بین ریاستی خبریں
-
دہلی کے 23 اسکولوں کو بم کی دھمکی بھیجنے والا بارہویں کا طالب علم گرفتار
نئی دہلی ،،10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی میں 12ویں جماعت کے ایک طالب علم کو 23 اسکولوں کو بم کی دھمکیاں دینے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق طالب علم نے چھ بار بم کی دھمکی والی ای میلز بھیجیں، ہر بار کسی دوسرے اسکول کو نشانہ بنایا،…
مزید پڑھیں » -
یوپی کے ایک گاؤں میں ٹرانسفرمر چور اٹھالے گئے 25 دنوں سے پورا گاؤں بجلی سے محروم
بدایوں ،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے بدایوں ضلع سے ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے ایک گاؤں سے چوروں نے ٹرانسفرمر چوری کر لیاہے۔ جس کی وجہ سے اس گاؤں کے مکین 14 دسمبر سے بجلی کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ تاہم ٹرانسفارمر چوری…
مزید پڑھیں » -
خواتین کی جسمانی ساخت پر تبصرہ کرنا ہراسانی سمجھی جائے گی: کیرالہ ہائی کورٹ
ترواننت پورم،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران تسلیم کیا کہ کسی بھی عورت کے جسمانی ڈھانچے پر تبصرہ کرنا جنسی جرم تصور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، عورت کی جسمانی ساخت پر تبصرہ کرنا قابل سزا جرم ہوگا۔جسٹس اے بدرالدین نے کیرالہ اسٹیٹ…
مزید پڑھیں » -
سوشل میڈیا پر دیسی طمنچہ لہرا کر ریل بنانا مہنگا ثابت، دہلی پولیس نے کیا گرفتار
نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی دہلی پولیس کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر نظر رکھتے ہوئے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مقامی مجرموں اور فلمی غنڈوں سے متاثر ہو کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر غیر قانونی ہتھیاروں سے ریل بناتا تھا۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی ہتھیاروں سے…
مزید پڑھیں » -
اگر ایسا ہوتا تو بابا صدیقی کی جان بچ جاتی،ممبئی پولیس کی چارج شیٹ میں کئی بڑے انکشافات
ممبئی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی پولیس نے مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل سے متعلق اپنی 4590 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، چارج شیٹ کے مطابق 12 اکتوبر 2024 کی رات کو گرومل سنگھ، دھرم راج…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں سردی کی لہر جاری، 57 اضلاع میں ’کولڈ ڈے‘ الرٹ جاری
غازی آباد،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمالی ہندوستان سمیت پورے اتر پردیش میں شدید سردی جاری ہے۔ شدید سردی اور گھنی دھند کے ساتھ سردی کی لہر نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شدید سردی کے درمیان ریاست میں 10 جنوری سے ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس سرگرم ہو رہا ہے، جس…
مزید پڑھیں » -
کمسن بیٹی کا عاشق سے شادی پر اصرار، باپ نے کیا سر قلم
شاہجہاں پور،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے شاہجہاں پور میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیٹی کے معاشقے سے مغموم باپ نے تلوار سے بیٹی کا سر قلم کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم باپ موقع سے فرار ہو گیا۔ فی الحال پولیس نے نعش کو…
مزید پڑھیں » -
بجرنگ دل کے سابق لیڈر نے تھانے کے باہر نے کی خودسوزی کی کوشش
کانپور،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بجرنگ دل کے سابق لیڈر دلیپ سنگھ بجرنگی نے کانپور جنوبی کے گووند نگر پولیس اسٹیشن کے باہر خود سوزی کی کوشش کی۔گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے ایسا قدم اٹھایا۔ اس سے قبل انہوں نے یہ معلومات فیس بک کے ذریعے بھی دی تھیں۔ اس وجہ سے…
مزید پڑھیں » -
بہار میں سی اے اے کے تحت پہلی بار دی گئی ہندوستانی شہریت
پٹنہ ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارتی حکومت نے بہار کے شہر اراہ کی رہائشی سمترا پرساد عرف رانی ساہا کو بھارتی شہریت دے دی ہے۔ بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے تحت شہریت دینے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ سمترا، جو گزشتہ 40 سالوں سے اررہ کے چترا ٹولی…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو کے گورنر برہم: قومی ترانے کی توہین پر ایوان سے خطاب کرنے سے انکار
چنئی ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گورنر تمل ناڈو آر این روی قومی ترانے کی مبینہ توہین پر ناراض ہوگئے اور اسمبلی اجلاس سے خطاب کیے بغیر ایوان سے چلے گئے۔ تمل ناڈو اسمبلی کا سال 2025 کا پہلا اسمبلی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ قواعد کے تحت اسمبلی اجلاس کا آغاز…
مزید پڑھیں »







