بین ریاستی خبریں
-
رانچی : سہ پہر 3 بجے کے بعد غیر ضرور ی گھر سے نکلنے پر جرمانہ کا التزام
رانچی:(اردودنیا.اِن) رانچی میں بڑھتے انفیکشن چین سلسلہ توڑنے کے لئے رانچی پولیس نے سخت موقف اختیار کیا ہے۔ حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ہیلتھ سیفٹی ویک کے قواعد پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔ دو بجے تک دکانیں بند کرانے کے بعد ،اب 3 بجے کے بعد غیر…
مزید پڑھیں » -
دہلی کو 4.5 لاکھ کی ویکسین کی ملی خوراک کجریوال نے کہا،بغیر رجسٹریشن اور اپائنٹمنٹ کے عوام نہ آئے
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ ہمارے پاس ساڑھے چار لاکھ ویکسین آچکی ہیں ، تمام اضلاع میں ویکسین تقسیم کررہے ہیں ۔ کل سے دوسرے دن دہلی میں ویکسی نیشن بڑے پیمانے پر شروع ہوگی، میری اپیل ہے کہ بغیر رجسٹریشن اور…
مزید پڑھیں » -
یوپی بلدیاتی الیکشن کی کاونٹنگ روکی جائے،ورنہ بائیکاٹ کریں گے، اساتذہ نے محاذکھولا
الیکشن کے دوران الیکشن کمیشن نے لاپرواہی برتی، اساتذہ نے محاذکھولا لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)اترپردیش میں یوپی میں کورونا وائرس کی رفتار بے قابوہے۔ روزانہ 34 ہزار سے زیادہ کیس آرہے ہیں۔ ریاست میں جمعہ کے روز ایک ہی دن میں زیادہ سے زیادہ 332 مریضوں کی موت ہوگئی۔ ادھر 2 مئی کو(…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کانگریس نے 10 میں سے سات بلدیات میں کامیابی حاصل کی
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس بحران کے درمیان کرناٹک میں برسر اقتدار پارٹ بی جے پی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کرناٹک کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات میں ہونے والے 10 بلدیاتی اداروں میں سے کانگریس نے 7 میں کامیابی حاصل کی۔…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو: کووڈ آئی سی یو میں داخل مریض اور اہل خانہ کو آپس میں سی سی ٹی وی پر دیکھنے کی اجازت اہل خانہ کو راحت
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کی تباہی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اسپتالوں میں مریضوں کے لئے بستر کم پڑنے لگے ہیں۔ اسی دوران شمالی بنگلور کے گورنمنٹ کے تحت چلنے والے کے سی جنرل اسپتال کے 45 بستروں والے آئی سی یو میں شدید بیمار کوڈ مریضوں کے اہل خانہ کو…
مزید پڑھیں » -
بہار کے سابق ممبر پارلیمنٹ شہاب الدین کی اسپتال میں ہوئی موت تہاڑ جیل میں ہوئے تھے کورونا سے متاثر
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بہار کے باہوبلی اور قتل معاملے میں تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کا کورونا کی وجہ سے ہفتہ کو انتقال ہوگیا ۔ حال ہی میں وہ جیل میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی زدمیں آئے تھے اور اس…
مزید پڑھیں » -
گجرات: بھروچ کے پٹیل اسپتال میں آتشزدگی ، 18 کوویڈ مریض جاں بحق
بھروچ:(اردودنیا.اِن) گجرات کے بھروچ میں جمعہ کی نصف شب کوویڈ اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض دم توڑ گئے۔ اس حادثے سے کچھ پریشان کن مناظر سامنے آئے ہیں جہاں کچھ مریضوں کی باقیات بستروں اور اسٹریچروں پر دکھائی دیتی ہیں۔ رات کے تقریباً ایک بجے بھروچ پٹیل ویلفیئر…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: اکالی دل کے صدر سکھبیر بادل کے خلاف مقدمہ درج،کووڈ قانون کی خلاف ورزی کا الزام
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن)چنڈی گڑھ پولیس نے شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ سکھبیر بادل پر کووڈ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ سکھبیر بادل کے علاوہ پنجاب پولیس نے اسٹوڈنٹس یونٹ کے صدر ارشدیپ سنگھ رابن براڑ اور متعدد…
مزید پڑھیں » -
گوا میں کورونا کی پابندیاں سخت
پنجی:(اردودنیا.اِن)کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملے کی روک تھام کے لئے ساحلی ریاست گوا میں چار روزہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگ جمعہ کے روز گھر کے اندر ہی رہے اور سڑکیں ویران نظر آئیں۔کورونا سے متعلق پابندیاں جمعرات کی رات 9 بجے سے نافذ کردی گئی ہیں ، جو پیر…
مزید پڑھیں »









