بین ریاستی خبریں
-
بنگال :بڑھتے کرونا کے باعث الیکشن کمیشن کا نیا رہنما خطوط جاری
کولکاتہ(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں ،اس دوران کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے باقی تین مراحل کے لئے انتخابی مہم کا وقت کم کردیا ہے۔ نئے ضابطہ کے مطابق اب انتخابی مہم ووٹنگ سے 72 گھنٹے پہلے ختم ہوجائے گی۔اس کے علاوہ نئے…
مزید پڑھیں » -
یو پی: کروناوائرس اب رام کے بھروسے،جے شری رام لکھے ماسک کی ڈیمانڈ میں شدت
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)کرونا وائرس کی بدترین دوسری لہر نے ملک کے ساتھ ہی اتر پردیش میں بھی ستم خیزی کی نئی داستان لکھ رہی ہے ۔ مہاراشٹر کے بعد ملک میں سب سے زیادہ فعال کیسز والی ریاست اتر پردیش ہی ہے، جہاں ہر خاص و عام انفیکشن کا شکار ہوتا نظر…
مزید پڑھیں » -
کوویڈ-19 کو قدرتی آفات سمجھا جانا چاہیے،اودھوٹھاکرے کامودی سرکار کو خط
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت کو ایک خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ وہ کوویڈ 19 کو ایک قدرتی آفت سمجھتے ہیں تاکہ حکومت ریاستی قدرتی آفات فنڈ (ایس ڈی آر ایف) کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے استعمال کرسکے۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایاہے کہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے قہرکے باوجود بنگال الیکشن کے تمام مراحل بیک وقت نہیں ہوں گے:الیکشن کمیشن
کولکاتا:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوران ریلیوں اور روڈ شوز میں پروٹوکول کی پیروی نہ کرنے کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ کلکتہ ہائیکورٹ نے بھی دو دن پہلے سخت موقف دکھایا تھا۔ ہر طرح کی بحث و مباحثے کے درمیان ، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا…
مزید پڑھیں » -
عمر خالد کی ضمانت منظور،ابھی رہائی نہیں ہوگی
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے فسادات سے متعلق کیس میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت منظور کرلی ہے۔خالدکوپچھلے سال فسادات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے کہا کہ خالد کو صرف اس بنیاد پر جیل میں نہیں رکھاجاسکتاکہ فسادات سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
کورونا مریض کے ایک بیٹے کی تڑپ, ڈاکٹرس سے کہا بیڈ دیں یا موت !!،ویڈیو میں اپیل
باپ کا علاج کریں یا موت دیں ! ہسپتال میں کورونا مریض کے بیٹے کی بے بسی ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہارشٹرا ملک کی سب سے متاثرہ ریاست ہوگئی ہے جہاں پر اس وقت 58952معاملات درج کئے گئے ہیں۔نہار شاتواری نے بتایا کہ وہ صبح 3بجے تلنگانہ گئے مگر وہاں پر بھی بیڈ نہیں…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے قہر سے بچنے کے لئے دہلی میں ایام تعطیل میں کرفیو نافذ: اروند کیجریوال
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا وائرس کے پیش نظر کیجریوال حکومت نے دارالحکومت میں ایام تعطیل پرکرفیو کا اعلان کیا ہے۔ دہلی میں گزشتہ دنوں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر جمعہ کی رات10 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال…
مزید پڑھیں » -
دہلی تشدد:شاہ رخ پٹھان کی ضمانت کی درخواست مسترد
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے گذشتہ سال فروری میں شہر کے شمال مشرقی علاقے میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران پولیس ہیڈ کانسٹیبل پربندوق دکھانے کے الزام میں ایک شخص کی ضمانت کی درخواست جمعرات کو خارج کردی ہے۔عدالت نے کہاہے کہ واقعے کی ویڈیو کلپ نے عدالت کے…
مزید پڑھیں » -
پی ایم کیئرزکاپیسہ کہاں گیا؟ ممتا بنرجی نے کہا،تینوں مرحلوں کے انتخابات بیک وقت ہوں
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں جاری انتخابی ہنگاموں کے درمیان وزیراعلیٰ اور ٹی ایم سی کی صدر ممتا بنرجی نے آج کہاہے کہ جس طرح سے کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ یہ تشویش ناک ہے ۔بہت سے امیدوار بھی انفیکشن سے متاثر ہوچکے ہیں۔ گجرات ، دہلی ، مہاراشٹر اور دیگر ریاستوں…
مزید پڑھیں » -
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کے بی جے پی صدرکی انتخابی مہم پر پابندی لگائی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن) الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش کی انتخابی مہم پر 24 گھنٹوں کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔گھوش پر یہ پابندی آج شام 7 بجے سے کل شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔13 اپریل کو الیکشن کمیشن نے دلیپ گھوش کے بیان…
مزید پڑھیں »









