بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر میں آسکتی ہے کورونا کی تیسری لہر ، سی ایم ادھو ٹھاکرے نے دیا تیاری کا حکم
ممبئی:(اردودنیا.اِن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال بے قابو ہے۔ کورونا انفیکشن کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے اسپتالوں کی حالت خراب ہے۔ بہت سے مریض بستر کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں ، جبکہ بہت سے آکسیجن…
مزید پڑھیں » -
ابھی ہمارے پاس نہیں پہنچی ویکسین ، آج سینٹر پر قطار نہ لگائیں : وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے خلاف تیسرے مرحلے کی ویکسی نیشن مہم شروع ہونے سے پہلے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ یکم مئی سے 18 سے 4 4سال کی عمر کے لوگوں کو ویکسین دینا شروع ہوگا ،بہت سے لوگوں نے اس کے لئے…
مزید پڑھیں » -
کورونا تباہی کے سبب مغربی بنگال میں پابندیوں کا اعلان شاپنگ مالز، ریستوراں اوربیوٹی پارلررہیں گے بند
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن) کورونا معاملات میں بڑے پیمانے پر اضافے کے درمیان مغربی بنگال حکومت نے متعدد پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ شاپنگ مالز، ریستوراں، بیوٹی پارلر، جیمز، اسپاس اور سوئمنگ پول بند رہیں گے۔عہدیدار نے بتایا کہ بنگال میں اگلے حکم تک تک تمام سماجی، ثقافتی، تعلیمی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں کورونا کی رفتار ہوئی کم : 45 دن میں پہلی مرتبہ سنگل ہندسوں میں آئی پازیٹو کی شرح
ممبئی:(اردودنیا.اِن) ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے درمیان ممبئی سے ایک راحت کی خبر ہے۔ ممبئی میں 45 دن کے بعد ۔ پوزیٹیویٹی ریٹ ایک ہندسے پر آ گیا ہے۔ بی ایم سی عہدیداروں کے مطابق جمعہ کو شہر میں کوروناپوزیٹویٹی کی شرح 9.94 فیصد تک پہنچ گئی۔جمعہ…
مزید پڑھیں » -
لالو یادو رہا،ڈاکٹروں کی نگرانی میں ایمس میں رہیں گے ،ہارڈ کاپی ایمس کو مل گئی
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)چارہ گھوٹالہ کیس میں دسمبر 2017 میں جیل گئے لالو یادو کو آخر کار ساڑھے تین سال بعد رہا کردریا گیا ۔ جمعرات کو ان کی رہائی کے احکامات دہلی ایمس بھیجے گئے تھے ، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اب ایمس کے پاس رہائی کے حکم کی ہارڈ…
مزید پڑھیں » -
ادے پور: شمشان گھاٹ میں مردہ کے لواحقین سے انتم سنسکار کے رسومات کے لیے رشوت کا انکشاف
اد ے پور :(اردودنیا.اِن)راجستھان کے ادے پور میں کورونا مریضوں کی آخری رسومات سے قبل رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کرونا دور میں جب انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں ، اس وقت میں بھی شمشان میں بھی پریشان لوگوں سے رشوت وصولی کی جارہی ہے ۔اطلاع کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں نہیں تھم رہاہے کورونا کاقہر،پابندیوں کو 15 مئی تک بڑھائے گی ادھو حکومت
ممبئی:(اردودنیا.اِن)ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے مہاراشٹرا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثراور جاری لاک ڈاؤن کولے کر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے ریاست میں 30 اپریل کے بعد بھی لاک ڈاؤن جیسی پابندیوں کو 15 دن تک بڑھایا…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں آخری مرحلے میں 76 فیصد سے زیادہ پولنگ
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے جمعرات کو کہا کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں 76 فیصد سے زیادہ رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔دہلی میں کمیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری مرحلے میں، 35 اسمبلی حلقوں کے تمام…
مزید پڑھیں » -
الیکشن کمیشن نے الیکشن افسر اور مسلح افواج ، اہلکاروں کیلئے کووڈ منفی رپورٹ کو لازمی کیوں نہیں قراردیا:ترنمول
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی امیدواروں یا ان کے ایجنٹوں کے لئے کورونا جانچ کی منفی رپورٹ لازمی قرار دینے کے بعد ترنمول کانگریس نے جمعرات کو حیرت کا اظہار کیا کہ الیکشن کمیشن اہلکاروں اورسی اے پی ایف کیلئے اس انتظام کا نفاذکیوں نہیں کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا سے متاثر
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ جمعرات کو انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے اس بارے میں معلومات دی۔ سی ایم گہلوت نے کہا کہ کوڈ ٹیسٹ کرانے کے بعد آج میری رپورٹ پوزیٹیوآئی ہے۔ مجھے کوئی علامت نہیں ہے اور میں اچھامحسوس کررہا…
مزید پڑھیں »








