بین ریاستی خبریں
-
ممتابنرجی پرپابندی بی جے پی کی مایوسی کی علامت،اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کو’قبرستان،شمشان ‘والابیان یاددلایا نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنی انتخابی مہم پر 24 گھنٹے پابندی عائد کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف کولکاتہ میں دھرنا شروع کیا۔ سماج وادی پارٹی نے ان کے دھرنا کی حمایت کی ہے۔ سماج…
مزید پڑھیں » -
جے پور : اسپتال سے کرونا ویکسین 320 خوراکیں غائب ، ایف آئی آر درج
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے سرکاری اسپتال کے کولڈ اسٹور سے بھارت بائیوٹیک کی کورونا وائرس ویکسین ’کوویکسین‘ کی 320 خوراکیں غائب پائی گئیں۔ ایچ بی کانوتیا اسپتال جہاں شاستری نگر کے مزدور طبقے کا علاج ہوتا ہے ،کے اسٹورروم میں 200 خوراک رکھی ہوئی تھیں، گویا کہ پیر کو 489 خوراکیں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: رات 8 بجے کے بعد سے نافذ ہوگا منی لاک ڈاؤن
ممبئی :(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر میں سی ایم ادھو ٹھاکرے نے منی لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ آج رات سے یک مئی تک پوری ریاست میں دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ ریاستی حکومت نے اس کو لاک ڈاؤن کے بجائے بریک دی چین‘ مہم کا نام دیا ہے۔ یہ پابندیاں رات 8 بجے…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت کا الزام : الیکشن کمیشن نے ممتا کو بی جے پی کے کہنے پرانتخابی تشہیر سے روکا
ممبئی :(اردودنیا.اِن)شیوسینا رہنما سنجے راوت نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو 24 گھنٹے تک پرچار سے روکنے کا فیصلہ بی جے پی کے کہنے پر لیا ہے۔ راوت نے ٹویٹ کیا کہ یہ ملک کے آزاد اداروں کی خودمختاری اور جمہوریت…
مزید پڑھیں » -
پونے میں کورونا کے 9621 نئے کیسزدرج
پونے:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرمیں کورونا بے قابو ہوگیا ہے۔ پونے میں بھی کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں۔ بڑھتے ہوئے کیسزکے باوجود سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل نہیں ہورہا ہے ۔ بازار وںمیں ہجوم ہے۔ ریاست میں دفعہ 144 نافذہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ 5 یا زیادہ لوگ ایک ساتھ نہیں گھوم سکتے ہیں،…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک میں لاک ڈاؤن کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: یدیورپا
کرناٹک:(اردودنیا.اِن)کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے ریاست میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آئندہ کارروائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے 18 اپریل کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔ یدیورپا…
مزید پڑھیں » -
بہار :نکسلیوں نے جاری کیا ڈیتھ وارنٹ : پوسٹر میں لکھا، تین لوگوں نے ’غداری‘ کی ، ان کی سزا موت ہے
پٹنہ :(اردودنیا.اِن)منگل کی صبح بہار کے ضلع نوادہ میں نکسلیوں نے 3 پرانے ساتھیوں کیخلاف ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا ہے۔ انہوں نے سردلہ بلاک کے کوشاہن گاؤں میں واقع ایک مڈل اسکول کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کیا ہے۔ پوسٹر میں ، لال اور ہرے رنگ کی سیاہی میں لکھا…
مزید پڑھیں » -
ممبئی :آکسیجن کی قلت 7 ہلاک ، اہل خانہ کاہنگامہ ، اسپتال انتظامیہ کی وضاحت
ممبئی:(اردودنیا.اِن) کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ریم ڈیسویر انجکشن کی قلت کے بعد اب آکسیجن کی کمی میں بھی اضافہ ہوا ہے، یہ آکسیجن مریضوں کے لئے لازمی ہیں ۔ ممبئی کے نالاسوپارہ میں کرونا کے 7 مریضوں کی آکسیجن کی قلت کے باعث موت کاالزام لگایا جارہا…
مزید پڑھیں » -
مہنت نریندر گِری رِشی کیش ایمس میں داخل
رشی کیش:(اردودنیا.اِن)کوویڈ 19 سے متاثراکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گِری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایمس رشی کیش میں داخل کرایا گیا ہے۔مہنت کو پیر کے آخر میں ایمس اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل کیاگیا تھا جہاں ابتدائی جانچ کے بعد انہیں وارڈ میں منتقل…
مزید پڑھیں » -
راجستھان :فرقہ وارانہ تشدد کے بعد انٹرنٹ خدمات مسدود اور کرفیو کا نفاذ
راجستھان:(اردودنیا.اِن) پولیس نے کہاکہ ریاست کے بران ضلع کے چہابرا شہر میں کرفیو کے نفاذ کے ساتھ انٹرنٹ خدمات اس وقت مسدو د کردئے گئے ہیں اتوار کے روز فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھا اور کئی دوکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔جبکہ دیگر دوکانوں میں لوٹ مار کی…
مزید پڑھیں »







