جے پی امیدوار راہل سنگھ…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو: ہائی کورٹ کی پھٹکار کا نہیں ہوا اثر ، گنتی مراکز پر اڑیں پروٹوکول کی دھجیاں
چنئی:(اردودنیا.اِن)سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی لیکن قابل غور ہے کہ متعدد کائونٹنگ مراکز پر پروٹوکول کی دھجیاں اڑتی ہوئی نظرآئیں۔ لوگوں میں معاشرتی فاصلہ قطعی طور پر دیکھنے کونہیں ملا۔حال ہی میں الیکشن کمیشن کو کورونا پروٹوکول کی پیروی نہ کرنے…
مزید پڑھیں » -
مرکز ی حکومت کی دہلی ہائی کورٹ سے اپیل ، آکسیجن کی فراہمی سے متعلق حکم واپس لیاجائے
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت نے اتوارکے روز دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس سے قومی دارالحکومت کو مختص 490 میٹرک ٹن آکسیجن کی فراہمی سے متعلق حکم کو واپس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔مرکزی حکومت نے اپنی درخواست میں عدالت سے یکم مئی کے حکم…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کی فتح پر ادھو ٹھاکرے کا بیان، کہا بنگال کی شیرنی کوجاتاہے جیت کاسہرا
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کے روز مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی کو پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ریاستی اسمبلی انتخابات میں 292 نشستوں پر ہوئے انتخابات میں ترنمول کانگریس نے تقریبا 210سے زیادہ نشستوں پرجیت حاصل کی ۔…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نندیگرام سیٹ سے الیکشن ہار گئیں،الیکشن کمیشن نے شوبھندو ادھیکاری کونندیگرام میں 1736 ووٹوں سے فاتح قرار دیا
الیکشن کمیشن نے شوبھندو ادھیکاری کونندیگرام میں 1736 ووٹوں سے فاتح قرار دیا،ٹی ایم سی نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرانے کا مطالبہ کیا کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)ممتابنرجی نندیگرام سیٹ سے الیکشن ہار گئیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی جے پی کے شوبیندو ادھیکاری نے انہیں 1736 ووٹوں سے شکست دی۔ اس نشست…
مزید پڑھیں »








