بین ریاستی خبریں
-
پنجاب حکومت نے رات کے وقت ریت نکالنے پرپابندی عائد کی
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن)پنجاب حکومت نے رات کے وقت ریت کی کان کنی پر پابندی عائد کردی۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے پولیس اورانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (مائننگ) کو ہدایت کی کہ وہ اس معاملے پر منعقدہ جائزہ میٹنگ میں رات کے وقت کان کنی میں ملوث افراد کے خلاف سخت…
مزید پڑھیں » -
کانگریس ایم ایل اے کلاوتی بھوریہ کی کورونا وائرس سے موت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کی کانگریس ایم ایل اے کلاوتی بھوریہ کی ہفتے کی صبح ایک نجی اسپتال میں کورونا وائرس کے علاج کے دوران موت ہوگئی ،وہ 49 سال کی تھیں۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ بھوریہ کو گذشتہ 12 دن سے اندور کے شیلبی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
آکسیجن سپلائی میں خلل ڈالنے والوں کو’ہم لٹکادیں گے‘: ہائی کورٹ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر مرکز، ریاست یا مقامی انتظامیہ کا کوئی بھی افسر آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کررہا ہے تو ہم اس شخص کو لٹکادیں گے۔مذکورہ بالا تبصرہ مہاراجہ اگرسن اسپتال کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس…
مزید پڑھیں » -
بہار سرکار کا اعلان : تمام کرونا مریضوں کو پٹنہ اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ میں ہوگامفت علاج : نتیش کمار
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ، اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (IGIMS) ، کورونا کے تمام مریضوں کو مفت علاج فراہم کرے گا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے خود جمعہ کو ٹوئٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی ۔ انہوں…
مزید پڑھیں » -
بدعنوانی کے معاملے میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف ایف آئی آر درج
ممبئی:(اردودنیا.اِن)ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے سلسلے میں سی بی آئی نے ہفتے کے روز مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔ اس معاملے میںسی بی آئی مختلف مقامات پر تفتیش کررہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ایم پی جبل پور : آکسیجن کی قلت گلیکسی اسپتال میں پانچ کرونا مریض فوت
بھوپال:(اردودنیا.اِن) کرونا وائرس کے تباہی کی وجہ سے پورے ملک میں آکسیجن کی قلت در پیش آئی ہے ۔اسی آکسیجن کے پیش نظر مدھیہ پردیش کے جبل پور سے بھی افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے ۔ کئی جگہوں پر آکسیجن کی قلت کے باعث اموات کے دوران مدھیہ پردیش کے…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں کورونا مریضوں کے لئے نئے اصول
اب سی ایم اوکے لیٹر کے بغیر ہی اسپتال میں داخل ہوسکیں گے مریض لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش میں کوویڈ مریضوں کی بھرتی کے نئے اصول نافذ کردیئے گئے ہیں ، جس کے تحت اب ریاست میں کورونا کے مریض چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) خط کے بغیر بھی داخل ہوسکیں…
مزید پڑھیں » -
کرونا بحران میں سنگین مریضوں کیلئے فرشتہ بن گیا بہار ی آکسیجن مین
پٹنہ:(اردودنیا.اِن) لوگ انہیں اصلی نام سے نہیں جانتے ہیں ، لیکن جیسے ہی آکسیجن مین‘ کا ذکر ہوتا ہے ، ہر شخص انہیں پہچان لیتا ہے۔یہ وہ شخص ہیں ، جوآکسیجن کے ذریعہ بحران کے وقت شدید بیمار مریضوں کی جان بچاتے ہیں ۔ ایک خصوصی مشن کے تحت پٹنہ…
مزید پڑھیں » -
معروف کہنہ مشق استاد شاعر ملک بزمی انتقال کر گئے –
پربھنی:(سید یوسف) علاقہ مرہٹواڑہ کی مشہور و معروف ادبی شخصیت ، استاد شاعر نیز معروف افسانہ نگار، قلمکار, صحافی اور جائکواڑی کے موظف ملازم حاجی غلام احمد خان عرف ملکؔ بزمی صاحب ابن حاجی مرحوم غلام یاسین خان عمر 84 سال کا دوپہر ایک بجے کے قریب اچانک انتقال ہو…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: سی ایم ادھو نے ویرار اسپتال حادثے کی تحقیقات کا دیا حکم مریضوں کو دوسری جگہ کیا گیامنتقل
ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھوو ٹھاکرے نے جمعہ کے روز پال گھر ضلع کے ویرار میں نجی اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کوویڈ 19 مریضوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا اور مقامی انتظامیہ کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا۔چیف منسٹر آفس (سی ایم او) کی طرف…
مزید پڑھیں »









