بین ریاستی خبریں
-
گجرات میں کوویڈ۔۱۹؍کی شرح اموات بے قابو
دیانت دارذرائع ابلاغ سرکارکے غلط دعوؤں کیخلاف سرگرم ممبئی:(نامہ نگار)گذشتہ برس کے برعکس امسال گجرات میں صرف ایک دن میں ۶۷؍کویڈ۔۱۹؍کی شرح اموات ۶۷؍اور۶۶۹۰؍نئے کیس درج کئے گئے۔سوشیل میڈیا پر اسکرول ان کیلئے صحافی عارفہ جوہر ی نے اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئےاس معاملہ میں سرکارکی جانب سے کویڈ۔۱۹؍کے نئے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری 24 گھنٹے میں 278 مریضوں کی موت
ممبئی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 58 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے جبکہ اس دوران مزید 278 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ قابل تشویش یہ ہے کہ فعال کیسز 6.12 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ ریاست میں…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی ایم پی کی الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل
الیکشن نہیں بلکہ جان بچاناضروری لکھنو :(اردودنیا.اِن)اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤسمیت ریاست کے بہت سے شہروں میں کورونا کاعروج ہے۔ ایک دن میں لکھنؤ میں 5 ہزار سے زیادہ کیسز درج ہیں۔ ادھربی جے پی سے پنچایت انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ شروع ہو گیا ہے۔ بی جے پی کے ممبرپارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » -
مرکزی حکومت کو مایاوتی کی حمایت ملی،مزدوروں کوروکنے کامطالبہ بھی کیا
لکھنو :(اردودنیا.اِن)جب جب بی جے پی پرسوال اٹھنے لگے ہیں،مایاوتی دفاع میں آگئی ہیں۔اب جب کہ ویکسین کی ناکامی اورکوروناوباکوکنٹرول کرنے میں بی جے پی حکومت پرسوال اٹھ رہے ہیں، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ اوریوپی کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے بی جے پی حکومت کے اقدام…
مزید پڑھیں » -
یوپی :طبی اداروں میں اوپی ڈی خدمات بندکرنے کافیصلہ
لکھنو:(اردودنیا.اِن)یوگی حکومت نے ریاست میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کے پیش نظر سات اضلاع میں سرکاری میڈیکل کالجوں اور طبی اداروں میں او پی ڈی خدمات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت انتہائی اہم سرجری کے علاوہ دیگر تمام قسم کی کارروائیوں کو ملتوی کرنے…
مزید پڑھیں » -
حضرت مولانا محمود مدنی شریک دواخانہ
ممبئی:(اردودنیا.اِن)جمعیۃ علماءہند کے جنرل سیکریٹری اورقدآورشخصیت حضرت مولاناسید محمودمدنی دامت برکاتہم کی طبی رپورٹ مثبت آنے کے بعد انھیں کل شب دس بجے(13اپریل ) دہلی کے خانگی میدانتا ہاسپٹل میں شریک کیاگیا ہے ۔ہمارے نمائندے نے آج جمعیتہ علماءہند مہاراشٹر کے ممبئی دفتر سے رابطہ قائم کیاتو بتایا گیا کہ…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: کورونا بحران کی وجہ سے دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحانات ایک ماہ کے لئے ملتوی
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا کی دوسری لہر کافی مہلک ثابت ہورہی ہے۔ ہر روز ریکارڈ توڑ کیسز درج ہورہے ہیں ،وہیں اس وبا کے پھیلنے کے درمیان بہت سی ریاستوں میں بورڈ امتحانات پر فیصلہ کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اب مدھیہ پردیش میں بورڈ امتحان ایک ماہ کے لئے…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: رمضان المبارک کے موقعہ پر مساجد میں اجتماعی عبادات کی اجازت نہیں : عدلیہ
ممبئی :(اردودنیا.اِن)ممبئی ہائی کورٹ نے ممبئی کی مساجد میں اجتماعی طور پر نماز کی ادائیگی اور دیگر عبادات کی اجازت سے انکار کردیا۔ عدلیہ نے اس کے پس منظر یہ دلیل ہے کہ کرونا کی صورتحال تشویش کا باعث بن چکی ہے ،اس لئے اس بحرانی وقت میں لوگوں کی…
مزید پڑھیں » -
لڑکی کے ساتھ بھاگنے پر پنچایت نے نابالغ لڑکے کو سنائی غیر انسانی سزا
گیا :(اردودنیا.اِن)بہار کے ضلع گیا میں انسانیت کو شرما دینے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک نابالغ بچے کو زبردستی دوسرے آدمی کی تھوک چاٹنے پر مجبور کیا گیا۔ اس نابالغ لڑکے قصور یہ تھا کہ اس نے اپنے گاؤں کی ایک لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا۔ اس…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلی یوگی بھی کورونا سے متأثر
لکھنؤ :(اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے اس کی معلومات دی۔وزیر اعلی نے ٹویٹ میں کہا کہ میں نے کورونا ٹیسٹ کرایااورمیری رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے ، میں ہوم آئیسولیشن میں اور ڈاکٹروں کے مشورے پر…
مزید پڑھیں »







