بین ریاستی خبریں
-
چھوٹا راجن کو ایمس میں کرایا گیا داخل، گذشتہ دنوں نظرآئی تھیں کورونا انفیکشن کی علامات
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بدنام زمانہ انڈرورلڈ ڈان اور بہت سے معاملات میں سزا یافتہ چھوٹا راجن کو دہلی کے ایمس میں داخل کیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اس وقت اس کی حالت مستحکم ہے۔ چھوٹا راجن کو کورونا وائرس کے باعث ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال تہاڑ…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کے ریزیڈنشیل اسکول میں کوروناکا قہر
42 طلبہ سمیت 45 افراد کورونا مثبت،ڈائریکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج موہالی:(اردودنیا.اِن)پنجاب کے شہر موہالی میں ایک ریزیڈنشیل اسکول میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب 42 طلبہ سمیت مجموعی طور پر 45 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ یہ اسکول تونگوری میں واقع ہے۔ موہالی کے…
مزید پڑھیں » -
مہارا شٹر :کرونامتأثرین کی لاشوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا انکشاف
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں کرونا متأثرین کی لاش کے ساتھ غیر انسانی واقعات کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک ایمبولینس میں ایک کے اوپر ایک 22 لاشیں رکھ کر شمشان گھاٹ لائے گئے ،اور پھر ایک چتا پر 2 سے 3 لاش رکھ کر اس کا انتم…
مزید پڑھیں » -
کووڈ مریضوں کو ریلائنس فاونڈیشن 875 بسترمفت فراہم کرے گا:نیتا امبانی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) ملک کی صنعتی دارالحکومت ممبئی میں کووڈ کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر ریلائنس فاونڈیشن نے مریضوں کو بہتر علاج دینے کے لئے اپنی مہم تیز کردی ہے فاونڈیشن نے ممبئی میں 875 کووڈ بستروں کا انتظام اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے ریلائنس فاونڈیشن نے کووڈ مریضوں…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں ساتویں مرحلے کے دوران 75 فیصد سے زیادہ ووٹنگ
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پیر کو 34 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ کورونا کی وبا کے دوران ووٹنگ کے دوران ووٹرز میں زبردست جوش و خروش پایا گیا تھا اور شام 5 بج کر 30 منٹ تک 75.06 فیصد نے اپنا حق رائے استعمال کیاہے ۔اس مرحلے…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نے ووٹ دیا
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا ساتواں مرحلہ آج پوراہواہے۔ اس مرحلے میں 34 اسمبلی نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ مالدہ (پارٹ ون) ، کولکاتہ جنوبی ، مرشدآباد (پارٹ ون) ، مغربی وردھمان (پارٹ ون) اور جنوبی دیناج پور اضلاع کی 34 اسمبلی نشستوں پرووٹرزنے اپنے…
مزید پڑھیں » -
انتخابی فتح کی تقریبات اورجشن پرپابندی لگائی جائے،دیو گوڑا
ضمنی اوربلدیاتی انتخابات روکے جائیں، دیو گوڑانے مودی کوخط لکھا بنگلورو:(اردودنیا.اِن)سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا نے کوویڈ 19 کی وبا کو پھیلانے پر قابو پانے کے اقدام کے تحت انتخابی فتوحات کے جشن کومحدود کرنے اور ضمنی انتخابات اور بلدیاتی انتخابات کو چھے ماہ تک ملتوی کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
’شاید قتل کا مقدمہ درج ہوناچاہیے،مدراس ہائی کورٹ الیکشن کمیشن پر برہم
چنئی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وبا پھیل رہی ہے ، کورونا مریضوں کے اعداد و شمار ہر روز نئے ریکارڈ قائم کررہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اور اترپردیش میں پنچایت انتخابات کے حوالے سے مسلسل سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ادھر مدراس ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیں » -
بیٹے کی زندگی کو بچانے کیلئے باپ نے بلیک میں خریدے ریمڈیسور کے دو انجکشن، شیشی میں نکلا گلوکوز کا پانی
اندور:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں کورونا انفیکشن کے علاج میں زندگی کو بچانے میں مددگار ریمیڈسور (Remdesivir) کی کمی کی وجہ سے بلیک مارکیٹنگ اور دھوکہ دہی کے معاملات بھی روزانہ سامنے آ رہے ہیں۔ شہر کے لاسوڈیا پولیس نے ایک نوجوان کو پکڑا ہے جو انجیکشن کی بوتل…
مزید پڑھیں »








