بین ریاستی خبریں
-
سینئر کانگریس لیڈر ایکناتھ گائکواڈ کی کورونا وائرس ے موت
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر ایکناتھ گائکواڈ کا بدھ کے روز کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ پارٹی ذرائع نے اس بارے میں بتایا۔ وہ 81 سال کے تھے ۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق ممبر پارلیمنٹ مہاراشٹر اسکول کے وزیر تعلیم ورشا گائکواڈ کے والد…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: رتناگری کی ایک دوا ساز کمپنی میں لگی آگ
ممبئی:(اردودنیا.اِن)کورونا کا قہر جھیل رہے مہاراشٹرا میں آگ لگنے کا ایک واقعہ سامنے آرہا ہے۔ بدھ کے روز مہاراشٹر کے رتناگری میں ایک فارما کمپنی میں آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی محکمہ فائر کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ محکمہ فائر نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ اس واقعے…
مزید پڑھیں » -
کورونا بحران کے دوران اتراکھنڈ کو ملی 7500 ریمڈے سیور انجکشن
دہرہ دون:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان پورے ملک میں ریمڈے سیورسمیت ضروری ادویات کا مطالبہ بڑھ گیا ہے. دریں اثنا اتراکھنڈ بھی ریمڈے سیور کی کمی سے نبرد آزما ہے۔ اتراکھنڈ کو 7500 ریمڈے سیور انجکشن موصول ہوئی ہے۔ توقع ہے کہ اتراکھنڈ کے عوام کو اس سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا فون ٹیپنگ کیس : آئی پی ایس ریشمی شکلا نے سائبر پولیس کے پاس جانے سے کیا انکار
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر فون ٹیپنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لئے آج مہاراشٹر پولیس کی سائبر سیل نے آئی پی ایس ریشمی شکلا کو طلب کیا لیکن ریشمی شکلا نے آج سائبر سیل کو کورونا بحران کا حوالہ دیتے ہوئے ممبئی آنے سے انکارکردیا۔ریشمی شکلا نے سائبر سیل ممبئی کے اے سی…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: 31 مئی تک آن لائن کلاسز پر پابندی کورونا کی وجہ سے طلبہ میں تناؤ کو دیکھتے ہوئے کیا گیا فیصلہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش حکومت دسویں اور بارہویں جماعت کے علاوہ اسکول کے تمام طلباء کے لئے آن لائن کلاس معطل کردے گی۔ سرکاری اسکولوں میں آن لائن کلاسز یکم مئی سے 31 مئی تک معطل رہیں گی۔ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر لیا گیا ہے ،…
مزید پڑھیں » -
مرکزی حکومت کو راجستھان کے سنگین حالات سے آگاہ کر دیا، مرکز کی مدد کا بھروسہ: اشوک گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ان کی سرکار مرکزی حکومت کو عالمی وبا کورونا کے سنگین حقائق کو بتانے میں کامیاب رہی، جس سے ریاست میں ایک مثبت ماحول بنا ہے اور اس نے ریاست کو پوری مدد کرنے کا بھروسہ دیا ہے۔ اشوک…
مزید پڑھیں » -
منسکھ ہرین کے قتل کے وقت اس کا فون کس نے کیابند : این آئی اے نے کیاخلاصہ
ممبئی:(اردودنیا.اِن)ممبئی کرائم برانچ کے انسپکٹر سنیل مانے نے منسکھ ہیرین قتل کیس میں اہم کردار ادا کیاتھا۔ این آئی اے نے آج انسپکٹر سنیل مانے کو عدالت میں پیش کیا جہاں این آئی اے نے بتایا ہے کہ سنیل مانے 4 مارچ کی شام کو اپنے دفتر میں نہیں تھا…
مزید پڑھیں » -
داعش سے مبینہ تعلق کی بنیاد پر گرفتار ضوان کی ضمانت عرضداشت پر فریقین کی بحث مکمل
ممبئی:(اردودنیا.اِن)اترپردیش کے شہر کشی نگر سے ممنوع تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے لئے کام کرنے اور مسلم نوجوانوں کو آئی ایس آئی ایس کی جانب راغب کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار رضوان احمدکی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر آج فریقین کی بحث مکمل ہوگئی جس کے…
مزید پڑھیں » -
نتیش کمارشبیہ بچانے کے لیے گزشتہ برس کی طرح اعدادوشمارچھپانے کی غلطی نہ کریں-کم ٹیسٹ کے ذریعہ کوویڈکے کیسز دبانے کی کوشش،تیجسوی یادوکالگاتارحملہ جاری
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہارمیں کوویڈ کے حالات کے بارے میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے وزیراعلیٰ نتیش کے لیے ایک کے بعدایک ٹویٹ کرکے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی انہوں نے نتیش حکومت کے کورونا کے ساتھ برتاؤ کوبھی بیان کیا ہے۔ تیجسوی یادونے لکھاہے کہ…
مزید پڑھیں » -
پنچایت الیکشن میں رہنماخطوط پرعمل کیوں نہیں کیاگیا؟ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کی پھرسرزنش کی ، جج نے کہا ،لاک ڈاؤن کریں
لکھنو:(اردودنیا.اِن)الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں کورونا کی بے قابو صورتحال پر یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے سوال کیاہے کہ یوپی پنچایت انتخابات میں کورونا رہنماخطوط پر عمل کیوں نہیں کیا گیا؟ اس کے علاوہ عدالت نے ایک بارپھریوپی حکومت کو 14 دن…
مزید پڑھیں »









