بین ریاستی خبریں
-
ٹیچر اور پنچایت سکریٹری شادی کی تقریب میں 300 افراد کے شامل ہونے پر معطل ، سرپنچ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
بڑوانی /کھرگون:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی کے ضلع کلکٹر شیو راج سنگھ ورما نے گاؤں اجراڑا میں ایک شادی کی تقریب میں مقررہ تعداد 300 لوگوں کی شرکت پر پرائمری اسکول کے ٹیچر اور گرام پنچایت سکریٹری کو معطل کرنے کے علاوہ سرپنچ کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات دیئے…
مزید پڑھیں » -
آسام اورشمال مشرقی ریاستوں میں زلزلے کے سات جھٹکے
عمارتوں کوجزوی نقصان ،لوگوں میں گھبراہٹ ،بہاراوربنگال میں بھی اثر گوہاٹی / شیلانگ / جلپائی گوڑی ،کشن گنج،پورنیہ:(اردودنیا.اِن)آسام اور شمال مشرقی ریاستوں میں بدھ کی صبح دن میں سات بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عمارتوں کوشدیدنقصان پہنچا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ریجنل میٹورولوجیکل سنٹر…
مزید پڑھیں » -
کووڈ 19 کے معاملات میں اضافے کے سبب آسام میں یکم مئی تک نائٹ کرفیو لاگو
گوہاٹی:(اردودنیا.اِن)کووڈ19 کے بڑھتے ہوئے معاملات پر قابو پانے کی کوشش میں آسام حکومت نے فوری طورپر منگل کی صبح 8 سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک آرڈر میں کہا ہے کہ کرفیو یکم مئی تک نافذ رہے گا۔ چیف…
مزید پڑھیں » -
گوا میں کورونا بحران کے دوران وزیر صحت نے کیا لاک ڈاون کا مطالبہ
گوا:(اردودنیا.اِن) پورا ملک جہاں کورونا وائرس کا شکار ہے ، گوا بھی اس سے الگ نہیں ہے۔ گوا میں کورونا کے 2321 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ 38 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس وقت گوا میں 15260 فعال کیسزہیں۔ گوا کے وزیر صحت وشیوجیت رانے نے ان…
مزید پڑھیں » -
ریواڑی کے بعد حصار میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 5 کورونا مریضوں کی موت ،وزیراعلیٰ نے دیا مجسٹریٹ جانچ کا حکم
ہریانہ:(اردودنیا.اِن)ریواری کے نجی اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 4 افراد کی موت کے بعد پیر کوآکسیجن کی کمی کے باعث حصار میں 5 کورونا سے متاثرہ افراد کی موت ہوگئی ۔ متاثرہ افراد کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ پر بروقت علاج نہ کرنے کا الزام عائد کیا،…
مزید پڑھیں » -
کورونا بحران کے دوران دہلی میں آئی سی یو بیڈز کی قلت ، کیجریوال حکومت کا ٹھوس اقدام
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا وائرس کے معاملات تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں۔ روزانہ 20 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آرہے ہیں۔ کورونا مریضوں میں اضافے کے ساتھ ہی اسپتال میں بیڈزکی کمی بھی سامنے آرہی ہے۔ دہلی میں آئی سی یو بیڈز کی قلت کے پیش نظر وزیر اعلی…
مزید پڑھیں » -
ویکسین نہ ہوں گے تو یکم مئی سے ویکسیی نیشن کیسے شروع ہوگا: راجیش ٹوپے
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہے کہ جب ویکسین کی دستیابی نہیں ہوئی، تو پھر ہم کیسے ویکسی نیشن کریں گے۔راجیش ٹوپے نے کہا کہ ہم خرچ کرنے کو تیار ہیں ، لیکن ایسے مینوفیکچر بہت کم ہیں ، جو ویکسین کی فراہمی کے متحمل ہوں۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
دہلی حکومت سے نظام نہیں سنبھلتاہے تو ہم مرکزی عہدیداروں کی تقرری کریں گے:دہلی ہائی کورٹ
عدالت نے آکسیجن ریفلرسے کہا،ایک بھی موت ہوئی توالٹالٹکادیں گے ،توہین عداہت کانوٹس بھی جاری نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز قومی دارالحکومت میں جاری آکسیجن بحران کے حوالے سے انتہائی سخت تبصرہ کیاہے۔ اس نے دہلی حکومت کی سرزنش کی ہے۔عدالت نے کہاہے کہ جہاں آپ کا…
مزید پڑھیں » -
چھوٹا راجن کو ایمس میں کرایا گیا داخل، گذشتہ دنوں نظرآئی تھیں کورونا انفیکشن کی علامات
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بدنام زمانہ انڈرورلڈ ڈان اور بہت سے معاملات میں سزا یافتہ چھوٹا راجن کو دہلی کے ایمس میں داخل کیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اس وقت اس کی حالت مستحکم ہے۔ چھوٹا راجن کو کورونا وائرس کے باعث ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال تہاڑ…
مزید پڑھیں »








