بین ریاستی خبریں
-
بنگال میں ترنمول، تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کی زبردست واپسی
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کو زبردست جھٹکادیٹے ہوئے 200 سیٹوں سے زیادہ پر سبقت حاصل کئے ہوئے ہے اورتمل ناڈومیں دروڈمونیترکزگم بھی اپنے مخالفین کو زبردست پٹخنی دے رہی ہے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی ووٹ شماری کے رجحانات نے انتخابی ماہرین…
مزید پڑھیں » -
راجستھان : کانگریس کو کامیاب کرکے عوام نے حکومت کو مضبوط کیا ہے:وزیراعلیٰ اشوک گہلوت
جئے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست کے اسمبلی ضمنی انتخابات میں دوسیٹوں پر کانگریس امیدواروں کے کامیاب ہونے پر مبارک باد اور رائے دہندگان کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کو حمایت دے کر عوام نے ریاستی حکومت کو مزید مستحکم کیا ہے اورترقی کی کڑی سے…
مزید پڑھیں » -
یو پی سے کورونا مریض کی حیدرآباد کو منتقلی,فلموں کے ویلن اداکار سونوسود اصل زندگی میں ہیرو
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)فلموں کے ویلن بالی ووڈ اداکار سونوسود اصل زندگی میں ہیرو کا رول ادا کررہے ہیں۔ حکومتوں و سرکاری مشنری سے مایوس ملک کے عوام سونوسود سے مدد طلب کر رہے ہیں اور وہ ’میں ہوں نا‘ کہتے ہوئے ہر ایک کی مدد کرکے انسانی ہمدردی کی مثال پیش کررہے…
مزید پڑھیں » -
ترنمول کانگریس کے حامیوں نے جشن منانا شروع کردیا ہے, بنگال میں ترنمول کانگریس کو 193 سیٹوں پرسبقت
کولکتہ:(اردودنیا.اِن)کئی گھنٹے کے رجحان کے بعد اب ترنمول کانگریس نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی دو تہائی اکثریت کے ساتھ تیسری مرتبہ حکومت بنانے جارہی ہے۔ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ پر ان کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس کے یوتھ لیڈرابھیشیک بنرجی پہنچ گئے ہیں۔ممتابنرجی کی رہائش گاہ کے…
مزید پڑھیں » -
آسام میں بی جے پی نے جادوئی ہندسہ عبور کیا
گوہاٹی: (اردودنیا.اِن)آسام میں 126 سیٹوں والی اسمبلی کے انتخابات کے لئے جاری ووٹ شماری کے ابتدائی دور میں صبح تقریباََ 11 بجے تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اقتدار میں واپسی کے لئے 64 کے جادوئی ہندسے کو عبور کرتے ہوئے 66 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی…
مزید پڑھیں » -
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال ، تمل ناڈو ، کیرالہ ، آسام اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی مختلف ریاستوں کی تین لوک سبھا اور 14 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سکیورٹی کے سخت انتظامات اور کووڈ 19 کے ضابطوں پر عمل کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
یوپی: کورونا سے مزید 303 مریضوں کی موت ، 30 ہزار سے زیادہ نئے کیسز
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)یوپی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 303 مزید کوروناوائرس مریضوں کی موت ہوگئی ، جب کہ 30317 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری صحت امیت موہن پرساد نے ہفتہ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں 303 مزید مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے بترا اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 12 مریضوں کی موت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت کے بٹرا اسپتال میں ہفتے کے روز 12 مریضوں کی لکوڈ میڈیکل آکسیجن کی کمی کی وجہ سے موت ہوگئی۔ہسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس سی ایل گپتا نے یو این آئی کو بتایا کہ آکسیجن کی کمی اور وقت پر اس کی فراہمی نہ ہونے کی…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا: اسپتال کے باہر خاتون کی کار میں ہوئی موت ، التجا کرنے کے باوجود نہیں ملا بستر
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں مسلسل کورونا کے ریکارڈنئے کیسز نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے دعووں کو بے نقاب کردیا ہے۔ نہ تو لوگوں کو بستر مل رہے ہیں اور نہ ہی آکسیجن ، یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ اتر پردیش میں بستروں کی کمی…
مزید پڑھیں » -
گرو گرام انتظامیہ کا تغلقی فرمان، اگر آپ شہر کے باسی نہیں ہیں ،آکسیجن نہیں
گروگرام:(اردودنیا.اِن)دہلی سے ملحق گروگرام انتظامیہ نے ایک نیا تغلقی فرمان جاری کیا ہے ، جس کے مطابق گروگرام کے تمام آکسیجن پلانٹوں پر صرف گروگرام کے اسپتال کو ہی آکسیجن دیئے جائیں گے۔آکسیجن گرگرام کا آدھار کارڈ دیکھنے کے بعد دی جائے گی۔مہیش گروگرام مینیسر کے اسٹار گیس پلانٹ کے…
مزید پڑھیں »







