بین ریاستی خبریں
-
کشمیر : دَم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت
سری نگر،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کل رات دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ کے گھر والے کمرے میں ہیٹر چلا کر سو گئے تھے، وہ سب کرائے کے مکان میں رہتے…
مزید پڑھیں » -
راجستھان حکومت کا سوشل میڈیا اسٹار کیلئے خصوصی ’ تحفہ ‘
جے پور،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پہلی بار راجستھان حکومت نے سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کو فروغ دینے کے لیے سوشل میڈیا پر معروف افراد(سوشل میڈیا اسٹار) کے لیے ایک نئی پروموشنل پالیسی جاری کی ہے۔ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ اس پالیسی میں نئے نشریاتی اداروں کے لیے…
مزید پڑھیں » -
بابا صدیقی کیس میں 4590 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل
ممبئی ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ممبئی کرائم برانچ نے بابا صدیقی قتل کیس میں پیر کو مکوکا عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس معاملے میں 4590 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ اس چارج شیٹ میں 26 ملزمان اور 3 مفرور ملزمان کے نام شامل ہیں جن میں…
مزید پڑھیں » -
امانت اللہ خان کو 14 دن عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا
نئی دہلی،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ خصوصی جج راکیش سیال نے کہا کہ امانت اللہ خان 23ستمبر تک عدالتی حراست میں…
مزید پڑھیں » -
انکاؤنٹر پر سیاست گرم، سی ایم یوگی نے دیا اکھلیش کو جواب
لکھنؤ،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سلطان پور میں منگیش یادو انکاؤنٹر ایک سیاسی مسئلہ بنتا جا رہا ہے کیونکہ سی ایم یوگی نے منگیش یادو انکاؤنٹر واقعہ کو لے کر سماج وادی پارٹی اور سابق سی ایم اکھلیش یادو کو نشانہ بنایا۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ اگر ڈاکو صرف دکان پر موجود…
مزید پڑھیں » -
’چچا‘نتیش اور’بھتیجے‘ تیجسوی کی ملاقات سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز
پٹنہ،3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیراعلی نتیش کمار منگل کو چیف منسٹر سکریٹریٹ پہنچے۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو بھی وزیر اعلیٰ سکریٹریٹ پہنچے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار ،تیجسوی یادو نے 8 ماہ بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔ وزیر اعلی نتیش کمار، تیجسوی یادو نے انفارمیشن کمشنر کے عہدے پر تقرری کے…
مزید پڑھیں » -
‘شیواجی مہاراج نے سورت کو لوٹا’ بی جے پی لیڈر نارائن رانے
ممبئی،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں‘ یہ شعر اس وقت شیواجی پر منطبق ہوا ،جب شیواجی کے مجسمہ کے انہدام کے بعد افراتفری کے درمیان بی جے پی لیڈر نارائن رانے کے شیواجی پر بیان نے ہلچل مچا دی ہے۔ نارائن رانے نے اپنے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں » -
ہماچل پردیش میں معاشی بحران، 2 لاکھ ملازمین کو نہیں ملی تنخواہ
شملہ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہماچل پردیش کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب سرکاری ملازمین کو ماہ کی پہلی تنخواہ نہیں ملی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ملازمین کو اپنی تنخواہوں کے لیے 5 ستمبر تک انتظار کرنا پڑے گا۔ہماچل پردیش حکومت کو مرکز سے ریونیو خسارے کی گرانٹ کے…
مزید پڑھیں » -
یوگی حکومت نے 2.5 لاکھ ملازمین کی تنخواہیں روک لیں
لکھنؤ ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حال ہی میں یوپی کی یوگی حکومت نے تمام ملازمین سے مناو سمپدا پورٹل پر اپنے اثاثوں کی تفصیلات دینے کو کہا تھا۔ سخت ہدایات کے باوجود 2,44,565 ریاستی ملازمین نے ابھی تک پورٹل پر اپنے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دی ہیں۔ حکومت نے ایسے ملازمین کے…
مزید پڑھیں » -
بنگال:انسدادعصمت دری بل اسمبلی میں پیش، ممتا بنرجی نے اسے تاریخی قرار دیا
کولکاتہ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگال اسمبلی میں آج یعنی منگل کو انسداد عصمت دری بل پیش کیا گیا ہے۔ اس بل میں عصمت دری اور متاثرہ کی موت کے مجرم کو سزائے موت دینے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عصمت دری اور اجتماعی عصمت دری کے مجرموں کو بغیر…
مزید پڑھیں »





